پاکستان

قومی اسمبلی: سوشل میڈیا کے غلط استعمال کی روک تھام کے لئے قرارداد منظور

قومی اسمبلی نے سوشل میڈیا کے غلط استعمال کی روک تھام کے لئے قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کر لی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ن لیگ کی سیدہ نوشین افتخار نے قرارداد پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ایوان سوشل میڈیا کے غلط استعمال کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کا […]

قومی اسمبلی: سوشل میڈیا کے غلط استعمال کی روک تھام کے لئے قرارداد منظور Read More »

ملک کی کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں جائیدادیں خرید چکی: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ملک کی بیورو کریسی کے بارے میں بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں جائیدادیں خرید چکی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں وزیر دفاع نے کہا کہ آدھی سے زیادہ یہ بیوروکریسی شہریت لینے کی

ملک کی کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں جائیدادیں خرید چکی: خواجہ آصف Read More »

فیلڈ مارشل کے صدر بننے کی باتیں مکمل بے بنیاد ہیں: ترجمان پاک فوج

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر مملکت بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں۔ برطانوی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ کو دیے گئے انٹرویو میں لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ بھارت کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے وہ بھی ہر

فیلڈ مارشل کے صدر بننے کی باتیں مکمل بے بنیاد ہیں: ترجمان پاک فوج Read More »

شبلی فراز اور عمر ایوب سمیت 9 ارکانِ اسمبلی اور سینیٹر نااہل قرار

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شبلی فراز اور عمر ایوب سمیت 9 ارکانِ اسمبلی اور سینیٹر کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق نااہل ہونے والوں میں 5 ارکانِ قومی اسمبلی، ایک سینیٹر اور 3 ارکانِ پنجاب اسمبلی شامل ہیں۔ نااہل ہونے والوں میں رائے حیدر علی، صاحبزادہ حامد رضا، رائے

شبلی فراز اور عمر ایوب سمیت 9 ارکانِ اسمبلی اور سینیٹر نااہل قرار Read More »

حج کے خواہشمند ہو جائیں تیار: درخواستیں اور رقم جمع کرانےکا عمل شروع

وفاقی حکومت کی آئندہ برس کے لئےجاری حج پالیسی کے مطابق پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر رجسٹرڈ افراد کیجانب سے درخواستیں اور رقم جمع کرانےکا عمل شروع ہوگیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق نامزد بینکوں اور آن لائن پورٹل کے ذریعے حج درخواستیں جمع کروانے کی سہولت دستیاب ہے۔پہلے آئیے پہلے پائیے

حج کے خواہشمند ہو جائیں تیار: درخواستیں اور رقم جمع کرانےکا عمل شروع Read More »

پاکستان اور ایران کا باہمی تجارت کو 8 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق، کئی معاہدے طے

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کے دوران دونوں ملکوں نے باہمی تجارت کے حجم کو سالانہ 8 ارب ڈالر تک لے جانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ وزارتِ تجارت کے بیان کے مطابق اس اتفاق رائے کو ’اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری کے ایک نئے مرحلے‘ سے تعبیر کیا گیا ہے۔ وزارتِ تجارت

پاکستان اور ایران کا باہمی تجارت کو 8 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق، کئی معاہدے طے Read More »

گدھوں کا گوشت برآمد کرنے کے لئے گوادر میں فیکٹری فعال

چین نے پاکستان سے گدھوں کا گوشت برآمد کرنے کے لئے گوادر میں خصوصی فیکٹری مکمل کرلی۔ میڈہا رپورٹس کے مطابق چینیکمپنی نے گوادر بندرگاہ کے قریب انڈسٹریل زون میں ایک فیکٹری کو فعال کردیا ہے۔ اس فیکٹری میں آزمائشی بنیادوں پر گدھوں کو کاٹ کرمطلوبہ شکل میں گوشت اور ہڈیاں حاصل کرنے کا کام

گدھوں کا گوشت برآمد کرنے کے لئے گوادر میں فیکٹری فعال Read More »

حکومت نے پیٹرول سستا جبکہ ڈیزل مزید مہنگا کر دیا

وزارت خزانہ نے آئندہ 15روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ خزانہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے 54 پیسے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد اس کی فی لیٹر نئی قیمت 264 روپے 61 پیسے ہوگئی ہے۔ اس سے

حکومت نے پیٹرول سستا جبکہ ڈیزل مزید مہنگا کر دیا Read More »

پی ٹی آئی کا 9 مئی کیس میں سزاؤں کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے پی ٹی آئی قیادت کو 9 مئی کیسز میں سزاؤں کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ فیصل آباد اے ٹی سی کے فیصلے میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرز

پی ٹی آئی کا 9 مئی کیس میں سزاؤں کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کا اعلان Read More »

نو مئی مقدمات: پی ٹی آئی کے 108 رہنماؤں اور کارکنوں کو قید کی سزا

فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 09 مئی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر 108 مجرمان کو سزائیں سنائی ہیں۔ نو مئی 2023 کو فیصل آباد میں واقع ایک حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کیا گیا تھا جس کا مقدمہ انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج ہوا تھا۔

نو مئی مقدمات: پی ٹی آئی کے 108 رہنماؤں اور کارکنوں کو قید کی سزا Read More »