ایک اور غیر ملکی کوچ کا پاکستان کو “بہت بہت شکریہ”
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک کے بعد سابق ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن نے بھی اپنے عہدے سے استفعیٰ دے دیا ہے۔۔ ایکس پر اپنی ٹوئٹ میں گرانٹ بریڈبرن نے کہا کہ ایک شاندار باب کو بند کرنے کا وقت آگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتےھ پانچ سال کے دوران تین […]
ایک اور غیر ملکی کوچ کا پاکستان کو “بہت بہت شکریہ” Read More »









