پاکستان

لاہور ہائی کورٹ نے قیام پاکستان کے وقت ملی جائیداد سے حصے کا فیصلہ سنادیا

لاہور ہائی کورٹ نے قیام پاکستان کے بعد بھارت میں چھوڑی زمین کے بدلے ملی جائیداد پر بہن کی اولاد کو حصہ دینے سے متعلق ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے جمشید سمیت دیگر کی اپیل پر 29 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری […]

لاہور ہائی کورٹ نے قیام پاکستان کے وقت ملی جائیداد سے حصے کا فیصلہ سنادیا Read More »

پاکستان، چین اور افغانستان کا دہشتگردی کے خلاف مشترکہ کوششوں کا عزم

پاکستان، چین اور افغانستان نے دہشت گردی کے خطرے کے خلاف مشترکہ کوششوں کو بڑھانے اور کئی اہم شعبوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کو مزید گہرا کرنے کا عزم کیا ہے۔ کابل میں نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار اور ان کے چینی اور افغان ہم منصب، وانگ یی اور امیر

پاکستان، چین اور افغانستان کا دہشتگردی کے خلاف مشترکہ کوششوں کا عزم Read More »

سیلابی صورت حال؛ ناجائز دولت کی ہوس قیمت بے گناہ غریب ادا کررہا ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع وشہری ہوابازی خواجہ آصف نے خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال پر کہا ہے کہ ناجائز دولت کی ہوس قیمت بے گناہ غریب ادا کررہا ہے۔ خیبر پختونخوا میں تباہ کن سیلاب کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد 341 تک پہنچ گئی، جن میں سے صرف بونیر میں 222 افراد

سیلابی صورت حال؛ ناجائز دولت کی ہوس قیمت بے گناہ غریب ادا کررہا ہے: خواجہ آصف Read More »

اب بھی 26ویں آئینی ترمیم ہضم کر رہے ہیں، فی الحال 27 ویں کی ضرورت نہیں: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک بخوبی چل رہا ہے، استحکام اور معاشی بہتری آرہی ہے، اس لیے 27ویں آئینی ترمیم کی ضرورت نہیں ہے۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کےدوران اسحاق ڈار نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں 2017 میں پاکستان ’ دنیا کی

اب بھی 26ویں آئینی ترمیم ہضم کر رہے ہیں، فی الحال 27 ویں کی ضرورت نہیں: اسحاق ڈار Read More »

وسیم اکرم کے خلاف آن لائن جوئے کی تشہیر پر ایف آئی اے میں درخواست

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور لیجنڈ آل راؤنڈر وسیم اکرم کے خلاف ایف آئی اے میں وسیم اکرم کے خلاف آن لائن جوئے کی تشہیر کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ کراچی اور لاہور سمیت ملک کے کئی شہروں میں وسیم اکرم کی تصویروں کے ساتھ تشہیری بل بورڈز آویزاں ہیں جن میں ایک

وسیم اکرم کے خلاف آن لائن جوئے کی تشہیر پر ایف آئی اے میں درخواست Read More »

آرمی چیف نے غیر ملکی وفد سے کہا انڈٰیا چمکتی مرسڈیز اور پاکستان ڈمپر ہے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت سے حالیہ جنگ میں ہماری انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بہترین کام کیا۔ جس کی وجہ سے ہمیں اس کی ہر حکمت عملی کا ہمیں پہلے سے پتا چل جاتا تھا۔ لاہور میں سیمنار سے خطاب کےدوران وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ نائن الیون

آرمی چیف نے غیر ملکی وفد سے کہا انڈٰیا چمکتی مرسڈیز اور پاکستان ڈمپر ہے: محسن نقوی Read More »

بلوچستان کے عوام کو دہشتگردی کیخلاف خود کھڑا ہونا ہے: ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کو دہشتگردی کیخلاف خود کھڑا ہونا ہے۔ ، اگر کوئی شہری دہشتگردوں کو پناہ دیتا ہے یا گھر میں بارودی مواد رکھتا ہے تو اسے نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ

بلوچستان کے عوام کو دہشتگردی کیخلاف خود کھڑا ہونا ہے: ترجمان پاک فوج Read More »

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں پنشن قرض لیکر ادا کی جارہی ہیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کہتے ہیں کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے لیے قرض لیکر ادائیگیاں کی جارہی ہیں۔ کراچی میں ایف پی سی سی آئی کے صدر دفتر میں تقریب سے خطاب کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ ملکی ترقی کے لیے مضبوط معیشت اہم ہے۔ نجی

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں پنشن قرض لیکر ادا کی جارہی ہیں: احسن اقبال Read More »

پیٹرول کی قیمت برقرار ، ڈیزل 12روپے 84پیسے فی لیٹر سستا

حکومت نے 31 اگست تک کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیئمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12روپے 84پیسے فی لٹر ، مٹی کا تیل 7 روپے 19پیسے فی لیٹر اور لائیٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 8 روپے 20 پیسے فی لیٹر کمی

پیٹرول کی قیمت برقرار ، ڈیزل 12روپے 84پیسے فی لیٹر سستا Read More »

معرکہ حق میں فتح کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری

اسٹیت بینک نے بھارت کے خلاف معرکہ حق میں فتح کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کےجاری اعلامیے کے مطابق 75 روپے مالیت کے سکے کی تیاری میں 79 فیصد تانبا، 20فیصد جست اور ایک فیصد نکل استعمال کیا گیا ہے۔ اس کا قطر 30 ملی میٹر جبکہ

معرکہ حق میں فتح کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری Read More »