صفحۂ اول

میرے ہزاروں خواتین سے تعلقات رہے ہوں گے، جب سلمان خان کا پارہ ہائی ہوگیا

بالی ووڈ کے ‘دبنگ خان’ یعنی سلمان خان اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں وہ بہت کامیاب ہیں لیکن اگر ہم ان کی ذاتی زندگی کی بات کریں تو سلمان خان ابھی تک سنگل ہیں۔ کئی اداکاراؤں کے ساتھ ان کی محبت کی کہانیاں سنی ہیں لیکن کوئی بھی رشتہ زندگی بھر قائم نہ رہ سکا۔ […]

میرے ہزاروں خواتین سے تعلقات رہے ہوں گے، جب سلمان خان کا پارہ ہائی ہوگیا Read More »

ٹریفک میں پھنسی دلہن گاڑی سے اتر کر بس پر شادی ہال پہنچ گئی

دنیا کا کوئی ملک ایسا نہین جہاں شہروں میں ٹریفک جام نہ ہوتا ہو اور اگر آپ کسی خاص جگہ جانے کے لیے نکلیں اور ٹریفک جام مین پھنس جائیں تو سارا موڈ ہی خراب ہوجاتا ہے۔۔ لیکن اگرسوچیں کہ آپ کی شادی ہورہی ہو اور آپ گاڑی میں کئی گھنٹوں سے بیٹھیں ہوں تو

ٹریفک میں پھنسی دلہن گاڑی سے اتر کر بس پر شادی ہال پہنچ گئی Read More »

خان صاحب کو اب ایک صفحے کی سیاست گلے پڑ گئی ہے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کہتے ہیں کہ خان کو اب ایک ہی صفحے کی سیاست گلے پڑ گئی ہے۔ پشاور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو اپنے منشور پر الیکشن لڑ رہی ہے۔ دوسرے کہتے ہیں کہ وہ اپنی

خان صاحب کو اب ایک صفحے کی سیاست گلے پڑ گئی ہے: بلاول Read More »

ہم الٹی میٹم کے سامنے سر نہیں جھکاتے: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا کہ 2022 میں ملک میں ایسے حالات پیدا ہوگئے کہ الٹی میٹم دے دیا گیا، ہم الٹی میٹم کے سامنے سر نہیں جھکاتے۔ لاہور میں پارٹی کے انتخابی منشور کے اجرا کی تقریب سے خطاب کے دوران نواز شریف نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ اصولوں

ہم الٹی میٹم کے سامنے سر نہیں جھکاتے: نواز شریف Read More »

منصوبہ بنالیا کہ آٹا، چینی، سبزی، دالوں کی قیمتیں کیسے کم کرنی ہیں: مریم

مسلم لیگ ن کی فیچ ۤرگنائزر مریم نواز کہتی ہیں کہ شہداء کی یادگاروں پر حملے کرانے والے کے اپنے بچے بیرون ملک میں ہیں، ایبٹ آباد میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کیا نواز شریف نے قوم سے ایسا وعدہ کیا ہے جو انہوں نے پورا نہیں کیا؟

منصوبہ بنالیا کہ آٹا، چینی، سبزی، دالوں کی قیمتیں کیسے کم کرنی ہیں: مریم Read More »

عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی روکنے کا حکم

عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی روکنے، نسل کشی پر براہ راست اکسانے کا عمل روکنے اور اس ضمن میں سزا دینے کے لیے اقدامات کا حکم دیا ہے۔۔ غزہ میں اسرائیل کی حالیہ کارروائیوں پر جنوبی افریقا نے عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کا مرتکب ہونے

عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی روکنے کا حکم Read More »

شعیب ملک پر فکسنگ کا الزام، معاملہ کہاں سے شروع ہوا؟

حال ہی میں اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کرنے والے کرکٹر شعیب ملک اچانک بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں اپنی فرنچائز فارچیون بریشال کو چھوڑنے پر خبروں میں آ گئے ہیں۔ چند روز قبل شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کی اطلاع دی۔ جسکے بعد وہ ناصرف پاکستان بلکہ بھارت

شعیب ملک پر فکسنگ کا الزام، معاملہ کہاں سے شروع ہوا؟ Read More »

وعدہ ہے وزیراعلیٰ پنجاب جنوبی پنجاب سے بناؤں گا، بلاول

ملتان میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام آزاد یا کسی اور نشان پر ووٹ ضائع نہ کریں، تیر پر مہرل گائیں، وعدہ ہے وزیراعلیٰ پنجاب جنوبی پنجاب سے بناؤں گا ۔ ملتان مین جلسہ عام سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملتان کے

وعدہ ہے وزیراعلیٰ پنجاب جنوبی پنجاب سے بناؤں گا، بلاول Read More »

ہماری حکومت آئے گی تو سب سستا کردیں گے، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ جب ہماری حکومت آئے گی، تب سب سستا کردیں گے، بورے والا میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران نواز شریف نے کہا کہ یہاں بہت کچھ بدل گیا ہے، وہ وقت یاد کرو جب میں وزیراعظم تھا، وہ وقت یاد آتا ہے جب

ہماری حکومت آئے گی تو سب سستا کردیں گے، نواز شریف Read More »

پنجاب آکر تنقید کرنے والوں کے ہر طرف ن لیگ ہی منصوبے ہوتے ہیں: مریم

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کہتی ہیں کہ ہمارے مخالف جس جگہ جلسہ کرتے ہیں ان کے آگے بھی مسلم لیگ ن کے منصوبے ہوتے ہیں پیچھے بھی مسلم لیگ ن کے منصوبے ہوتے ہیں۔ بورے والا میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران مریم نواز نے کہا کہ ہمارا منشور بالکل

پنجاب آکر تنقید کرنے والوں کے ہر طرف ن لیگ ہی منصوبے ہوتے ہیں: مریم Read More »