معیشت

پیٹرول 2 روپے اور ڈیزل 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر سستا

حکومت نے آئدہ 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت249.10 […]

پیٹرول 2 روپے اور ڈیزل 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر سستا Read More »

حکومت کا ڈیڑھ لاکھ سرکاری نوکریاں ختم کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے سرکاری اداروں میں اصلاحات شروع کر دی ہیں جس کے تحت 6 وزارتیں ختم اور 2 ضم ہونے کے ساتھ ساتھ ڈیڑھ لاکھ اسامیاں ختم کی جا رہی ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران محمد اورنگزیب نے کہا آبادی میں بے

حکومت کا ڈیڑھ لاکھ سرکاری نوکریاں ختم کرنے کا اعلان Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کی طرف سے پاکستان کے ایکسٹینڈڈ فنڈ پروگرام کی منظوری کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو ایک

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی Read More »

نئے بینک نوٹوں کی سیریز کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کی وضاحت

اسٹیٹ بینک نے نئے بینک نوٹوں کی سیریز کے موضوعاتی ڈیزائن اور آئیڈیاز کے لیے آرٹ کے مقابلے کے نتائج کا اعلان نئے بینک نوٹوں کے ڈیزائن کی شارٹ لسٹنگ ہرگز نہیں۔یہ صرف اور صرف فنکاروں کی کاوشوں کو سراہنا اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔ اسٹیت بینک نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا

نئے بینک نوٹوں کی سیریز کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کی وضاحت Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے 32 پیسے فی لیٹر تک کمی کردی۔ حکومت نے 15 ستمبر تک کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1.86 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد اب

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی Read More »

آزادی کا جشن: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی

جشن آزادی کی مناسبت سے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 8 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ۔ جس کے بعد اب پیٹرول 260 روپے 96 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔ ڈیزل کی قیمت 6 روپے 70 پیسے

آزادی کا جشن: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی Read More »

بجلی اور بھی مہنگی ہوگئی، کراچی والے بچ گئے

حکومت نے بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی تاہم اس کا اطلاق 50 یونٹ ماہان ہ سے کم استعمال کرنے والے لائف لائن اور کے الیکٹر صارفین پہر نہیں ہوگا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی (سی پی پی اے) نے نیپرا سے جون کے مہینے کے لئے 2 روپے 63 پیسے فی

بجلی اور بھی مہنگی ہوگئی، کراچی والے بچ گئے Read More »

اچھی خبر : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

حکومت نے آئندہ 15 دنوں کے لئے پیٹرول 6 روپے 17 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 10 روپے 86 پیسے فی لیٹر سستا کردیا۔ وزارت خزانہ نے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد 15 اگست تک پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت

اچھی خبر : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی Read More »

پاکستانی اسلامی انشورنس کمپنیوں کے لئے نئی ہدایات

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ملک میں کام کرنے والی روایتی اور اسلامی لائف انشورنس کمپنیوں کیلئے نئی ہدایات جاری کردیں۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی جانب سے جاری ہدایات میں انشورنس کمپنیوں کو لائف انشورنس اور فیملی تکافل کی پالیسیوں کو شفاف اور آسان بنانے کا

پاکستانی اسلامی انشورنس کمپنیوں کے لئے نئی ہدایات Read More »

ٹیکس وصولی بڑ ھانے کے لیے عوام کو سہولیات دینا ہوں گی : وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کہتے ہیں کہ ٹیکس وصولی بڑ ھانے کے لیے عوام کو سہولیات دینا ہوں گی ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران محمد اورنگزیب نے کہا کہ میرا تعلق بھی ملازمت پیشہ طقبے سے ہی رہا ہے، ہماری کوشش رہی ہے کہ نچلے طبقے پر ٹیکس کا بوجھ نہ

ٹیکس وصولی بڑ ھانے کے لیے عوام کو سہولیات دینا ہوں گی : وفاقی وزیر خزانہ Read More »