سائنس اور ٹیکنالوجی

ایپل کا 16ای لانچ : قیمت میں کم اور فیچرز آئی فون 16 جیسے

دنیا کی سب سے مقبول ایپل نے دنیا بھر میں آئی فون کا سستا ورژن آئی فون 16ای لانچ کردیا۔ آئی فون 16e میں 6.1 انچ او ایل ای ڈی 460 سپر ریٹنا ایکس ڈی آر ڈسپلے ہے جس کی ریزولوشن 2532×1170 پکسلز، برائٹنیس 800 نٹس اور ریفریش ریٹ 120 ہے۔ ڈسپلے سیرامک ​​شیلڈ پروٹیکشن […]

ایپل کا 16ای لانچ : قیمت میں کم اور فیچرز آئی فون 16 جیسے Read More »

ایپل کا سستا آئی فون ایس ای 4 کی آئندہ ہفتے لانچنگ کا امکان

امریکی ڈیوائسز بنانے والی کمپنی ایپل آنے والے ہفتوں میں کچھ مصنوعات لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ جس میں آئی فون ایس ای 4 بھی شامل ہے۔ بلومبرگ کے تجزیہ کار مارک گورمین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ آئی فون ایس ای 4 اگلے ہفتے

ایپل کا سستا آئی فون ایس ای 4 کی آئندہ ہفتے لانچنگ کا امکان Read More »

ایمیزون کا اے آئی پر بڑا داؤ، 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کا اعلان

آہستہ آہستہ دنیا مصنوعی ذہانت کی طرف گہرائی میں جا رہی ہے۔اے آئی نے ٹیک کی دنیا میں اپنے پروں کو تیز رفتاری سے پھیلانا شروع کر دیا ہے۔ بہت سے کام اب مصنوعی ذہانت کے ساتھ پورے کیے جا رہے ہیں۔ ایمیزون بھی اب اے آئی کی دوڑ میں شامل ہونے جا رہا ہے

ایمیزون کا اے آئی پر بڑا داؤ، 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کا اعلان Read More »

زیرو کلک میلویئر: آن لائن فراڈ کے لئے ہیکرز کا خاموش ہتھیار

آن لائن فراڈ اب ایک قدم آگے بڑھ گیا ہے۔ اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ آپ کسی نامعلوم لنک پر کلک نہ کر کے اس سے بچ سکتے ہیں تو یہ خبر صرف آپ کے لیے ہے۔ اب آن لائن فراڈ کرنے والوں نے صفر کلک میلویئر کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ زیرو

زیرو کلک میلویئر: آن لائن فراڈ کے لئے ہیکرز کا خاموش ہتھیار Read More »

چیٹ جی پی ٹی سرچ اب یہ سب کے لیے مفت دستیاب

اوپن اے آئی نے اب چیٹ جی پی ٹی سرچ کو تمام صارفین کے لیے مفت کردیا ہے یعنی اب اس کے لئے لاگ ان کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اور کوئی بھی اسے استعمال کر سکتا ہے چیٹ جی پی ٹی سرچ اے آئی سے چلنے والا سرچ ٹول ہے جو ویب سے جمع کی

چیٹ جی پی ٹی سرچ اب یہ سب کے لیے مفت دستیاب Read More »

سام سنگ مائکرو چپ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی بن گئی

جنوبی کوریا کی معروف ٹیک کمپنی سام سنگ امریکی کمپنی ان ٹیل کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی سب سے بڑی سیمی کنڈکٹر بنانے والی کمپنی بن گئی ٹیک کرنچ کے مطابق کوریائی ٹیک کمپنی نے گزشتہ سال 66.5 ارب ڈالر کی کل آمدنی کے ساتھ 10.5% کا سب سے بڑا مارکیٹ شیئر حاصل کیا۔

سام سنگ مائکرو چپ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی بن گئی Read More »

پاکستان کی مقامی تیار کردہ چاند گاڑی چاند کی سطح پر اترنے کے لیے تیار

پاکستان نے خلا کی گہرائیوں کی تحقیق میں ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں، اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) اور چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن (سی این ایس اے) کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ سپارکو کے جاری کردہ بیان کے مطابق سی این ایس اے کا

پاکستان کی مقامی تیار کردہ چاند گاڑی چاند کی سطح پر اترنے کے لیے تیار Read More »

ہاٹ ٹب: آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کے لیے پہلی بالغ مواد ایپ لانچ

ہاٹ ٹب، آئی فون اور آئی پیڈ استعمال کرنے والوں کے لیے پہلی بالغ مواد ایپ لانچ کر دی گئی ہے۔ یہ ایپ یورپ میں آئی فون صارفین کے لیے لانچ کی گئی ہے۔ ایپل نے اس ایپ کے لانچ ہونے پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ ٹیک کرنچ کے مطابق ہاٹ تب کو

ہاٹ ٹب: آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کے لیے پہلی بالغ مواد ایپ لانچ Read More »

بہت بڑا سیارچہ 2032 میں زمین سے ٹکرائے گا! ناسا نے خبردار کر دیا

سیارچے نظام شمسی پر منڈلاتے خطرے سے کم نہیں۔ ہزاروں اور لاکھوں سیارچے زمین کے گرد گھوم رہے ہیں۔ خلا میں حرکت کرنے والی یہ چٹانیں بعض اوقات زمین کے لیے خطرہ بن جاتی ہیں، ان کے ٹکرانے کا امکان ہوتا ہے۔ سائنسدانوں نے ایسے ہی ایک خطرناک سیارچے کے بارے میں وارننگ جاری کی

بہت بڑا سیارچہ 2032 میں زمین سے ٹکرائے گا! ناسا نے خبردار کر دیا Read More »

ایس ای 4 بمقابلہ آئی فون 16: کیا ایپل کا بجٹ فون فلیگ شپ کی برابری کرسکے گا

ایپل کا سستا ترین موبائل ایس ای 4 کی رواں برس مارچ یا اپریل میں لانچ ہونے کی توقع ہے۔ اس میں شامل کئی خصوصیات اسے ایک بہترین موبائل فون بناسکتی ہے۔ تاہم اس کی قیمت آئی فون 16 سیریز سے سیکڑوں ڈالر کم ہوگی۔ موجودہ لیکس اور رپورٹس کے مطابق آئی فون ایس ای

ایس ای 4 بمقابلہ آئی فون 16: کیا ایپل کا بجٹ فون فلیگ شپ کی برابری کرسکے گا Read More »