ہم ن لیگ کی طرح جھوٹے وعدے نہیں کرتے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم ن لیگ کی طرح جھوٹے وعدے نہیں کرتے۔ لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا پیپلزپارٹی کا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں، ہم نفرت اور تقسیم کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، ہم گالم گلوچ کی […]
ہم ن لیگ کی طرح جھوٹے وعدے نہیں کرتے، بلاول بھٹو زرداری Read More »









