پاکستان

امریکا سے تجارتی معاہدے پاکستانی مصنوعات پر ٹیرف میں کمی آئے گی: وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے کہا ہےکہ پاکستان اور امریکہ کے مابین تجارتی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا ہے۔جس کا مقصد دو طرفہ تجارت کا فروغ ، منڈیوں تک رسائی کو بڑھانا، سرمایہ کاری کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون بڑھانا ہے۔ وزارتِ خزانہ ک ی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا […]

امریکا سے تجارتی معاہدے پاکستانی مصنوعات پر ٹیرف میں کمی آئے گی: وزارت خزانہ Read More »

پاک امریکا تجارتی معاہدہ؛ ٹرمپ کا پاکستان میں تیل کے وسیع ذخائر کے لیے مل کر کام کرنے کا اعلان

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا ہے۔ ٹرمپ نے پاک امریکا تجارتی معاہدے کا اعلان نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل کیا۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ آج بہت مصروف دن ہے۔ وہ کئی ملکوں کے وفود سے تجارتی معاہدوں پر بات

پاک امریکا تجارتی معاہدہ؛ ٹرمپ کا پاکستان میں تیل کے وسیع ذخائر کے لیے مل کر کام کرنے کا اعلان Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں ایک ماہ کے لئے بڑی کمی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) 17 روپے 73 پیسے فی کلو سستی کر دی۔ ڈان نیوز کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 209 روپے

ایل پی جی کی قیمت میں ایک ماہ کے لئے بڑی کمی Read More »

آئندہ 5 سال میں 10لاکھ اے آئی اسپیشلسٹ: کابینہ میں نیشنل اے آئی پالیسی 2025 منظور

وفاقی کابینہ نے پاکستان کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے، عام آدمی کی آرٹیفیشل انٹیلی جینس ٹیکنالوجی تک رسائی، ملک میں مکمل اے آئی ایکوسسٹم کے قیام اور اس حوالے سے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے نیشنل اے آئی پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد جاری کردہ

آئندہ 5 سال میں 10لاکھ اے آئی اسپیشلسٹ: کابینہ میں نیشنل اے آئی پالیسی 2025 منظور Read More »

حج پالیسی 2026 منظور: 2 لاکھ 55 ہزار عازمین کو حجاز مقدس بھیجنے کا فیصلہ

وفاقیکاینہ نےآئندہ برس حج کے لئے پالیسی کی منظوری دے دی جس کے تحت حکومت نے حج 2026 کے کوٹے کو 195,000 سے بڑھا کر 255,000 کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا کہ حج درخواستوں کی وصولی 4 اگست سے

حج پالیسی 2026 منظور: 2 لاکھ 55 ہزار عازمین کو حجاز مقدس بھیجنے کا فیصلہ Read More »

شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ کمیٹی نے موجودہ معاشی حالات اور مہنگائی کے تخمینوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسی ریٹ کو 11

شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ Read More »

شرح سود میں کمی نہ ہونے پر تجارتی و صنعتی حلقے شدید مایوس

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کے کاروباری، صنعتی اور تجارتی حلقے حکومتی مالیاتی پالیسی سے شدید مایوس ہیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود کو برقرار رکھا ہے۔ جس پر صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے

شرح سود میں کمی نہ ہونے پر تجارتی و صنعتی حلقے شدید مایوس Read More »

فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان بھارت کے ناکام مہرے ہیں: فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان بھارت کے ناکام مہرے ہیں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 16ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے خطاب کے دوران آرمی چیف نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاک فوج کے غیر متزلزل عزم

فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان بھارت کے ناکام مہرے ہیں: فیلڈ مارشل Read More »

بین المذاہب ہم آہنگی ہماری قومی طاقت کی اساس ہے:ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا ہےکہ بین المذاہب ہم آہنگی ہماری قومی طاقت کی اساس ہے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی لاہور میں مختلف مذاہب کے نمائندوں اور نوجوانوں کے ساتھ خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ گفتگو کے

بین المذاہب ہم آہنگی ہماری قومی طاقت کی اساس ہے:ترجمان پاک فوج Read More »

گزشتہ 5 برس میں 1 لاکھ 57 ہزار سے زائد گاڑیاں بیرون ملک سے منگوائی گئیں: وزارت خزانہ

سینیٹ اجلاس کے دوران وزات خزانہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 5 برسوں کے دوران 1 لاکھ 57 ہزار 960 گاڑیاں درآمد کی گئیں۔ سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر عبدالقادر نے سوال کیا کہ تاجر دوست اسکیم کے تحت کتنے لوگ رجسٹر ہوئے اور ایف بی آر نے کتنا ٹیکس حاصل کیا۔

گزشتہ 5 برس میں 1 لاکھ 57 ہزار سے زائد گاڑیاں بیرون ملک سے منگوائی گئیں: وزارت خزانہ Read More »