سرکے چنر تنازع : نورا فتیحی کےخلاف فتویٰ آگیا
بھارت میں نورا فتیحی کے گانے سرکے چنر کا تنازع سنگین ہوگیا ہے۔ کیونکہ اب اداکارہ کے خلاف ایک فتویٰ بھی جاری ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر علی گڑھ میں مسلم پرسنل دارالافتاء سے وابستہ مولانا افراہیم حسین نے نورا فتیحی کے خلاف فتویٰ جاری کیا ہے۔ فتوے […]
سرکے چنر تنازع : نورا فتیحی کےخلاف فتویٰ آگیا Read More »









