نینو بنانا سے پرفیکٹ امیج کیسے بنائیں؟ گوگل نے خود ہی طریقے بتا دیے
گوگل نے جیمینی ایپ میں کچھ وقت پہلے نانو بنانا اے آئی ٹول لانچ کیا تھا۔ یہ صارفین کو پسندیدہ امیج جنریٹ کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ اب گوگل نے اسے استعمال کرنے کی کچھ ٹپس بتائی ہیں۔ گوگل کی جیمینی ایپ میں نینو بنانا اے آئی ٹول ملتا ہے، جو امیج جنریشن اور ایڈیٹنگ […]
نینو بنانا سے پرفیکٹ امیج کیسے بنائیں؟ گوگل نے خود ہی طریقے بتا دیے Read More »








