نئی مانیٹری پالیسی؛ شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی
اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ جس کے تحت شرح سود ڈھائی فیصد کمی کے ساتھ 15 فیصد پر آ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق مرکزی بینک کی زری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی مجموعی معاشی صورت حال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ مرکزی بینک کا کہنا […]
نئی مانیٹری پالیسی؛ شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی Read More »