صفحۂ اول

اب لیپ ٹاپ ہوں گے ڈبل ڈسپلے والے

کپیوٹرز اور لیپ ٹاپ بنانے والی کمپنی اسوس (Asus) دہری اسکرین والا لیپ ٹاپ مارکیت مین فروخت کے لئے پیش کردیا۔ لاس ویگاس میں ہونے والی الیکٹرانک اشیا کی عالمی نمائش کے دوران Asus نے ایک نیا لیپ ٹاپ لانچ کیا ہے جس کا نام ASUS Zenbook DUO ہے۔ اس لیپ ٹاپ کی سب سے […]

اب لیپ ٹاپ ہوں گے ڈبل ڈسپلے والے Read More »

جب شویتا تیواری بالی ووڈ ڈانس گرو سروج خان کو رقص سکھانے لگیں

یوں تو بالی ووڈ میں وقتاً فوقتاً کئی کوریوگرافرز اور ڈانس ڈائریکٹرز نے شہرت حاصل کی لیکن ڈانس گرو کہلانے والی سروج خان نے جو شہرت کمائی وہ کسی کے نصیب میں نہیں آئی۔ وہ 2020 مٰں انقتال کرگئین لیکن ان کا نام آج بھی بالی ووڈ اداکار عزت سے لیتے ہیں۔ سروج خان نے

جب شویتا تیواری بالی ووڈ ڈانس گرو سروج خان کو رقص سکھانے لگیں Read More »

جارحانہ بیٹنگ پر صائم ایوب کے سوشل میڈیا پر چرچے

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے اوپنر بیٹر صائم ایوب نے اپنی جارحانہ بیٹنگ سے شائقین کو گرویدہ کردیا ہے۔ آکلینڈ میں جمعے کو کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو نیوزی لینڈ سے 46 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن اس میچ کی خاص بات صائم ایوب کی بیٹنگ

جارحانہ بیٹنگ پر صائم ایوب کے سوشل میڈیا پر چرچے Read More »

ایک کیس سے نکلتا ہوں دوسرے میں ڈال دیتے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ مجھ پر 200 مقدمات درج ہیں جو ملکی تاریخ پر کسی پر درج نہیں ہوئے، ایک کیس سے نکلتا ہوں دوسرے میں ڈال دیتے ہیں۔ جمعے کے روز اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں عمران کان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت

ایک کیس سے نکلتا ہوں دوسرے میں ڈال دیتے ہیں، عمران خان Read More »

نیوزی لینڈ سے ٹی 20 میچ؛ شاہین بطور کپتان اپنے پہلے امتحان میں ہی ناکام

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی بطور کپتان اپنے پہلے میچ مین ہی ناکام ہوگئے۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے ہرا دیا۔ آکلینڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر

نیوزی لینڈ سے ٹی 20 میچ؛ شاہین بطور کپتان اپنے پہلے امتحان میں ہی ناکام Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹیو بورڈ نے پہلا جائزہ مکمل کرنے کے بعد تقریباً 70 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت خزانہ کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس قسط کی منظوری کے بعد ایس بی اے کے تحت مجموعی

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی Read More »

چیٹ جی پی ٹی اسٹور آگیا، اب اپنا چیٹ بوٹ بنائیں اور پیسے کمائیں

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی کمپنی اوپن اے آئی نے جی پی ٹی اسٹور لانچ کردیا۔ گزشتہ برس سے چیٹ جی پی ٹی کے ذریعے ٹیک انڈسٹری کو نئی جہت دینے والی کمپنی اوپن اے آئی نے گوگل پلے اسٹور اور ایپل کے ایپ اسٹور کی طرح

چیٹ جی پی ٹی اسٹور آگیا، اب اپنا چیٹ بوٹ بنائیں اور پیسے کمائیں Read More »

ماہرین نے شدید بارشوں اور سمندری طوفان کی وجہ معلوم کرلی

چینی ماہرین کی سربراہی میں کثیر الاقوامی سائنسی ٹیم نے اپنی تحقیق میں کہا ہے کہ 2023 کے دوران سمندروں نے 2023 میں گلوبل وارمنگ کی وجہ سے ہونے والی ریکارڈ گرمی کو جذب کیا۔ ایڈوانسز ان ایٹموسفیرک سائنس ( Advances in Atmospheric Science) نامی موقر جریدے میں چین، امریکا، نیوزی لینڈ اور اٹلی کے

ماہرین نے شدید بارشوں اور سمندری طوفان کی وجہ معلوم کرلی Read More »

پاکستان میں ذرا سی غلطی پر کپتان کو پھڑکادیا جاتا ہے، سرفراز احمد

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ شان مسعود اور شاہین شاہ آفریدی کو کپتان بنایا ہے تو انہیں وقت بھی دینا چاہیے۔ کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ایک تقریب کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ جتنی بھی کرکٹ

پاکستان میں ذرا سی غلطی پر کپتان کو پھڑکادیا جاتا ہے، سرفراز احمد Read More »

جسٹس مظاہر نقوی کے بعد جسٹس اعجاز الاحسن بھی مستعفی

سپریم کورٹ کے ایک اور جج کی وکٹ اڑ گئی۔ جسٹس مظاہر نقوی کے بعد جسٹس اعجاز الاحسن بھی مستعفی ہوگئے۔ سابق چیف جسٹس عمر عطابندیال ، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر نقوی مشتمل 3 رکنی بینچ نے کئی متنازع فیصلے دئیے۔ عمر عطابندیال کی ریٹائرمنٹ کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس

جسٹس مظاہر نقوی کے بعد جسٹس اعجاز الاحسن بھی مستعفی Read More »