فواد خان کی بالی وُڈ میں واپسی، عبیر گلال کی لندن میں شوٹنگ
پاکستان کے معروف اداکار فواد خان بھارتی فلم نگری میں کئی برسوں بعد واپسی کے لئے تیار ہوگئے ہیں۔ فلم عبیر گلال کی لندن میں شوٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار فواد خان نے 2014 میں فلم خوبصورت کے ذریعے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔ جس کے بعد انہوں […]
فواد خان کی بالی وُڈ میں واپسی، عبیر گلال کی لندن میں شوٹنگ Read More »









