ملک میں اب بھی پرفیکٹ جمہوریت نہیں: آصف زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں اب بھی پرفیکٹ جمہوریت نہیں۔ حب میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر مملکت نے کہا کہ حب کراچی سے ایک گھنٹہ دوری پر ہے، یہاں اسپتال ہونے چاہئیں، حب کو بھی کراچی جیسا ہونا چاہیے۔ یہاں […]
ملک میں اب بھی پرفیکٹ جمہوریت نہیں: آصف زرداری Read More »









