سائنس اور ٹیکنالوجی

پوکیمون کی گیمنگ ایپ کے ساتھ شاندار واپسی

نوے کی دہائی کے آخر سے آئندہ 15 برسوں تک مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والے ویڈیو گیم پوکیمون نے جدید انداز میں پھر سے شاندار انٹری دی ہے۔ پوکیمون ٹی سی جی کو معروف گیمنگ کمپنی نینٹینڈو کے ذیلی ادارے دی پوکیمون کمپنی نے تیار کیا ہے۔ رواں برس 30 ستمبر کو پوکیومون کا ورچوئل […]

پوکیمون کی گیمنگ ایپ کے ساتھ شاندار واپسی Read More »

فولڈ ایبل آئی فون اور آئی پیڈ کب لانچ کئے جائیں گے

ایپل برسوں سے دونوں ڈیوائسز تیار کر رہا ہے، فولڈ ایبل آئی فون کے پہلے تیار ہونے کا امکان ہے۔ ایپل 2026 تک پتلے آئی فون ماڈلز اور فولڈ ایبل ڈیوائسز لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی موجودہ 8 ایم ایم آئی فون ماڈل سے زیادہ

فولڈ ایبل آئی فون اور آئی پیڈ کب لانچ کئے جائیں گے Read More »

امریکا میں ایپل اور گوگل کو ٹک ٹاک ایپ ہٹانے کا حکم

امریکی قانون سازوں نے ایپل اور گوگل کو حکم دیا ہے کہ وہ 19 جنوری تک اپنے ایپ اسٹورز سے ٹک ٹاک کو ہٹا دیں۔ امریکا میں ٹک ٹاک کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس پر پہلے ہی پابندی لگنے کا خطرہ ہے اور اب امریکی قانون سازوں نے ایپل اور گوگل

امریکا میں ایپل اور گوگل کو ٹک ٹاک ایپ ہٹانے کا حکم Read More »

ایمیزون سربراہ جیف بیزوس کی ایک گھنٹے کی آمدنی ان کی سالانہ تنخواہ سے 100 گنا زیادہ

ٹیک کمپنیوں سے وابستہ افراد لاکھوں ڈالر کی تنخواہیں پاتے ہیں لیکن قسمت کی دیوی کچھ لوگوں پر اتنی مہربان ہوتی ہے کہ وہ ایک گھنٹے میں کروڑوں روپے کماتے ہیں۔ جیف بیزوس دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص ہیں اور ہر گھنٹے ان کی آمدنی ایک دو لاکھ نہیں بلکہ 80 لاکھ ڈالر ہے

ایمیزون سربراہ جیف بیزوس کی ایک گھنٹے کی آمدنی ان کی سالانہ تنخواہ سے 100 گنا زیادہ Read More »

واٹس ایپ پر اپنی پسند کی اے آئی اینیمیٹڈ تصاویر بنانا بہت آسان

اب واٹس ایپ پر میٹا اے آئی کے ذریعے تصاویر بنائی اور اینیمیٹ کی جا سکتی ہیں۔ اس کا طریقہ بہت آسان ہے۔ آپ اپنی پسند کا کوئی بھی اشارہ درج کرکے اپنی مطلوبہ تصویر بنا سکتے ہیں۔ واٹس ایپ ہماری زندگی کا ایک لازمی حصہ بنتا جا رہا ہے۔ بہت سے لوگ ٹیکسٹ کے

واٹس ایپ پر اپنی پسند کی اے آئی اینیمیٹڈ تصاویر بنانا بہت آسان Read More »

پاکستانیوں نے 2024 میں انٹر نیٹ پر کیا سرچ کیا؟ گوگل نے سب بتادیا

دنیا کے سب سے بڑے اور مقبول انٹر نیٹ سرچ انجن گوگل نے پاکستانیوں کی جانب سے 2024 کے دوران سرچ کئے جانے والے مواد کے بارے مٰں تفصیلات جاری کردی ہیں۔ گوگل کے مطابق 2024 میں بھی کرکٹ سرچ کے رجحانات پر چھائی رہی ، جس میں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ

پاکستانیوں نے 2024 میں انٹر نیٹ پر کیا سرچ کیا؟ گوگل نے سب بتادیا Read More »

سورا ٹربو: اوپن اے آئی کے اے آئی ویڈیو جنریٹر کا نیا ورژن لانچ

اوپن اے آئی نے اے آئی ویڈیو جنریٹر سورا کا تازہ ترین ورژن جاری کردیا ہے۔ چیٹ جی پی ٹی جیسے معرکۃ الاراء اے آئی ٹول بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی نے اپنے اے آئی ویڈیو جنریٹر کے تازہ ترین ورژن کو سورا ٹربو کا نام دیا ہے، جو 22 سیکنڈ دورانیئے کہ ہائی

سورا ٹربو: اوپن اے آئی کے اے آئی ویڈیو جنریٹر کا نیا ورژن لانچ Read More »

واٹس ایپ میسج ریمائنڈر فیچر:اب آپ کبھی اہم پیغامات نہیں بھولیں گے

مقبول انسٹنٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے وقتاً فوقتاً نئی اپ ڈیٹس لاتا رہتا ہے۔ صارفین کی سہولت کے لیے کمپنی نے ایک بار پھر ایک نیا فیچر شامل کیا ہے۔ واٹس ایپ کا نیا فیچر اب صارفین کو اہم پیغامات نہیں بھولنے دے گا۔ واٹس ایپ نے اپنے تقریباً 4 ارب

واٹس ایپ میسج ریمائنڈر فیچر:اب آپ کبھی اہم پیغامات نہیں بھولیں گے Read More »

امریکا میں ٹک ٹاک بند کرنے کی تیاریاں

ٹک ٹاک نے امریکی حکومت کے فیصلے کے خلاف عدالت کی جانب سے کی گئی اپیل مسترد کردی، اب سپریم کورٹ سے ریلیف نہ ملنے پر ایپ 19 جنوری کو بند ہوسکتی ہے۔ امریکا میں مختصر ویڈیو پلیٹ فارم ٹک ٹاک کے 17 کروڑ سے زیادہ صارفین ہیں لیکن امریکی حکومت نے طویل عرصے سے

امریکا میں ٹک ٹاک بند کرنے کی تیاریاں Read More »

انسٹاگرام پرعمر کی غلط معلومات دینے پر پکڑے جائیں گے! نیا اے آئی فیچر آرہا ہے

انسٹاگرام ایک نیا اے آئی ٹول لانچ کر رہا ہے جو اس بات کا پتہ لگانے میں مدد کرے گا کہ کہیں کوئی بچہ اپنی عمر کے بارے میں جھوٹ بول رہا ہے یا نہیں۔ اس ٹول کا نام ایڈلٹ کلاسیفائر ہے۔ انسٹاگرام پر سائن اپ کرنے والے صارفین اپنی عمر کے بارے میں جھوٹ

انسٹاگرام پرعمر کی غلط معلومات دینے پر پکڑے جائیں گے! نیا اے آئی فیچر آرہا ہے Read More »