فن وثقافت

فلم صنم بے وفا میں سلمان خان کی ہیروئن اب کس حال میں ہے؟

نوے کی دہائی میں سلمان خان کی فلم صنم بے وفا نے دھوم مچادی تھی لیکن فلم میں چاندنی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ وہ کیا کررہی ہیں۔ سلمان خان کا شمار ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے بالی ووڈ میں کئی اداکاراؤں کو […]

فلم صنم بے وفا میں سلمان خان کی ہیروئن اب کس حال میں ہے؟ Read More »

نانا پاٹیکر بھارت میں مودی کے خلاف کسانوں کے احتجاج میں شامل

بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نانا پاٹیکر بھارت میں مودی حکومت کے اقدامات کے خلاف کسانوں کی تحریک میں شامل ہو گئے ہیں۔ بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کا شمار ان فنکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے بھارتی عوام کو درپیش مسائل پر ہمیشہ اپنی سوچ کے مطابق ببانگ دہل آواز میں بات کی ہے۔ وہ

نانا پاٹیکر بھارت میں مودی کے خلاف کسانوں کے احتجاج میں شامل Read More »

عشق اور شراب کے گلوکار پنکج ادھاس نہیں رہے

عشق اور شراب کے موضوع کو خوبصورت انداز میں پیش کرنے والے عظیم بھارتی گلوکار پنکج ادھاس 72 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔۔ پنکج ادھاس ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں گزشتہ کئی دنوں سے زیر علاج تھے۔ ان کے انتقال کی اطلاع ان کی بیٹی نایاب ادھاس نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی

عشق اور شراب کے گلوکار پنکج ادھاس نہیں رہے Read More »

ایئر ہوسٹس کرینہ، تبو اور کریتی، بڑا بننے کیلیے تباہی مچانے کو تیار

بالی ووڈ کی تین بڑی اداکارائیں تبو، کرینہ کپور خان اور کریتی سینن فلم ‘کریو’ میں ایئر ہوسٹس کے طور پر نظر آرہی ہیں … کرینہ کپور خان، کریتی سینن اور تبو کی آنے والی فلم ’کریو‘ کا کا پہلا ٹیزر ریلیز ہوگیا ہے۔۔ انتہائی مزاحیہ ٹیزر میں کرینہ، کریتی اور تبو کا بالکل مختلف

ایئر ہوسٹس کرینہ، تبو اور کریتی، بڑا بننے کیلیے تباہی مچانے کو تیار Read More »

رشمیکا منڈانا بال بال بچ گئی ؛ موت چھو کر نکل گئی

بالی ووڈ میں فلم اینیمل سے تہلکہ مچانے والی جنوبی بھارتی فلم اسٹار رشمیکا منڈانا بال بال بچ گئیں ۔۔ جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری کی سپر اسٹار رشمیکا مندانا اب بالی ووڈ میں بھی کافی مقبول ہیں۔ جس کی وجہ گزشتہ برس کے ۤخر میں ان کی ریلیز ہونے والی فلم اینیمل کی بے

رشمیکا منڈانا بال بال بچ گئی ؛ موت چھو کر نکل گئی Read More »

دنگل میں عامر خان کی بیٹی بننے والی اداکارہ 19 برس کی عمر میں چل بسی

بالی ووڈ سپر اسٹار عمار خان کی فلم دنگل مین ان کی بیٹی ببیتا پھوگاٹ کے بچپن کا کردار نباھنے والی اداکارہ سوہاسنی بھٹناگر صرف 19 برس کی عمر میں چل بسیں۔۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 19 سالہ سہانی کی کچھ دن پہلے ٹانگ میں فریکچر ہوا تھا۔ اس کے لیے وہ دوائیاں لے

دنگل میں عامر خان کی بیٹی بننے والی اداکارہ 19 برس کی عمر میں چل بسی Read More »

عامر خان کے انکار نے سلمان خان کو سپر اسٹار بنایا

بالی ووڈ کی کئی ایسی فلمیں ہیں جنہوں نے باکس آفس پر تاریخ رقم کی۔ ان میں سے کچھ فلمیں ایسی ہیں جو پہلے کسی اور اسٹار کو آفر ہوئی تھیں اور ان کے مسترد ہونے کے بعد کسی اور ہیرو نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ جس کے بعد یہ فلم سپرہٹ ثابت ہوئی۔

عامر خان کے انکار نے سلمان خان کو سپر اسٹار بنایا Read More »

ہیرا منڈی میں منیشا کوئرالہ، سوناکشی سنہا اور ادیتی راؤ حیدری کی پہلی جھلک

طویل انتظار کے بعد سنجے لیلا بھنسالی کے ویب سیریز”ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار” کی پہلی جھلک آخرکار آ گئی ہے۔ ہیرامنڈی وہ جادو ہے جسے سنجے لیلا بھنسالی اپنی پہلی فلم سے ویب کی دنیا کے سامنے پیش کر رہے ہیں۔ او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلیکس کی پیشکش “ہیرامنڈی: ڈائمنڈ بازار ” کا

ہیرا منڈی میں منیشا کوئرالہ، سوناکشی سنہا اور ادیتی راؤ حیدری کی پہلی جھلک Read More »

بالی ووڈ اداکارہ راکول پریت سنگھ کی شادی کا مقام تبدیل

بالی ووڈ کی ابھرتی اداکارہ راکول پریت سنگھ اور فلم پروڈیوسر جیکی بھگنانی جلد شادی کرنے والے ہیں۔ پہلے یہ شادی خلیجی ملک میں ہونا تھی لیکن اب یہ بھارتی ریاست گوا میں ہی ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے دولت مند طبقے سے

بالی ووڈ اداکارہ راکول پریت سنگھ کی شادی کا مقام تبدیل Read More »

اینیمل کی کامیابی کے بعد رنبیر کپور کا نئی فلم میں نیا روپ

انیمل کی کامیابیوں کے بعد رنبیر کپور اب معروف ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ 17سال بعد کام کررہے ہیں اور اس کے لئے انہوں نے ایک بار پھر چاکلیٹی روپ دھار لیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی اگلی فلم لو اینڈ وار کا اعلان

اینیمل کی کامیابی کے بعد رنبیر کپور کا نئی فلم میں نیا روپ Read More »