پاکستان

پاکستان کو 5 سال کے دوران 154 ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ

وزارت تجارت نے گزشتہ 5 سال کے تجارتی خسارے کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں ۔۔ جس کے تحت گزشتہ 5 سال کے دوران قومی خزانے کو 154 ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ ہوا۔ قومی اسمبلی میں پیش کی گئی دستاویزات کے مطابق گزشتہ 5 سال کے دوران پاکستان نے 136 ارب ڈالر

پاکستان کو 5 سال کے دوران 154 ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ Read More »

آئس کے مقدمے سے بری شہری پولیس میں بھرتی کیلئے اہل قرار

سپریم کورٹ نے آئس کے مقدمے سے ڈسچارج ہونے والے شہری کو پولیس میں بھرتی کیلئے اہل قرار دے دیا ۔۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے خیبرپختونخوا پولیس میں کانسٹیبل بھرتی کی درخواست مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ ایڈووکیٹ جنرل کے پی نے

آئس کے مقدمے سے بری شہری پولیس میں بھرتی کیلئے اہل قرار Read More »

نوشکی میں خودکش حملہ، 3 اہلکاروں سمیت5 افراد شہید

نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے میں 5 اہلکار شہید ہوگئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر گاڑی میں سوار ایک دہشتگرد نے خودکش حملہ کردیا۔ شہداء میں تین سیکیورٹی فورسز کے جوان جبکہ دو

نوشکی میں خودکش حملہ، 3 اہلکاروں سمیت5 افراد شہید Read More »

لیوی میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ؛ عوام پیٹرول اور ڈیزل پر ریلیف سے محروم

حکومت نے لیوی 10 روپے فی لیٹر بڑھاکر عوام کو پیٹرول اور ڈیزل پر ممکنہ ریلیف سے محروم کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ اور درآمدی پریمیم کی وجہ سے 31 مارچ کو ختم ہونے والے اگلے 15 دن کے لیے تمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے فی

لیوی میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ؛ عوام پیٹرول اور ڈیزل پر ریلیف سے محروم Read More »

سپریم کورٹ:عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

، بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ 21 مارچ کو سماعت کرے گا ۔ وفاقی حکومت کی جانب سے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست 25 مئی 2022

سپریم کورٹ:عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر Read More »

جعفر ایکسپریس حملے کے تمام 33 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس کے مسافروں کو یرغمال بنانے والے تمام 33 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ دنیا نیوز کودیئے گئے انٹرویو میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ 11 مارچ کو تقریباً ایک بجے دہشت گردوں نے بولان پاک

جعفر ایکسپریس حملے کے تمام 33 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے: ترجمان پاک فوج Read More »

جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کا حملہ، مسافروں کو یرغمال بنالیا

درۂ بولان میں کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کے مسافروں کو یرغمال بنا لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شر پسندوں نے منگل کو ڈھاڈر کے مقام پر ٹرین پر حملہ کیا اور اسے ایک سرنگ کے اندر روک کر مسافروں کو یرغمال بنا لیا۔ کوئٹہ میں ریلوے کے حکام نے ٹرین میں

جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کا حملہ، مسافروں کو یرغمال بنالیا Read More »

دریائے سندھ سے مزید نہریں نکالنے کی حمایت نہیں کر سکتا: صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آج عام آدمی، مزدور اور تنخواہ دار طبقے کو شدید معاشی مشکلات کا سامنا ہے، ہمارے شہری مہنگائی، اشیائے ضروریہ کی بلند قیمتوں اور توانائی کی بڑھتی قیمتوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے

دریائے سندھ سے مزید نہریں نکالنے کی حمایت نہیں کر سکتا: صدر مملکت Read More »

پاکستان میں جو پیار و محبت ملی ایسی دنیا کے کسی ملک میں نہیں ملی: ذاکر نائک

معروف بین الاقوامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کہتے ہیں کہ انہیں پاکستان میں جو پیار و محبت ملی ایسی دنیا کے کسی ملک میں نہیں ملی گورنر ہاؤس کراچی میں دعوت افطار پر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ ۤچار ماہ قبل میں نے پاکستان کا دورہ کیا، ایک ماہ طویل دورے میں مجھے پاکستان

پاکستان میں جو پیار و محبت ملی ایسی دنیا کے کسی ملک میں نہیں ملی: ذاکر نائک Read More »

نئے وزرا، معاونین خصوصی اور مشیران کو قلمدان مل گئے

گزشتہ ماہ (27 فروری ) کووفاقی کابینہ میں توسیع ہوئی تھی۔ 12 وزرا، 9 وزرائے مملکت اور 3 مشیروں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایاتھا۔ ایک ہفتے بعد اب نومنتخب وزرا، معاونین خصوصی اور مشیران کو قلمدان تفویض کردیئے گئے ہیں۔ نئے وزرا، معاونین خصوصی اور مشیران کو قلمدان تفویض کرنے کے لئے پرانے وزیروں

نئے وزرا، معاونین خصوصی اور مشیران کو قلمدان مل گئے Read More »