پاکستان

دہشت گردوں کے خلاف کارروائی منطقی انجام تک پہنچائی جائے گی: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی منطقی انجام تک پہنچائی جائے گی۔ بنوں کے دورے کے موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ خوارج اسلام اور انسانیت کے دشمن ہیں۔ بچوں، خواتین اور بزرگوں کو نشانہ بنانا دہشت گردوں کی بزدلی کا ثبوت ہے آرمی چیف کا

دہشت گردوں کے خلاف کارروائی منطقی انجام تک پہنچائی جائے گی: آرمی چیف Read More »

ٹرمپ کا پاکستان سے اظہار تشکر؛ امریکا سے شراکت جاری رکھیں گے: وزیر اعظم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کے اظہار تشکر پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ علاقائی امن اور استحکام کے لیے امریکہ کے ساتھ قریبی شراکت داری جاری رکھیں گے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ملک کے ایوان زیریں کانگریس سے خطاب کے دوران 2021 میں کابل ایئر پورٹ پر

ٹرمپ کا پاکستان سے اظہار تشکر؛ امریکا سے شراکت جاری رکھیں گے: وزیر اعظم Read More »

کرپٹو کرنسی سے متعلق وزارت خزانہ کا بڑا فیصلہ: مشیر تعینات

گزشتہ ماہ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کی ڈیجیٹلائزیشن پر زور دیتے ہوئے کرپٹو کرنسی کو متعارف کرانے کی ضرورت پر زور دیا تھا۔ اس کے علاوہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ڈیجیٹل اثاثوں پر اجلاس کے دوران نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر بات کی گئی تھی، جس

کرپٹو کرنسی سے متعلق وزارت خزانہ کا بڑا فیصلہ: مشیر تعینات Read More »

قلات میں ایف سی ونگ کمانڈر کے قافلے پر خاتون کا خودکش حملہ

قلات میں ایف سی ونگ کمانڈر کے قافلے پر خاتون کے خودکش حملے میں ایک اہلکار جاں بحق جب کہ چار زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر قلات بلال شبیر کے مطابق قلات کے علاقے مغلزئی کے مقام پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر خودکش دھماکا اس وقت ہوا جب وہاں سے ایف سی 61 ونگ کے

قلات میں ایف سی ونگ کمانڈر کے قافلے پر خاتون کا خودکش حملہ Read More »

دہشتگردی کے پیچھے ایک منظم غیر قانونی اسپیکٹرم ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے پیچھے ایک منظم غیر قانونی اسپیکٹرم ہے، جس کی کچھ مخصوص عناصر پشت پناہی کرتے ہیں۔ بہاولپور میں طلبہ سے گفتگو کے دوران جنرل عاصم منیر نے کہا کہ اکستان اللّٰہ پاک کا عطاء کردہ ایک انمول تحفہ ہے، پاکستان کو اللّٰہ نے بہت

دہشتگردی کے پیچھے ایک منظم غیر قانونی اسپیکٹرم ہے: آرمی چیف Read More »

رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 2 مارچ بروز اتوار ہو گا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی، لہٰذا ملک میں پہلا روزہ 2 مارچ بروز اتوار ہوگا۔ پشاور میںمرکزی رویت ہللا کمیتی کے اجلاس کے طبرد پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ

رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 2 مارچ بروز اتوار ہو گا Read More »

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 50 پیسے فی لیٹر کمی کردی

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 50پیسے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل 5روپے 31 پیسے فی لیٹر ، مٹی کا تیل 3 روپے 53 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 50 پیسے فی لیٹر کمی کردی Read More »

وفاقی کابینہ میں توسیع ۔۔۔۔ 13 وفاقی وزیر اور 12 وزیر مملکت شامل

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال بھی وفاقی وزیر بن گئے۔۔ اس کے ساتھ ہی وفاقی کابینہ میں ایم کیو ایم پاکستان کے وزرا کی تعداد 2 ہوگئی ہے۔ وفاقی کابینہ میں نئے وزراء کو شامل کرلیا گیا، اراکین نے حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی، صدر

وفاقی کابینہ میں توسیع ۔۔۔۔ 13 وفاقی وزیر اور 12 وزیر مملکت شامل Read More »

پٹرولیم ڈیلرز کا 4 مارچ کو ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان

آل پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 4 مارچ کو ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان پٹرولیم ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ڈی ریگولیشن پالیسی پر وفاقی وزیر مصدق ملک سے اہم ملاقات ہوگی، ڈی ریگولیشن پالیسی پر تحفظات ہیں، اعتماد میں نہیں لیا تو 4 مارچ کو پٹرول

پٹرولیم ڈیلرز کا 4 مارچ کو ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان Read More »

عوام مہنگائی سے پریشان اور بینکوں میں ڈپازٹس تاریخ کی بلند ترین سطح پر

ایک جانب ملک کے عوام مہنگائی اور افراط زر سے پریشان ہیں وہیں بینکوں میں شہریوں کی جمع کرائی گئی رقوم ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بینکوں میں ڈپازٹس کا حجم 31 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔

عوام مہنگائی سے پریشان اور بینکوں میں ڈپازٹس تاریخ کی بلند ترین سطح پر Read More »