پاکستان

پاکستان کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز موصول

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے وعدہ کردہ امدادی رقم میں سے 2 ارب ڈالرز کے فنڈز موصول ہو گئے ہیں۔ یہ رقم 15 اپریل 2026 کو اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل کی گئی۔ سعودی عرب کی جانب سے موصول ہونے والی اس رقم سے پاکستان

پاکستان کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز موصول Read More »

اسلامی بلاک کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے: مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسلامی بلاک کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح وفد نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جس میں

اسلامی بلاک کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے: مولانا فضل الرحمان Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان صنعتی بحالی پیکیج پر پیش رفت

پاکستان اور انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان صنعتی شعبے کی بحالی کے لیے اہم تجاویز پر مذاکرات جاری ہیں، جن میں برآمدات کے فروغ اور کاروباری لاگت میں کمی کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، آئی ایم ایف کی جانب سے متعدد تجاویز کی منظوری دیے جانے کا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان صنعتی بحالی پیکیج پر پیش رفت Read More »

فارن فنڈنگ کیس: عمران خان کے خلاف ایف آئی اے کا 57 صفحات کا چالان تیار

اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے 57 صفحات پر مشتمل چالان تیار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چالان کل تک عدالت میں جمع کروائے جانے کا امکان ہے، جبکہ

فارن فنڈنگ کیس: عمران خان کے خلاف ایف آئی اے کا 57 صفحات کا چالان تیار Read More »

پاکستان کی امریکا اور ایران کو دوبارہ مذاکرات کے لئے اسلام آباد آنے کی دعوت

پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے مذاکرات کے ایک اور دور کی میزبانی کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ امریکی نیوزایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق پاکستان نے یہ تجویز دی ہے کہ موجودہ عارضی جنگ بندی ختم ہونے سے قبل اسلام آباد میں مذاکرات

پاکستان کی امریکا اور ایران کو دوبارہ مذاکرات کے لئے اسلام آباد آنے کی دعوت Read More »

چترال کی کیلاش برادری کی شادیوں کے قانونی تحفظ کیلئے نیا قانون تیار

چترال کی کیلاش برادری کی شادیوں کی باقاعدہ رجسٹریشن اور قانونی تحفظ سے متعلق نئے قانون پر مشاورت مکمل کر لی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس مسودہ قانون کو جلد منظور کرایا جائے گا تاکہ کیلاش برادری کی شادیوں کو قانونی تحفظ فراہم کیا جا سکے۔ مسودے کے مطابق

چترال کی کیلاش برادری کی شادیوں کے قانونی تحفظ کیلئے نیا قانون تیار Read More »

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 7 جون کو ہوں گے، شیڈول جاری

گلگت — گلگت بلتستان میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت پولنگ 7 جون 2026 کو ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ انتخابات کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور شفاف و غیر جانبدار عمل

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 7 جون کو ہوں گے، شیڈول جاری Read More »

ایران اور امریکا کےدرمیان کشیدگی میں کوششیں جاری رکھیں گے: پاکستان

پاکستان نے امریکا اور ایران کےدرمیان جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے فعال سفارتی کردار ادا کرتے رہنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات کےبےنتیجہ ختم ہونےکے بعد نائب وزیرِ اعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات قابلِ اطمینان ہے

ایران اور امریکا کےدرمیان کشیدگی میں کوششیں جاری رکھیں گے: پاکستان Read More »

سعودی عرب کے دفاع کیلئے پاک فوج کے دستے اور جنگی طیار ےپہنچ گئے

سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے جنگی طیارے اور فوجی دستے دوطرفہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، جس کا مقصد مملکت کی سکیورٹی کو مزید مستحکم بنانا ہے۔ ڈی ڈبلیو کےمطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گزشتہ برس باہمی دفاعی معاہدےکی تجدید ہوئی تھی۔ جس کے تحت

سعودی عرب کے دفاع کیلئے پاک فوج کے دستے اور جنگی طیار ےپہنچ گئے Read More »

ایران امریکا مذاکرات، یو اے ای کو 2 ارب ڈالر کی واپسی:سعودی وزیر خزانہ کا دورہ پاکستان

سعودی عرب کے وزیرِ خزانہ محمد الجدان پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق سعودی وزیرِ خزانہ محمد الجدان کے دورہ پاکستان کو اہم معاشی حمایت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔کونکہ یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب پاکستان نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ

ایران امریکا مذاکرات، یو اے ای کو 2 ارب ڈالر کی واپسی:سعودی وزیر خزانہ کا دورہ پاکستان Read More »