پاکستان

نو مئی رانا ثنااللہ کے گھر پر حملے کا کیس: عمر ایوب، شبلی فراز سمیت 75 ملزمان کو سزائیں

فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے 9 مئی کو مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا ثنااللہ کے گھر پر حملے کے مقدمے میں عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 75 ملزمان کو قید کی سزا سنادی۔ دو برس قبل 9 مئی 2023 کو فیصلہ آباد میں مسلم لیگ ن […]

نو مئی رانا ثنااللہ کے گھر پر حملے کا کیس: عمر ایوب، شبلی فراز سمیت 75 ملزمان کو سزائیں Read More »

ملک میں خلاف قانون آپریٹ آن لائن جوا ایپلی کیشنز کی فہرست جاری

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (این سی سی آئی)نے ملک میں آپریٹ کی جانے والی آن لائن جوا ایپلی کیشنز کی فہرست جاری کردی۔ این سی سی آئی کی جانب سے جاری فہرست میں ملک بھر میں آن لائن جوا، کھیلوں میں سٹہ اور غیر قانونی فاریکس ٹریڈنگ میں ملوث 46 شامل ہیں۔ فہرست میں جوا

ملک میں خلاف قانون آپریٹ آن لائن جوا ایپلی کیشنز کی فہرست جاری Read More »

بلوچستان سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس دو روز کے لیے معطل

کوئٹہ سے پشاور تک چلنے والی مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس کو دو روز کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق 25 اور 26 اگست کو جعفر ایکسپریس کو ’سکیورٹی وجوہات‘ کی بنیاد پر معطل کیا گیا ہے۔ 11سے 14 اگست تک بھی سیکورٹی وجوہات کی بنیاد پر ٹرین سروس کو

بلوچستان سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس دو روز کے لیے معطل Read More »

سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کا عمل مکمل

آئندہ برس سرکاری اسکیم کے تحت فریضہ حج کی ادائیگی کے خواہشمندوں کا فیصلہ ہو گیا۔۔ وفاقی وزارت مذہبی امور کے مطابق آئندہ برس سرکاری حج کوٹے کے تحت ایک لاکھ 18 ہزار سے زائد عازمین فریضہ حج ادا کریں گے۔۔ اس سلسلے میں درخواستوں کی وصولی کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ حج درخواستیں پہلے

سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کا عمل مکمل Read More »

پاک فوج بلوچستان کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہناہے کہ پاک فوج بلوچستان کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے تربت کے دورے کے دوران سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری بلوچستان

پاک فوج بلوچستان کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، آرمی چیف Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک کراچی روہڑی ریلوے لائن اپ گریڈنگ میں معاونت کرے گا

ایشیائی ترقیاتی بینک کراچی روہڑی ریلوے لائن اپ گریڈنگ کے لئے پاکستان ریلویز کی مالی معاونت کرے گا۔ خبر ایجنسی کے مطابق پاکستان ریلویز کراچی سے روہڑی تک 500 کلومیٹر ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ چکا ہے۔ لیکن اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے اربوںدالر کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں

ایشیائی ترقیاتی بینک کراچی روہڑی ریلوے لائن اپ گریڈنگ میں معاونت کرے گا Read More »

صدر مملکت نے 11ویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کردی

مرکز اور صوبوں کے درمیان قابل تقسیم وسائل کی تقسیم کے لیے نئے ایوارڈ کا اعلان کرنے کے لئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے 11ویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) تشکیل دے دیا۔ آئین کے مطابق ہر 5 سال بعد این ایف سی تشکیل دیا جاتا ہے جس میں وفاق اور صوبوں کے

صدر مملکت نے 11ویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کردی Read More »

گلگت بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب، پورا گاؤں تباہ

گلگت بلتستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کےباعث ایک اور واقعہ رونما ہواہے۔ جمعے کی علی الصبح گلیشیئر پھٹنے سے آنے والے سیلاب کی وجہ سے دریائے غذر کا بہاؤ رک گیاہےجبکہ ایک گاؤں کو شدید نقصانپہنچاہے۔ گلگت بلتستان (جی بی) حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق جمعہ کی صبح تقریباً ساڑھے 3 بجے گُلاریر

گلگت بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب، پورا گاؤں تباہ Read More »

عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت منظور

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے بانی تحریک انصاف کی 8 مقدمات میں ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ دوران سماعت چیف

عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت منظور Read More »

برسلز میں آرمی چیف نے کسی معافی کا ذکر نہیں کیا: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کسی صحافی کو کوئی انٹرویو نہیں دیا گیا، سہیل وڑائچ کے جس کالم کی بات ہے وہ برسلز کا ایک ایونٹ تھا، برسلز کے ایونٹ میں

برسلز میں آرمی چیف نے کسی معافی کا ذکر نہیں کیا: ترجمان پاک فوج Read More »