واٹس ایپ کا نیا فیچر : ویڈیو کال اٹھانے سے پہلے اپنا کیمرہ بند کر سکیں گے
واٹس ایپ اپنے پلیٹ فارم کو مسلسل اپ ڈیٹ کر رہا ہے ۔ اب واٹس ایپ ویڈیو کالز کے لیے ایک بڑی اپ ڈیٹ لانے جا رہا ہے جو صارفین کو مزید پرائیویسی کنٹرول دے سکتا ہے ۔ واٹس ایپ آنے والی ویڈیو کال کے دوران کیمرہ بند کرنے کا ایک نیا آپشن متعارف کرا […]
واٹس ایپ کا نیا فیچر : ویڈیو کال اٹھانے سے پہلے اپنا کیمرہ بند کر سکیں گے Read More »









