پاکستان

پٹرول 5.36 روپے، ڈیزل 11.37 روپے فی لیٹر مہنگا

حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5.36 روپے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11.37 روپے اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے فی لیٹر

پٹرول 5.36 روپے، ڈیزل 11.37 روپے فی لیٹر مہنگا Read More »

زرداری، شہباز شریف ملاقات: ملکی استحکام کیلئے مل کر کام کرنے کا عزم

صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملاقات میں ملکی استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیاہے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق ایوان صدر اسلام آباد میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی۔

زرداری، شہباز شریف ملاقات: ملکی استحکام کیلئے مل کر کام کرنے کا عزم Read More »

پی ٹی آئی کی 90 روزہ ’آر یا پار‘ تحریک کا آغاز ہو چکا: علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہےکہ عوام کے آئینی حقوق کی بازیابی کے لئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 90 روزہ ’آر یا پار‘ سیاسی تحریک کا آغاز ہو چکا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعلی خیبر پختونخوا نےکہا کہ تحریک انصاف کے کارکن پاکستان کے ہر

پی ٹی آئی کی 90 روزہ ’آر یا پار‘ تحریک کا آغاز ہو چکا: علی امین گنڈاپور Read More »

ایف سی کو ملک گیر وفاقی فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی)کو ملک گیر وفاقی سیکیورٹی فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایف سی کو وفاقی سیکیورٹی فورس بنانے کےلئے فرنٹیئر کانسٹیبلری ایکٹ 1915 میں ترامیم کی جائیں گی۔ جس کے بعد پورے پاکستان میں اس کے دائرہ اختیار کو بڑھانے کے لیے ایک آرڈیننس جاری

ایف سی کو ملک گیر وفاقی فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ Read More »

خیبر پختونخوا میں تبدیلی پی ٹی آئی کے اندر سے آنی چاہیے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں تبدیلی سے متعلق فیصلہ پارٹی کی مشاورت سے کریں گے۔ پشاور میں پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا مزید سیاسی کشمکش کا متحمل نہیں ہوسکتا، عام آدمی کی زندگی غیرمحفوظ، شہری اپنے گھر سے باہر نکلتے

خیبر پختونخوا میں تبدیلی پی ٹی آئی کے اندر سے آنی چاہیے: مولانا فضل الرحمان Read More »

مطیع اللہ جان اور اسد طور کے یوٹیوب چینل پر پابندی لگانے کا حکم معطل

اسلام آباد کے ایڈیشنل سیش جج نے دو صحافی مطیع اللہ جان اور اسد طور پر پابندی لگانے کا حکم معطل کر دیے ہیں۔ اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے این سی سی آئی اے کی درخواست پر 8 جولائی کو 27 یوٹیوب چینلز کو بلاک کرنے کا حکم دیا تھا۔ ان چینلز میں

مطیع اللہ جان اور اسد طور کے یوٹیوب چینل پر پابندی لگانے کا حکم معطل Read More »

انڈین پراکسیز کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں ناگزیر ہیں: کور کمانڈرز کانفرنس

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ انڈیا کی طرف سے دوطرفہ فوجی کشیدگی میں کسی تیسرے فریق کو شامل کرنا اس کی بلاک پولیٹکس کو فروغ دینے کی بے بنیاد کوشش ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

انڈین پراکسیز کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں ناگزیر ہیں: کور کمانڈرز کانفرنس Read More »

شہر قائد سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر کی بجلی صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کردی۔ تاہم اس کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔ کےالیکٹرک اور ڈسکوز نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد نیپرا سے بجلی کی قیمت میں کمی کی الگ الگ درخواستیں کی تھی۔ ڈسکوز نے مئی

شہر قائد سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر Read More »

حج2026: رجسٹریشن کے لئے دودن کی توسیع

آئندہ سال حج کی سعادت حاصل کرنےکے خواہشمندوں کی رجسٹریشن میں دو دن کی توسیع کردی ہے ۔ وزارت مذہبی امور نے حج 2026 کے لیے گزشتہ ماہ رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 9 جولائی تھی۔ اس کے بعد درخواست گزار سرکاری یا نجی حج اسکیموں میں سے کسی

حج2026: رجسٹریشن کے لئے دودن کی توسیع Read More »

پیپلز پارٹی کی صدر آصف علی زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز نے صدر مملکت آصف علی زرداریکے استعفے کی خبروںکو افوا قرار دیتے ہوئے اس کی تردید کردی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صدر زرداری کے استعفیٰ کی افواہیں من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی ہیں، پیپلز پارٹی اور صدر

پیپلز پارٹی کی صدر آصف علی زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید Read More »