پاکستان

نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کریں گے: وفاقی وزیر خزانہ

حکومت نے ڈیجیٹل اثاثوں کے لیے مؤثر، شفاف اور عالمی معیار کے مطابق فریم ورک بنانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ وفاقی وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ڈیجیٹل اثاثوں سے متعلق اجلاس ہوا ۔ جس میں کرپٹو کرنسی کے عالمی رجحانات، ضوابط اور پاکستان کی معیشت پر

نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کریں گے: وفاقی وزیر خزانہ Read More »

کراچی میں ملکی تاریخ میں بھارتی اسمگل ادویات کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی

کراچی میں کسٹم حکام نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 10 ارب روپے مالیت کی اسمگل بھارتی ادویات برآمد کرلی۔ کلیکٹر کسٹم انفوسمنٹ معین الدین وانی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 20 اور 21 فروری کی درمیانی رات کو اطلاع ملی کہ انڈین ساختہ ممنوعہ ادویات ایک ویئر ہاؤس میں

کراچی میں ملکی تاریخ میں بھارتی اسمگل ادویات کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی Read More »

پی ٹی آئی وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات: حکومت پر ناانصافی کے الزام

تحریک انصاف کے وفد نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی ہے جس میں پی ٹی آئی رہنماؤں نے حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ ان کی جماعت کے ساتھ ناانصافی کر رہی ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس نے عدلیہ میں اپنے اصلاحی ایجنڈے

پی ٹی آئی وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات: حکومت پر ناانصافی کے الزام Read More »

رواں برس صدقہ فطر کم ازکم 220 روپے فی کس مقرر

اسلامی نظریاتی کونسل نے رواں برس کے لئے صدقہ فطر و فدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا۔چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کے جاری کردہ نصاب کے مطابق رواں سال صدقہ فطر و فدیہ صوم کم ازکم 220روپے فی کس ادا کیاجائے۔ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کے مطابق گندم کے حساب سے صدقہ

رواں برس صدقہ فطر کم ازکم 220 روپے فی کس مقرر Read More »

ہم ایک ملک کے طور پر اپنی ساکھ کھو چُکے ہیں: وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم ایک ملک کے طور پر اپنی ساکھ کھو چُکے ہیں۔ اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس کے دوران وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے 50 کروڑ ڈالر کا اعلان کیا تھا ، ہم نے

ہم ایک ملک کے طور پر اپنی ساکھ کھو چُکے ہیں: وفاقی وزیر خزانہ Read More »

پاکستان کی خاطر ہنستے ہوئے قربانیاں دی ہیں: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کی خاطر ہنستے ہوئے قربانیاں دی ہیں۔ لاہور میں ن لیگی ارکان پنجاب اسمبلی سے گفتگو کے دوران نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، شہباز شریف کی محنت رنگ لا رہی ہے۔ انہوں نے

پاکستان کی خاطر ہنستے ہوئے قربانیاں دی ہیں: نواز شریف Read More »

سپریم کورٹ کے 6 نئے ججز کی آمد، جوڈیشل کمیشن نے منظوری دے دی

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کیلئے 6 ججز کے ناموں کی منظوری دے دی جن میں لاہور ہائیکورٹ کے علاوہ چاروں اعلیٰ عدالتوں کے ججز شامل ہیں۔ چیف جسٹس یحیٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ کمیشن میں شامل دو سینیئر ترین ججز سٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ کے 6 نئے ججز کی آمد، جوڈیشل کمیشن نے منظوری دے دی Read More »

مذہب کو تقسیم کرنے کے بجائے متحد کرنے کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے: بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مذہب کو تقسیم کرنے کے بجائے متحد کرنے کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں نیشنل پریئر بریک فاسٹ کی سالانہ روایتی تقریب سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے عوامی رابطے

مذہب کو تقسیم کرنے کے بجائے متحد کرنے کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے: بلاول Read More »

پاکستان کی مقامی تیار کردہ چاند گاڑی چاند کی سطح پر اترنے کے لیے تیار

پاکستان نے خلا کی گہرائیوں کی تحقیق میں ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں، اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) اور چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن (سی این ایس اے) کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ سپارکو کے جاری کردہ بیان کے مطابق سی این ایس اے کا

پاکستان کی مقامی تیار کردہ چاند گاڑی چاند کی سطح پر اترنے کے لیے تیار Read More »

پرنس رحیم الحسینی آغا خان پنجم اسماعیلی برادری کے نئے امام مقرر

پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر ان کے صاحبزادے شہزادہ رحیم الحسینی آغا خان پنجم کو اسماعیلی برادری کا 50 واں امام مقرر کر دیا گیا ہے۔ آغا خان ڈیولپمنٹ نیٹ ورک کے بیان کے مطابق اپنی 1400 سالہ تاریخ میں اسماعیلیوں کی قیادت ایک زندہ ار موروثی امام نے کی ہے۔ اسماعیلی 35

پرنس رحیم الحسینی آغا خان پنجم اسماعیلی برادری کے نئے امام مقرر Read More »