قادر خان کو استاد ماننے والے شکتی کپور کسے اداکاروں کا بھگوان سمجھتے ہیں
بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار شکتی کپور معروف مصنف اور ایکٹر قادر خان کو اپنا گرو مانتے ہیں لیکن ایک بالی ووڈ فنکار کو وہ تمام اداکاروں کا دیوتا قرار دیتے ہیں۔ شکتی کپور کا شمار بالی ووڈ کے بہترین اداکاروں میں ہوتا ہے۔ کبھی وہ بڑے پردے پر ایک خوفناک ولن کے روپ میں […]
قادر خان کو استاد ماننے والے شکتی کپور کسے اداکاروں کا بھگوان سمجھتے ہیں Read More »









