صفحۂ اول

فیس بک اور انسٹاگرام پر اب عمر کے مطابق مواد ہی ملے گا

فیس بک اور انسٹاگرام جیسے سوشل میڈیا کی مالک کمپنی میٹا نے بچوں کو بالغوں کے مواد نہ دکھانے کے لیے اپنی پالیسی میں مزید سختی کا اعلان کردیا ہے۔۔ ٹیکنالوجی کی دنیا میں صف اول کی کمپنی میٹا نے ایک بلاگ پوسٹ شیئر کیا ہے جس میں کمپنی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز […]

فیس بک اور انسٹاگرام پر اب عمر کے مطابق مواد ہی ملے گا Read More »

باپ بیٹے کی محبت سے خائف ماں نے 4 سالہ اکلوتا بیٹا قتل کردیا

بھارتی ریاست گوا میں ایک عورت نے اپنے 4 سالہ بیٹے کو اس خوف میں قتل کردیا کہ کہیں وہ اس کے سابق شوہر کے پاس ہمیشہ کے لئے ہی نہ چلا جائے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوچناسیٹھ گزشتہ چار برس سے بنگلورو میں Mindful AI Lab نامی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ک سی ای

باپ بیٹے کی محبت سے خائف ماں نے 4 سالہ اکلوتا بیٹا قتل کردیا Read More »

دنیا کی 140 زبانوں میں گانے کا عالمی ریکارڈ 18 سالہ گلوکارہ کے نام

دبئی میں 18 سالہ گلوکارہ نے ایک تقریب میں 140 زبانوں میں گانے گا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ سچیتھا ستیش نے 24 نومبر 2023 کو ’کنسرٹ فار کلائمیٹ‘ ایونٹ کے دوران 140 مختلف زبانوں میں مسلسل 9 گھنٹے

دنیا کی 140 زبانوں میں گانے کا عالمی ریکارڈ 18 سالہ گلوکارہ کے نام Read More »

عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتاری

راولپنڈی پولیس نے پہلے ہی توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کے مبینہ کرپشن کیسوں میں اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار کر لیا ہے۔ راولپنڈی میں انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف نے 9 مئی واقعات سے

عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتاری Read More »

الیکشن جیتنے کے بعد سوئی میں گیس پائپ لائن بچھائیں گے، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سوئی میں گیس پائپ لائن بچھائیں گے۔ ڈیرہ بگٹی میں جلسے سے تیلی فونک خطاب کے دوران آصف علی زرداری نے کہا کہ وہ میں اس دھرتی کے اور یہاں کے عوام مسائل سمجھتے ہیں، انتخابات جیتنے کے بعد حکومت بنائیں گے،

الیکشن جیتنے کے بعد سوئی میں گیس پائپ لائن بچھائیں گے، آصف زرداری Read More »

واٹس ایپ کا نیا فیچر: اب رنگ اور تھیم ہوگی اپنی مرضی کی

واٹس ایپ دنیا کی سب سے مقبول میسجنگ اور کالنگ ایپ ہے ، جس کی وجہ صارفین کی دلچسپی کے لیے لائے جانے والے فیچر ہیں۔ ایپہ کے انجنیئر ایک ایسے فیچر پر کام کررہے ہین جس سے صارف اپنی مرضی کے مطابق واتس ایپ کا رنگ اور تھیم بدل سکیں گے۔ واٹس ایپ کے

واٹس ایپ کا نیا فیچر: اب رنگ اور تھیم ہوگی اپنی مرضی کی Read More »

شوہر نے 3 بیٹوں کے بعد بیٹی کی خواہش پوری نہ کرنے پر بیوی کو گھر سے نکال دیا

ہمارے معاشرے میں عام طور پر لڑکا پیدا نہ ہونے پر عورت کو مجرم گردانا جاتا ہے ۔ بعض اوقات تو عورت کو طلاق بھی دے دی جاتی ہے لیکن بھارتی شہر آگرہ میں بیٹی کیلیے مزید بچے نہ کرنے پر شوہر نے بیوی کو طلاق دینے کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا۔۔ بھارتی میڈیا

شوہر نے 3 بیٹوں کے بعد بیٹی کی خواہش پوری نہ کرنے پر بیوی کو گھر سے نکال دیا Read More »

نواز شریف، جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی ختم: سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح سے متعلق کیس میں تاحیات نااہلی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے بعد نواز شریف اور جہانگیر ترین سمیت کئی سیاسی رہنمآں کر سے پابندی ختم ہوگئی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے سات رکنی بینچ نے

نواز شریف، جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی ختم: سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا Read More »

محمد رضوان کو قومی ٹیم میں نئی ذمہ داریاں مل گئیں

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق محمد رضوان کو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز کے لیے شاہین شاہ آفریدی کا نائب مقرر کیا گیا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ

محمد رضوان کو قومی ٹیم میں نئی ذمہ داریاں مل گئیں Read More »

ہمارے لئے انتخابات لڑنا مشکل لیکن الیکشن وقت پر ہی ہونے چاہییں، عمران خان

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کے لیے الیکشن لڑنا مشکل کر دیا گیا لیکن اس کے باوجود الیکشن بروقت ہونے چاہیے۔ بی بی سی کے مطابق اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران عمران خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔ سابق

ہمارے لئے انتخابات لڑنا مشکل لیکن الیکشن وقت پر ہی ہونے چاہییں، عمران خان Read More »