ذیابطیس اور موٹاپے سے بچنا ہے تو کھانا سکون سے کھائیں
بین الاقوامی ماہرین کی کئی تحقیقوں میں یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ جلدی میں کھانا صحت پر خطرناک اثرات مرتب کرتا ہے۔ اس سے موتاپے اور ذیابطیس سمیت کئی بیماریاں لاحق ہوتی ہیں۔ آج کل کی تیز اور بھاگتی دوڑتی طرز زندگی کے دوران لوگ اکثر جلدی میں کھانا کھاتے ہیں. لیکن یہ […]
ذیابطیس اور موٹاپے سے بچنا ہے تو کھانا سکون سے کھائیں Read More »









