پاکستان

ڈیزل 135اور پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیزل 135 اور پیٹرول پر 12 روپےسستا کردیا ہے۔ قوم سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ 135 روپے کی کمی کے بعد ڈیزل 520 کے بجائے 385 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا جبکہ پیٹرول کی نئی قیمت

ڈیزل 135اور پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا Read More »

پاکستان-آئی ایم ایف ڈیل قریب؟ صنعتکاروں کیلئے بڑی خوشخبری

انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان صنعتی شعبے کی بحالی کیلئے اہم مذاکرات جاری ہیں، جن میں متعدد بڑی تجاویز پر مثبت پیش رفت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان تجاویز کو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں شامل کیے جانے کا قوی امکان

پاکستان-آئی ایم ایف ڈیل قریب؟ صنعتکاروں کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

ٹماٹر، آلو، پیاز سب کی قیمتیں اوپر: مہنگائی کی شرح 12فیصد سے بھی بڑھ گئی

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ نے عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح ڈبل ڈیجٹ میں داخل ہو کر 12.1 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صرف ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 1.93 فیصد کا

ٹماٹر، آلو، پیاز سب کی قیمتیں اوپر: مہنگائی کی شرح 12فیصد سے بھی بڑھ گئی Read More »

اعلیٰ عسکری و سول قیادت کا اجلاس: ایران امریکا امن عمل کو کامیاب بنانے کا عزم

وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک کی اعلیٰ عسکری اور سول قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس میں اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی اور خطے کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

اعلیٰ عسکری و سول قیادت کا اجلاس: ایران امریکا امن عمل کو کامیاب بنانے کا عزم Read More »

ایران اور امریکا مذاکرات کی میزبانی کی تیاریاں شروع کر دیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ‏اسلام آباد میں ایران اور امریکا مذاکرات کی میزبانی کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کے دوران ‏وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ خطے میں کشیدگی کم ہو رہی ہے اور مذاکرات کا عمل شروع ہو چکا ہے، امید

ایران اور امریکا مذاکرات کی میزبانی کی تیاریاں شروع کر دیں: خواجہ آصف Read More »

سولر انقلاب نے پاکستان کو ایران جنگ میں بڑے بحران سے بچالیا: رپورٹ

پاکستان میں تیزی سے فروغ پانے والی سولر انرجی نے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باوجود توانائی بحران کے اثرات کو بڑی حد تک کم کر دیا ہے۔ ری نیو ایبل فرسٹ اور سینٹر فار ریسرچ آن انرجی اینڈ کلین ایئر کی جانب سے کی گئی مشترکہ تحقیق کے مطابق پاکستان میں 2018 سے

سولر انقلاب نے پاکستان کو ایران جنگ میں بڑے بحران سے بچالیا: رپورٹ Read More »

یو اے ای کے 2 ارب ڈالر قرض کی واپسی: پاکستان کا موقف آگیا

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے اسٹیٹ بینک میں رکھوائے 2 ارب ڈالر کے مالی ذخائر سے متعلق گردش کرنے والے تبصروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ دعوے بے بنیاد اور حقیقت کے منافی ہیں۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق یو اے ای کی جانب سے اسٹیٹ بینک میں

یو اے ای کے 2 ارب ڈالر قرض کی واپسی: پاکستان کا موقف آگیا Read More »

وزیراعظم کا پیٹرول 80 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول کی قیمت میں آئندہ 1 ماہ کےلیے 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا ہے، آج رات 12 بجے سے نئی قیمت 378 روپے فی لیٹر ہوجائے گی۔ قوم سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ ریلویز میں اکانومی کلاس کے مسافروں کے لیے کرایہ نہیں بڑھایا جائے

وزیراعظم کا پیٹرول 80 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان Read More »

مہنگی پیٹرولیم مصنوعات نے عوام پر بوجھ بڑھا دیا, مہنگائی 9.12 فیصد تک پہنچ گئی

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.01 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھ کر 9.12 فیصد کی سطح تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 15 اشیائے ضروریہ مہنگی جبکہ 9

مہنگی پیٹرولیم مصنوعات نے عوام پر بوجھ بڑھا دیا, مہنگائی 9.12 فیصد تک پہنچ گئی Read More »

پیٹرول 458.41 اور ڈیزل 520.41 روپے لیٹر ہوگیا

حکومت نے 3 ہفتے کے تعطل کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ اور عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا جواز پیش کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔ وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں پیٹرول کی

پیٹرول 458.41 اور ڈیزل 520.41 روپے لیٹر ہوگیا Read More »