اہم ترین

نیوزی لینڈ میں بھی 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی تیاری

نیوزی لینڈ کی حکومت نے 16 سال سے کم عمر بچوں اور نوجوانوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے کے لیے قانون سازی پارلیمنٹ میں پیش کر دی ہے۔ اس اقدام کے ذریعے نیوزی لینڈ ان ممالک میں شامل ہو گیا ہے جو کم عمر افراد کو انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور دیگر سوشل

نیوزی لینڈ میں بھی 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی تیاری Read More »

موڈیز کی جانب سے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری

پاکستان کے لیے دو اہم پیش رفت سامنے آئی ہیں۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ سی اے اے 1 سے بڑھا کر بی 3 کر دی ہے، جبکہ ریٹنگ کا آؤٹ لک مستحکم برقرار رکھا گیا ہے۔ موڈیز کی جانب سے ریٹنگ میں بہتری کو پاکستان کی معیشت، مالیاتی صورتحال

موڈیز کی جانب سے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری Read More »

ایک فیصد بھی کامیاب نہیں تو آپ کا گیان نہیں سنوں گی: کنگنا رناوت کا ناقدین کو جواب

بھارتی اداکارہ اور بی جے پی رکنِ پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے اپنے ناقدین کو سخت جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ زندگی میں ان کی کامیابی کا ایک فیصد بھی حاصل نہیں کر سکے، وہ ان کا دیا ہوا گیان یا مشورہ سننے میں دلچسپی نہیں رکھتیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا نے

ایک فیصد بھی کامیاب نہیں تو آپ کا گیان نہیں سنوں گی: کنگنا رناوت کا ناقدین کو جواب Read More »

لارڈز میں پاکستان کے لیے آزمائش، ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کی گنجائش محدود

لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد پاکستان کی ٹیم لارڈز پہنچ گئی ہے، جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کھیلا جائے گا۔ پاکستان کے پاس سیریز میں واپسی کے لیے مواقع تو موجود ہیں، مگر ٹیم کے پاس تبدیلیوں کے آپشنز محدود دکھائی دیتے ہیں۔ ہیڈنگلے میں پاکستان

لارڈز میں پاکستان کے لیے آزمائش، ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کی گنجائش محدود Read More »

گوگل کے پکسل 11 پرو ایک ایل میں اے آئی کا جادو

گوگل کے نئے پکسل 11 پرو ایکس ایل نے ڈیزائن میں بڑی تبدیلی کے بجائے اندرونی بہتری، تیز کیمرا اور نئے مصنوعی ذہانت کے فیچرز پر توجہ دی ہے۔ پہلی نظر میں یہ فون پچھلی نسل کے ماڈل سے زیادہ مختلف دکھائی نہیں دیتا، تاہم نئے رنگوں اور بیک پینل پر موجود چھوٹی ایل ای

گوگل کے پکسل 11 پرو ایک ایل میں اے آئی کا جادو Read More »

امریکا کی ایران کے خاتمے کی پیش گوئی غلط ثابت ہوئی: مسعود پیزشکیان

جایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اس وقت مکمل پیمانے کی معاشی، عسکری اور سکیورٹی جنگ کا سامنا کر رہا ہے، تاہم ملک کی مزاحمت، یکجہتی اور قومی اتحاد نے دنیا کو حیران کیا ہے۔ تہران میں ٹیلی وژن پر خطاب کرتے ہوئے پیزشکیان نے کہا کہ دشمنوں نے جنگ سے

امریکا کی ایران کے خاتمے کی پیش گوئی غلط ثابت ہوئی: مسعود پیزشکیان Read More »

دوسری شادی کی خبریں: گووندا کا 100 کروڑ روپے ہرجانے کے دعویٰ کا اعلان

بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کی ازدواجی زندگی گزشتہ کچھ عرصے سے مسلسل خبروں میں ہے۔ طلاق کا مقدمہ واپس لیے جانے اور گووندا کی دوسری شادی کی افواہوں کے درمیان اداکار نے اب اپنی نجی زندگی سے متعلق غیر مصدقہ خبروں کے خلاف سخت قدم اٹھاتے ہوئے

دوسری شادی کی خبریں: گووندا کا 100 کروڑ روپے ہرجانے کے دعویٰ کا اعلان Read More »

تاپسی پنوں اور کنگنا رناوت میں لفظی جنگ: بات تربیت اور والدین تک پہنچ گئی

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنوں اور کنگنا رناوت کے درمیان جاری لفظی تنازع ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گیا۔ تاپسی پنوں نے کنگنا کے ساتھ اپنے تعلقات پر بات کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ ماضی میں بھی کنگنا سے نہیں ملیں اور مستقبل میں بھی ان سے ملاقات کا ارادہ نہیں

تاپسی پنوں اور کنگنا رناوت میں لفظی جنگ: بات تربیت اور والدین تک پہنچ گئی Read More »

ٹیسٹ میچ کا2 دن میں فیصلہ: آسٹریلیاکے ہاتھوں بنگلا دیش کو اننگ اور 51 رنز سے شکست

آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو دوسرے ٹیسٹ میں اننگز اور 51 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ میچ دو دن سے بھی کم وقت میں ختم ہوگیا۔ بنگلا دیش کی ٹیم پہلی اننگز میں صرف 64 اور دوسری اننگز میں 95 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آسٹریلیا کی جانب سے مچل اسٹارک

ٹیسٹ میچ کا2 دن میں فیصلہ: آسٹریلیاکے ہاتھوں بنگلا دیش کو اننگ اور 51 رنز سے شکست Read More »

پاکستان میں بھی 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندیوں کی درخواست

دیگر ملکوں کی طرح پاکستان میں بھی 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کو ریگولیٹ کرنے اور ان کے آن لائن تحفظ کے لیے قانون سازی کی ہدایات جاری کرنے کی استدعا کے ساتھ اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست وکلا محمد جلال حیدر اور یحییٰ فرید

پاکستان میں بھی 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندیوں کی درخواست Read More »