پاکستان

ہم نہ سلیکٹڈ ہیں نہ ہی فارم 47 والے : بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری کا کہنا ہے کہ ہم نہ سلیکٹڈ ہیں اور نا ہی فارم 47 والے۔ہم کسی کی ڈکٹیشن نہیں لیتے۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی برس کے موقع پر جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سیاسی کٹھ پتلیاں ملک کے ایٹمی

ہم نہ سلیکٹڈ ہیں نہ ہی فارم 47 والے : بلاول بھٹو زرداری Read More »

افغانستان دہشت گردوں کو اپنے پڑوسیوں پر فوقیت نہ دے: ترجمان پاک فوج

پاکستان فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ افغانستان ہمارا برادر پڑوسی ملک ہے، اور وہ خوارج اور دہشت گردوں کو پڑوسیوں پر فوقیت نہ دے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ بھارت میں سازش کے

افغانستان دہشت گردوں کو اپنے پڑوسیوں پر فوقیت نہ دے: ترجمان پاک فوج Read More »

ڈیل کے بدلے بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کی گئی: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمارن خان کا کہنا ہے کہ انہیں ڈیل کے بدلے بنی گالا منتقل کرنے کی پیشکش کی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میدیا پلیٹ فارمز پر عمران خان کی اپنے وکلا اور صحافیوں سے مبینہ گفتگو شائع کی گئی ہے۔ جس میں بانی پی ٹی

ڈیل کے بدلے بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کی گئی: عمران خان Read More »

نو مئی احتجاج: عمران خان کے بھانجے سمیت مزید 60 افراد کو فوجی عدالتوں سے سزائیں

فوجی عدالتوں نے نو مئی کو تحریکِ انصاف کے احتجاج کے دوران عسکری تنصیبات پر حملوں میں ملوث مزید 60 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر 10 سال تک قید با مشقت کی سزائیں سنا دی ہیں۔ سپریم کورٹ نے 13 دسمبر کو فوجی عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کے فیصلے سنانے کی مشروط اجازت

نو مئی احتجاج: عمران خان کے بھانجے سمیت مزید 60 افراد کو فوجی عدالتوں سے سزائیں Read More »

ملک میں برداشت، انصاف، مساوات اور جمہوری اصول زندہ رکھنا ضروری ہیں: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری کا کہنا ہے کہ ۔ ملک میں برداشت، انصاف، مساوات اور جمہوریت کے اصولوں کو قائد کے تصور کے مطابق زندہ رکھنا ضروری ہے۔ بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری قائد اعظم کے نظریات پر عمل پیرا

ملک میں برداشت، انصاف، مساوات اور جمہوری اصول زندہ رکھنا ضروری ہیں: بلاول Read More »

پاکستانی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں: شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستانی کمپنیوں پر حالیہ امریکی پابندیوں کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایسا قطعی کوئی ارادہ نہیں رکھتا کہ ہمارا جوہری نظام جارحانہ عزائم پر مبنی ہو۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کا جوہری پروگرام پاکستان کے 24 کروڑ عوام

پاکستانی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں: شہباز شریف Read More »

حکومت اور پی ٹی آئی کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں نے بند کمرہ اجلاس میں باہمی رابطوں اور گفت و شنید کا سلسلہ کاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلا؛م آباد کے کانسٹیٹیوشن روم میں ہوا۔

حکومت اور پی ٹی آئی کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق Read More »

دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا پیچھا جاری رکھیں گے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج ’فتنہ الخوارج‘، ان کے سہولت کاروں اور مالی معاونین کے خاتمے تک ان کا پیچھا جاری رکھے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کے دوران خطاب میں کہا کہ مسلح افواج کے جوان اور قانون نافذ

دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا پیچھا جاری رکھیں گے: آرمی چیف Read More »

فوجی عدالتوں سے 9 مئی واقعات کے 25 ملزمان کو 10 سال قید تک سزائیں

فوجی عدالتوں نے گزشتہ برس نو مئی کے پُرتشدد مظاہروں میں ملوث ہونے کے الزام میں 25 ملزمان کو دو سے 10 سال تک قید با مشقت کی سزائیں سنائی ہیں۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے سات رکنی لارجر بینچ نے فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دی تھی۔

فوجی عدالتوں سے 9 مئی واقعات کے 25 ملزمان کو 10 سال قید تک سزائیں Read More »

پاکستان امریکا تک مار کرنے والے میزائل بنانے کی صلاحیت حاصل کر رہا ہے، امریکی انکشاف

امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس کے عہدیدار جان فائنر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ایسے میزائل تیار کرنے کی صلاحیت حاصل کر رہا ہے جس سے وہ اسے جنوبی ایشیا سے باہر بشمول امریکا کے اندر تک اہداف کو نشانہ بنا سکے گا۔ امریکی نیوز ویب سائیٹ وائس آف امریکا کے مطابق دارالحکومت واشنگٹن

پاکستان امریکا تک مار کرنے والے میزائل بنانے کی صلاحیت حاصل کر رہا ہے، امریکی انکشاف Read More »