صفحۂ اول

ایک ماہ میں کورونا سے کم از کم 10 ہزار افراد ہلاک

عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہام گیبراسس نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران دنیا بھر میں کورونا کی وجہ سے کم از کم 10 ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ وائس آف امریکا کے مطابق جنیوا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹیڈروس ایڈہام گیبراسس نے کہا کہ ایک ماہ […]

ایک ماہ میں کورونا سے کم از کم 10 ہزار افراد ہلاک Read More »

اینڈرائیڈ اور ونڈوز دونوں پر چلنے والا لیپ ٹاپ لانچ

امریکی شہر لاس ویگاس میں ہونے والے سالانہ کنزیومر الیکٹرانکس شو میں لینووو نے ایک ایسا لیپ ٹاپ لانچ کیا ہے جو اینڈرائیڈ اور ونڈوز دونوں پر کام کرتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اس میں ونڈوز 11 بھی کام کرے گا اور آپ اینڈرائیڈ او ایس سے بھی لطف اندوز ہو سکیں گے۔

اینڈرائیڈ اور ونڈوز دونوں پر چلنے والا لیپ ٹاپ لانچ Read More »

بحیرہ احمر میں حوثیوں کا اب تک کا سب سے بڑا حملہ

امریکہ اور برطانیہ کی بحریہ نے بحیرہ احمر میں حوثیوں کے اب تک کے سب سے بڑے حملے کو پسپا کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ فرانسیسی ویب سائیٹ فرانس 24 کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بحیرہ احمر میں بحری جہازوں کو نشانہ بنانے پر مذمتی قراردار پیش کئے جانے کے چند ہی

بحیرہ احمر میں حوثیوں کا اب تک کا سب سے بڑا حملہ Read More »

سنی دیول کی فلم میں سلمان خان کی خصوصی انٹری

غدر 2 کی کامیابی کے بعد اداکار سنی دیول کے پاس فلموں کی قطار لگ گئی ہے۔ سنی دیول ان دنوں اپنی اگلی فلم سفر کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اور اب اس فلم کے بارے میں تازہ خبر یہ ہے کہ سنی دیول کی فلم سفر میں سلمان خان بھی ایک چھوٹا سا کردار

سنی دیول کی فلم میں سلمان خان کی خصوصی انٹری Read More »

بیضہ دانی کا کینسر ؛ خواتین کے خاموش قاتل کی علامات جانیئے

گزشتہ چند برسوں کے دوران دنیا بھر میں خواتین میں رحم کے کینسر کیسز بہت زیادہ رپورٹ ہورہے ہیں۔ یہ مرض اتنی تیزی سے پھیلتا ہے کہ اس کا پتہ صرف اس وقت ہوتا ہے جب یہ ناقابل علاج مرحلے پر آجاتا ہے۔ بیضہ دانی کے کینسر کئی وجوہات کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔

بیضہ دانی کا کینسر ؛ خواتین کے خاموش قاتل کی علامات جانیئے Read More »

دنیا میں سب سے تیز آواز میں ناک سے سیٹی بجانے والی عورت

کینیڈا کے صونے انٹاریو کے شہر مسی ساگا رہائشی خاتون اپنی ناک سے دنیا ترین ترین سیٹی بجانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی ویب سائیٹ کے مطابق ناک سے سیٹی اور گانوں کی دھنیں بجانے والی لولو لوٹس کے اس ہنر سے پر کوئی پہلے پریشان اور

دنیا میں سب سے تیز آواز میں ناک سے سیٹی بجانے والی عورت Read More »

اسمارٹ فون اور ٹی وی کے بعد اسمارٹ کموڈ ، سارے کام الیکسا کرے گا

امریکا کے شہر لاس ویگاس میں الیکٹرانکس مصنوعات کی سب سے بڑی سالانہ نمائش کنزیومر الیکٹرانکس شو (Consumer Electronics Show) جاری ہے۔ جس میں آپ کو کچھ کرنے کے بعد کچھ کرنے کی ضرروت نہیں، آپ کے باقی کے سارے کام ایلکسا یا گوگل ہوم کرے گا۔ اسمارٹ کا لفظ اب ہماری زندگی میں ایک

اسمارٹ فون اور ٹی وی کے بعد اسمارٹ کموڈ ، سارے کام الیکسا کرے گا Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان ’بلا‘ بحال کر دیا

پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان ’بلا‘ بحال کر دیا ہے۔ گزشتہ برس 22 دسمبر کو الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دیا تھا اور اس فیصلے

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان ’بلا‘ بحال کر دیا Read More »

ناسا کا انسان کو چاند پر لے جانے والا مشن تاخیر کا شکار

خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا (NASA) نے انسان کو چاند پر لے جانے والے مشن میں ایک سال کی تاخیر کا اعلان کردیا ہے۔ ناسا نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا، “خلابازوں کے ساتھ چاند پر اپنے آنے والے آرٹیمس مشن کو محفوظ طریقے سے انجام دینے کے لیے آرٹیمس II اب ستمبر

ناسا کا انسان کو چاند پر لے جانے والا مشن تاخیر کا شکار Read More »

پرویز مشرف کی سزائے موت اور لاش چوک پر لٹکانے کی سزا برقرار

سپریم کورٹ نے سابق آرمی چیف اور صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے خصوصی عدالت کا سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے چار رکنی لارجر بینچ نے متفقہ طور پر سابق فوجی صدر کی اپیل کو

پرویز مشرف کی سزائے موت اور لاش چوک پر لٹکانے کی سزا برقرار Read More »