سڈنی ٹیسٹ میں بابر پھر ناکام، رضوان، عامر اور سلمان نے بچالیا
سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان کا تاپ بیٹنگ آرڈر ایک مرتبہ پھر ناکام ہوگیا لیکن رضوان ،آغا سلمان اور عامر جمال نے پاکستان کو مکمل تباہی سے بچالیا۔ سڈنی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں پاکستان نے تاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ جو بہت برا ثابت ہوا۔ ابھی پاکستان کا کھاتہ بھی نہیں کھلا […]
سڈنی ٹیسٹ میں بابر پھر ناکام، رضوان، عامر اور سلمان نے بچالیا Read More »









