صفحۂ اول

عورت کے بازو پر سب سے لمبے بال کا ریکارڈ امریکی خاتون کے نام

لمبے بال عورت کی دلکشی اور خوبصورتی کا ایک معیار ہوتا ہے۔ لیکن کوئی بھی عورت یہ نہیں چاہتی کہ اس کے بازو پر بال لمبے ہوں ۔۔ ایک امریکی خاتون ایسے انوکھے ریکارڈ کی مالک ہیں جو کوئی عام عورت شائد سوچ بھی نہیں سکتی اور یہ ریکارڈ ہر نئے دن کے ساتھ مزید […]

عورت کے بازو پر سب سے لمبے بال کا ریکارڈ امریکی خاتون کے نام Read More »

گیارہ سالہ بچی کو اپنے ہی آنسوؤں اور پسینے سے الرجی

دنیا میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو عجیب و غریب اور نایاب بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ ان میں سے ایک آسٹریلیا کی 11 سالہ سما ولیمز بھی ہے جسے اپنے ہی آنسوؤں اور پسینے سے الرجی ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطاق آسٹریلیا کی ریاست کوئنز لینڈ کی 11 سالہ سما

گیارہ سالہ بچی کو اپنے ہی آنسوؤں اور پسینے سے الرجی Read More »

میری ہمت اب بھی جواں ہے، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کہتے ہیں کہ میری ہمت نہیں ٹوٹی ہے اور الحمدللہ اب بھی جواں ہے۔ ننکانہ صاحب میں جلسے سے خطاب کے دوران نواز شریف نے کہا کہ آج میں لاہور سے یہاں موٹر وے پر آیا ہوا اس بات کی مجھے بہت خوشی ہے،

میری ہمت اب بھی جواں ہے، نواز شریف Read More »

سام سنگ اور ایپل کے درمیان بلڈ شوگر ٹیسٹنگ اسمارٹ واچ پر مقابلہ

موبائل فون بنانے والی کمپنیوں کے درمیان جہاں موبائل فون میں جدت پر مسابقت جاری رہتا ہے اسی طرح گزشتہ دو برسوں کے دروان ان میں اسمارٹ واچز پر بھی شدید مقابلے کی فضا ہے۔ آج کل دنیا بھر کے زیادہ تر صارفین اسمارٹ واچ خریدنے سے پہلے اس میں موجود صحت ست متعلق فیچرز

سام سنگ اور ایپل کے درمیان بلڈ شوگر ٹیسٹنگ اسمارٹ واچ پر مقابلہ Read More »

تھرڈ پارٹی چیٹ فیچر؛ واٹس ایپ پر دوسری ایپس سے میسیج بھیجا جاسکے گا

واٹس ایپ کے پلیٹ فارم سے صارفین کو اب ان لوگوں کے میسیج بھی ملیں گے جو یہ ایپ استعمال ہی نہیں کرتے ۔ واٹس ایپ میں ہونے والی اپ ڈیٹس کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والی ویب سائیٹ ویبیٹا انفو (Wabetainfo )کے مطابق واٹس ایپ میں آئندہ ایک سے دو ماہ میں اب

تھرڈ پارٹی چیٹ فیچر؛ واٹس ایپ پر دوسری ایپس سے میسیج بھیجا جاسکے گا Read More »

ٹک ٹاک پر انتخابات سے متعلق کون سا مواد ہٹایا جائے گا ؟؟

ٹک ٹاک نے 8 فروری کو ہونے والے انتخابات سے قبل اپنے پلیٹ فارم پر انتخابی اخلاقیات کے اقدامات کو برقرار رکھنے اور تحفظ فراہم کرنے کے لیے اپنا نکتہ نظر بیان کیا ہے تاکہ یہ پلیٹ فارم اہم سماجی واقعات کے دوران معلومات کا ذمہ دار اور قابلِ اعتماد ذریعہ بنے۔ ٹک ٹاک نے

ٹک ٹاک پر انتخابات سے متعلق کون سا مواد ہٹایا جائے گا ؟؟ Read More »

اسرائیل کو غزہ میں ایک دن میں سب سے بڑا نقصان؛ 24 فوجی جہنم واصل

غزہ میں اسرائیل کے 24 اسرائیلی فوجی ایک ہی دن میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ 7اکتوبر سے شروع ہونے والی صیہونی جارحیت کے بعد سے ایک روز کی سب سے بڑی فوجی ہلاکتیں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہگاری نے پریس بریفنگ کے دوران 21 فوجیوں

اسرائیل کو غزہ میں ایک دن میں سب سے بڑا نقصان؛ 24 فوجی جہنم واصل Read More »

آئی سی سی ٹیمز آف دی ایئر، کوئی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں

کرکٹ کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ون ڈے فارمیٹ میں 2023 کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے۔ حیران کن طور پر پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی کسی بھی فارمیٹ کی ٹیم میں شامل نہیں۔ گزشتہ برس (2023) کے دوران کرکٹ کے میدانوں مہیں

آئی سی سی ٹیمز آف دی ایئر، کوئی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں Read More »

بہاول پور میں اسپتال؛ شہباز شریف کا بلاول کو نام لئے بغیر جواب

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف کہتے ہیں کہ نواز شریف اس بار منتخب ہوکر عوام کی دگنی خدمت کریں گے احمدپور شرقیہ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ بہاولپور میں پہلی یونیورسٹی نوازشریف نے بنائی۔ اسپتالوں میں ادویات مفت کیں۔ جنوبی پنجاب

بہاول پور میں اسپتال؛ شہباز شریف کا بلاول کو نام لئے بغیر جواب Read More »

حماس کی مالی معاونت کرنے والے نیٹ ورکس پر نئی امریکی پابندیاں

امریکا نے اسرائیل کے خلاف مسلح جدو جہد روکنے کے لئے حماس اور دیگر تنظیموں کی مالی معاونت کرنے والوں پر نئی پابندیاں لگادی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق حماس القدس فورس اور اسلامی جہاد کی ملنے والی مالی امداد کے راستے روکنے کے لئے مختلف کمپنیوں اور ان کے مالکان پر نئی پابندیاں

حماس کی مالی معاونت کرنے والے نیٹ ورکس پر نئی امریکی پابندیاں Read More »