سائنس اور ٹیکنالوجی

اسمارٹ فون کیوں پھٹتا ہے! کیا آپ بھی یہ غلطی نہیں کر رہے؟

اسمارٹ فون ہماری زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے لیکن بعض اوقات ہم لاپرواہی کی وجہ سے ایسی غلطیاں کر بیٹھتے ہیں جو خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں۔ گزشتہ چند سال میں اسمارٹ فون پھٹنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ زیادہ تر معاملات میں یہ حادثہ ہماری غلطیوں کی وجہ سے ہوتا ہے۔ آئیے […]

اسمارٹ فون کیوں پھٹتا ہے! کیا آپ بھی یہ غلطی نہیں کر رہے؟ Read More »

آئی او ایس 18 اپ ڈیٹ کے بعد آئی فون صارفین کو پریشانیوں کا سامنا

ایپل کے جدید ترین موبائل آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 18 مٰں اپ ڈیٹ نے کئی صارفین کو مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔ آئی فون کے بہت سے صارفین کو کال ڈراپ اور فوری بیٹری ڈسچارج جیسے مسائل کا سامنا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ مسائل آئی او ایس 18 کو اپ ڈیٹ

آئی او ایس 18 اپ ڈیٹ کے بعد آئی فون صارفین کو پریشانیوں کا سامنا Read More »

مسک ٹوئٹر کے بعد ٹک ٹاک کے بھی مالک بن جائیں گے؟

امریکا میں 19 جنوری کے بعد ٹک ٹاک پر پابندی لگنے کی خبروں کے درمیان امریکی نشریاتی ادارے بلومبرگ کی ایک بڑی رپورٹ سامنے آئی ہے۔ جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین ٹک ٹاک کے امریکی آپریشنز کو ارب پتی ایلون مسک کو فروخت کرنے کے آپشن پر غور کر رہا ہے۔ رپورٹ

مسک ٹوئٹر کے بعد ٹک ٹاک کے بھی مالک بن جائیں گے؟ Read More »

کانٹینٹ کری ایٹرز اب اپ لوڈ کئے بغیر بھی ویڈیوز سے پیسے کمانے لگے

اے آئی کمپنیاں یوٹیوبرز اور کانٹینٹ کری ایٹرز کو ان کی اپ لوڈ نہ کی گئی ویڈیوز کے لیے بھاری رقم ادا کر رہی ہیں۔ ان کمپنیوں کو اے ماڈلز کی تربیت کے لیے ایسی ویڈیوز کی ضرورت ہے یوٹیوبرز لوگوں کو اپنی ویڈیوز دکھا کر پیسے کما رہے ہیں۔ اب وہ ویڈیوز شائع کیے

کانٹینٹ کری ایٹرز اب اپ لوڈ کئے بغیر بھی ویڈیوز سے پیسے کمانے لگے Read More »

مارک زکربرگ کےفیصلے سےصارفین مایوس،فیس بک انسٹاگرام اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے لگے

مارک زکربرگ نے رواں ہفتے فیکٹ چیک(حقائق جاننے) کے لئے میٹا کے پروگرام کو بند کرنے کا اعلان کیا۔ جس پر بہت سے صارفین ناراض ہیں اور فیس بک اور انسٹاگرام کا متبادل تلاش کر رہے ہیں۔ حال ہی میں مارک زکربرگ نے اعلان کیا تھا کہ ان کی کمپنی میٹا فیکٹ چیکنگ پروگرام کو

مارک زکربرگ کےفیصلے سےصارفین مایوس،فیس بک انسٹاگرام اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے لگے Read More »

ایپل کے درجنوں ملازمین عطیات کے نام پر فراڈ میں ملوث، بھارتی بھی شامل

ٹیک کمپنی ایپل نے تقریباً 50 ملازمین کو برطرف کر دیا ہے۔ وہ عطیات کے نام پر کمپنی کو دھوکہ دے رہے تھے۔ جن ملازمین کو برطرف کیا گیا ان میں سے کچھ بھارتی بھی بتائے جاتے ہیں۔ ٹیک نیوز ویب سائیٹ ٹیک کرنچ کے مطابق ایپل نے اپنے تقریباً 50 ملازمین کو برطرف کر

ایپل کے درجنوں ملازمین عطیات کے نام پر فراڈ میں ملوث، بھارتی بھی شامل Read More »

ونڈوز 10 استعمال کرنے والوں کے لئے خطرے کی گھنٹی

ٹیک کمپنی مائیکروسافٹ رواں برس اکتوبر میں ونڈوز 10 کے لیے سیکیورٹی اپ ڈیٹس اور تکنیکی مدد بند کردے گی۔ اس کے بعد ونڈوز 10 کے صارفین پر سائبر حملے کا خطرہ ہے۔ ماہرین نے اس حوالے سے وارننگ جاری کی ہے۔ اگر آپ مائیکروسافٹ ونڈوز 10 استعمال کر رہے ہیں تو یہ خبر آپ

ونڈوز 10 استعمال کرنے والوں کے لئے خطرے کی گھنٹی Read More »

ایلون مسک کی کرپٹو کرنسی کے قدر تیزی سے گرنے کی وارننگ دے دی

امریکا میں بیوروکریسی کو صاف کرنے کے لیے بنائے گئے نئے مجوزہ محکمے ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشینسی (ڈی او جی ای) کے بارے میں مسک کا کہنا ہے کہ اگر ان کا یہ محکمہ ٹھیک طریقے سے کام کرتا ہے تو اس سے امریکا میں کھلبلی مچ جائے گی۔ امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ایلون مسک کی کرپٹو کرنسی کے قدر تیزی سے گرنے کی وارننگ دے دی Read More »

مخصوص واٹس ایپ چیٹ پرلگائیں کوڈ۔۔ کوئی آپ کی چیٹ نہیں پڑھ سکے گا

واٹس ایپ اپنے صارفین کی چیٹس کو پرائیویٹ بنانے کے لیے سیکرٹ کوڈ فیچر لایا تھا۔ اس کی مدد سے چیٹ کو لاک کرنے کے لیے ایک منفرد پاس ورڈ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ واٹس ایپ اپنی پرائیویسی کے لیے جانا جاتا ہے۔ اس پر بھیجے گئے پیغامات انکرپٹڈ ہوتے ہیں جس کا مطلب

مخصوص واٹس ایپ چیٹ پرلگائیں کوڈ۔۔ کوئی آپ کی چیٹ نہیں پڑھ سکے گا Read More »

ایپس ڈاؤن لوڈ کرتے وقت ذرا سی احتیاط بڑے نقصان سے بچائے

آج کل تقریباً تمام سروسز کے لیے ایپس دستیاب ہیں۔ یہ انسٹال کرنا بہت آسان ہیں لیکن بعض اوقات لاپرواہی بڑے نقصان کا سبب بن سکتی ہے۔ اس لیے ایپس ڈاؤن لوڈ کرتے وقت بہت سی باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔ کھانا آرڈر کرنے سے لے کر ٹیکسی کی بکنگ تک تقریباً ہر کام کے

ایپس ڈاؤن لوڈ کرتے وقت ذرا سی احتیاط بڑے نقصان سے بچائے Read More »