پاکستان

چلاس میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 میجر سمیت 5 ارکان شہید

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے چلاس میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ اور معاون پائلٹ سمیت عملے کے 5 ارکان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر ٹھک داس چھاؤنی سے […]

چلاس میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 میجر سمیت 5 ارکان شہید Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت 264 روپے 61 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے،  جبکہ  ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کی گئی، جس کے بعد  ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 269 روپے 99 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ دوسری جانب آئل

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان Read More »

یوٹیلٹی اسٹورز کا 54 سالہ دور ختم، ملک بھر کے اسٹورز باقاعدہ بند

حکومت نے ملک بھر میں آج سے یوٹیلیٹی اسٹورز بندکرنے کااعلان کردیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے عہدیداران کی پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ حکومت کی سبسڈی کے باوجود یوٹیلٹی اسٹورز غیر پائیدار تھے۔ اور انہیں ہر ماہ مجموعی طور پر 60 کروڑ روپے

یوٹیلٹی اسٹورز کا 54 سالہ دور ختم، ملک بھر کے اسٹورز باقاعدہ بند Read More »

پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا سیلابی ریلا، صوبائی حکومت کو ملتان بچانے کا چیلنج

دریائے چناب، راوی، ستلج اور جہلم کے سیلابی ریلے اپنے روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے سندھ کی جانب گامزن ہیں لیکن اس سے پہلے پنجاب کو ملتان بچانے کا چیلنج درپیش ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی پنجاب کے مطابق دریاؤں میں طغیانی کی صورتحال برقرار ہے۔دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی

پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا سیلابی ریلا، صوبائی حکومت کو ملتان بچانے کا چیلنج Read More »

پنجاب میں گزشتہ 40 سال کا بدترین سیلاب

پنجاب کو ان دنوں گزشتہ 40 سال کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے۔ تینوں مشرقی دریاؤں میں سیلاب سے ہزاروں دیہات، کھڑی فصلیں زیرِ آب آ گئی ہیں جب کہ لاکھوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے۔ گزشتہ چند روز کے دوران پنجاب اور بھارت کی ملحقہ ریاستوں میں ہونے والی طوفانی

پنجاب میں گزشتہ 40 سال کا بدترین سیلاب Read More »

ڈکی بھائی کے بعد لاہور کا ایک اور ٹک ٹاکر خرم گجر گرفتار

معروف پاکستانی یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کے بعد ابلاہور کا ایک اور ٹک ٹاکر سلاخوں کے پیچھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابقخرم گجر کو 2 لاکھ یورو کے فراڈ کیس میں حراست میں لیا ہے۔ مبینہ طور پر خرم گجر نے اوورسیز پاکستانی کو دھوکا دیا ہے، ان پر دھوکا دہی

ڈکی بھائی کے بعد لاہور کا ایک اور ٹک ٹاکر خرم گجر گرفتار Read More »

کراچی میں سرکاری اسکولوں کےطلبہ ذہنی نشوونما میں تاخیر کے خطرے سے دوچار: تحقیق

آغا خان یونیورسٹی کی ایک نئی تحقیق میں پایا گیا ہے کہ کراچی کے سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم 3 سے 8 سال کی عمر کے ہر چار میں سے ایک بچہ ذہنی اور جسمانی نشوونما میں تاخیر کے خطرے سے دوچار ہے۔ تحقیق کچی، پہلی اور دوسری جماعت کے بچوں پر کی گئی جس

کراچی میں سرکاری اسکولوں کےطلبہ ذہنی نشوونما میں تاخیر کے خطرے سے دوچار: تحقیق Read More »

شدید بارشیں: بھارت نے ڈیم کھول دیے، پاکستان میں سیلابی صورت حال

بھارت نے گزشتہ دو روز سے مختلف علاقوں میں بارشوں کے بعد پاکستان کی جانب پانی روکنے کے لئے بنائے گئے ڈیموں کے تمام گیٹ کھول دیے ہیں جس سے پاکستان میں شدید سیلاب کی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں گزشتہ روز شروع ہونے والی بارشوں نے 50 سال کا

شدید بارشیں: بھارت نے ڈیم کھول دیے، پاکستان میں سیلابی صورت حال Read More »

خالی کرائی گئی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ لینا سزائیں تسلیم کرنے کے مترادف : عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ‏عمران خان نے کہا کہ میری رائے میں 9 مئی کیسز میں جھوٹے الزامات پر دی گئی سزاؤں کے ذریعے خالی کرائی گئی سیٹوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ لینا ان جھوٹی سزاؤں کو جائز تسلیم کرنے کے مترادف ہو

خالی کرائی گئی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ لینا سزائیں تسلیم کرنے کے مترادف : عمران خان Read More »

پاکستان کی ’گریٹر اسرائیل‘ سے متعلق وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی مذمت

نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کے ’گریٹر اسرائیل‘ سے متعلق بیان کی مذمت کرتا ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان 31 عرب ممالک اور او آئی سی

پاکستان کی ’گریٹر اسرائیل‘ سے متعلق وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی مذمت Read More »