سائنس اور ٹیکنالوجی

اسفیئریکس: ناسا کی نئی دوربین جو کائنات کا سب سے رنگین نقشہ بنائے گی

یہ کائنات میں موجود اشیاء کی کیمسٹری اور فزکس کے بارے میں نئی ​​معلومات فراہم کرے گا۔ یہ مشن خلا میں دیگر انفراریڈ دوربینوں کے کام کو تقویت دے گا۔ خلائی تحقیق سے متعلق امریکی ادارہ ناسا جلد ہی ایک نئی دور بین لانچ کرے گا۔ جو کائنات کا اب تک کا سب سے رنگین […]

اسفیئریکس: ناسا کی نئی دوربین جو کائنات کا سب سے رنگین نقشہ بنائے گی Read More »

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل فون ہائبرڈ ڈیوائس ہوگا

ایپل کی فولڈ ایبل ڈیوائس کے بارے میں کافی عرصے سے لیکس سامنے آ رہی ہیں۔ فولڈ ایبل فون کے شعبے میں داخل ہونے والی کمپنیوں کی فہرست میں ایپل کا تازہ ترین نام ہوگا۔ تاہم ایپل نے ابھی تک اپنی فولڈ ایبل ڈیوائس کے بارے میں باضابطہ طور پر کوئی اشارہ نہیں دیا ہے۔

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل فون ہائبرڈ ڈیوائس ہوگا Read More »

ایپل ایپ اسٹور پر ایک لاکھ 35 ہزار ایپس پر پابندی

اس سے قبل ایپل نے ایپ ڈویلپرز کو خبردار کیا تھا کہ اگر انہوں نے 17 فروری تک ٹریڈر اسٹیٹس کی معلومات فراہم نہیں کیں تو ان پر ایپ اسٹور سے پابندی عائد کر دی جائے گی۔ ٹیکنالوجی اور آلات کی سب سے بڑی کمپنیوں میں سے ایک ایپل نے اپنے ایپ اسٹور کو بہتر

ایپل ایپ اسٹور پر ایک لاکھ 35 ہزار ایپس پر پابندی Read More »

ایپل کا 16ای لانچ : قیمت میں کم اور فیچرز آئی فون 16 جیسے

دنیا کی سب سے مقبول ایپل نے دنیا بھر میں آئی فون کا سستا ورژن آئی فون 16ای لانچ کردیا۔ آئی فون 16e میں 6.1 انچ او ایل ای ڈی 460 سپر ریٹنا ایکس ڈی آر ڈسپلے ہے جس کی ریزولوشن 2532×1170 پکسلز، برائٹنیس 800 نٹس اور ریفریش ریٹ 120 ہے۔ ڈسپلے سیرامک ​​شیلڈ پروٹیکشن

ایپل کا 16ای لانچ : قیمت میں کم اور فیچرز آئی فون 16 جیسے Read More »

ایپل کا سستا آئی فون ایس ای 4 کی آئندہ ہفتے لانچنگ کا امکان

امریکی ڈیوائسز بنانے والی کمپنی ایپل آنے والے ہفتوں میں کچھ مصنوعات لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ جس میں آئی فون ایس ای 4 بھی شامل ہے۔ بلومبرگ کے تجزیہ کار مارک گورمین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ آئی فون ایس ای 4 اگلے ہفتے

ایپل کا سستا آئی فون ایس ای 4 کی آئندہ ہفتے لانچنگ کا امکان Read More »

ایمیزون کا اے آئی پر بڑا داؤ، 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کا اعلان

آہستہ آہستہ دنیا مصنوعی ذہانت کی طرف گہرائی میں جا رہی ہے۔اے آئی نے ٹیک کی دنیا میں اپنے پروں کو تیز رفتاری سے پھیلانا شروع کر دیا ہے۔ بہت سے کام اب مصنوعی ذہانت کے ساتھ پورے کیے جا رہے ہیں۔ ایمیزون بھی اب اے آئی کی دوڑ میں شامل ہونے جا رہا ہے

ایمیزون کا اے آئی پر بڑا داؤ، 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کا اعلان Read More »

زیرو کلک میلویئر: آن لائن فراڈ کے لئے ہیکرز کا خاموش ہتھیار

آن لائن فراڈ اب ایک قدم آگے بڑھ گیا ہے۔ اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ آپ کسی نامعلوم لنک پر کلک نہ کر کے اس سے بچ سکتے ہیں تو یہ خبر صرف آپ کے لیے ہے۔ اب آن لائن فراڈ کرنے والوں نے صفر کلک میلویئر کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ زیرو

زیرو کلک میلویئر: آن لائن فراڈ کے لئے ہیکرز کا خاموش ہتھیار Read More »

چیٹ جی پی ٹی سرچ اب یہ سب کے لیے مفت دستیاب

اوپن اے آئی نے اب چیٹ جی پی ٹی سرچ کو تمام صارفین کے لیے مفت کردیا ہے یعنی اب اس کے لئے لاگ ان کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اور کوئی بھی اسے استعمال کر سکتا ہے چیٹ جی پی ٹی سرچ اے آئی سے چلنے والا سرچ ٹول ہے جو ویب سے جمع کی

چیٹ جی پی ٹی سرچ اب یہ سب کے لیے مفت دستیاب Read More »

سام سنگ مائکرو چپ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی بن گئی

جنوبی کوریا کی معروف ٹیک کمپنی سام سنگ امریکی کمپنی ان ٹیل کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی سب سے بڑی سیمی کنڈکٹر بنانے والی کمپنی بن گئی ٹیک کرنچ کے مطابق کوریائی ٹیک کمپنی نے گزشتہ سال 66.5 ارب ڈالر کی کل آمدنی کے ساتھ 10.5% کا سب سے بڑا مارکیٹ شیئر حاصل کیا۔

سام سنگ مائکرو چپ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی بن گئی Read More »

پاکستان کی مقامی تیار کردہ چاند گاڑی چاند کی سطح پر اترنے کے لیے تیار

پاکستان نے خلا کی گہرائیوں کی تحقیق میں ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں، اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) اور چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن (سی این ایس اے) کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ سپارکو کے جاری کردہ بیان کے مطابق سی این ایس اے کا

پاکستان کی مقامی تیار کردہ چاند گاڑی چاند کی سطح پر اترنے کے لیے تیار Read More »