سائنس اور ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا نیا فیچر: اب آپ کو پتہ چل سکے گا کہ کون آن لائن تھا

انسٹنٹ میسیجنگ اور کالنگ ایپ واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا ہے جس کے ذریعے صارفین یہ جان سکیں گے کہ کچھ عرصہ قبل ان کی رابطہ فہرست میں سے کون کون آن لائن تھا۔ واٹس ایپ اپنے صارفین کے تجربے کو مسلسل بہتر بنانے کے لیےنئے اور پرکشش فیچر متعارف کرواتا رہتا […]

واٹس ایپ کا نیا فیچر: اب آپ کو پتہ چل سکے گا کہ کون آن لائن تھا Read More »

چیٹ جی پی ٹی اور جمنئی کے مقابلے میں میٹا اپنا اے آئی چیٹ بوٹ لے آیا

فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام جیسی ایپس اور پلیٹ فارمز کی مالک کمپنی میٹا نے گوگل کے جمنئی اور اوپن اے آئی کے چیٹ جی پی ٹی کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنا اے آئی چیٹ ماڈل جاری کردیا ہے۔ میٹا گزشتہ برس سے ہی گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے کے لئے

چیٹ جی پی ٹی اور جمنئی کے مقابلے میں میٹا اپنا اے آئی چیٹ بوٹ لے آیا Read More »

اے آئی کی وجہ سے نوکریاں ختم ہونے کے خدشے: بل گیٹس نے بڑی بات کردی

آج کل مصنوعی ذہانت سے متعلق یہ کہا جاتا ہے کہ اس سے لاکھوں افراد بے روزگار ہوجائیں گے لیکن مائیکرو سافٹ کے سربراہ بل گیٹس کا اے آئی کے فوائد گنوائے ہیں۔ مصنوعی ذہانت کے حوالے سے ماہرین کی مختلف آراء ہیں جس کے بعد ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ ادھر مائیکروسافٹ

اے آئی کی وجہ سے نوکریاں ختم ہونے کے خدشے: بل گیٹس نے بڑی بات کردی Read More »

خلا میں ناسا کی آنکھ اچانک بند، نئے سیاروں کی کھوج رک گئی

خلائی تحقیق کے امیریکی ادارے ناسا کی خلا میں آنکھ کہے جانے والے مصنوعی سیارے نے اچانک کام بند کردیا ہے۔ جس کی وجہ سے خلائی سروے میں تعطل پیدا ہوگیا ہے۔ ناسا کے مطابق ٹرانزیٹنگ ایکسو پلینیٹ سروے سیٹلائٹ (ٹیس) کا کام ہمارے نظام شمسی سے دور ایسے سیاروں کی کھوج ہے جن کی

خلا میں ناسا کی آنکھ اچانک بند، نئے سیاروں کی کھوج رک گئی Read More »

آئی فون 16 سیریز کے کس ماڈل میں بیٹری کتنی طاقتور؟؟ تفصیلات سامنے آگئیں

دنیا بھر میں ایپل کے صارفین ایپل کی اگلی آئی فون سیریز یعنی آئی فون 16 سیریز کا انتظار کر رہے ہیں۔ اس فون کی بیٹری کی تفصیلات لیک ہو گئی ہیں۔۔ ایپل فون صارفین ہر سال ایپل کی نئی آئی فون سیریز کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔ 2024 میں ایپل آئی فون

آئی فون 16 سیریز کے کس ماڈل میں بیٹری کتنی طاقتور؟؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

ایسا سیارہ جہاں ہوتی ہے ہر شام لوہے کی بارش

اللہ تبارک و تعالیٰ کی تخلیق کردہ اس کائنات میں کیا کچھ ہے یہ جان ہی انسان دنگ رہ جاتا ہے۔ ہر سیارے اور ستارے کی اپنی آب و ہوا ہے۔۔ ہماری زمین میں پانی کی بارش ہوتی ہے لیکن ایک سیارہ ایسا جہاں ہر روز پگھلا ہوا لوہا برستا ہے۔ ناسا کی خلائی دوربینوں

ایسا سیارہ جہاں ہوتی ہے ہر شام لوہے کی بارش Read More »

اینڈرائیڈ فون سے فائلز شیئر کرنا چاہتے ہیں تو کوئیک شیئر استعمال کریں

کوئیک شیئر گوگل کا فائل شیئرنگ سسٹم ہے جس کی مدد سے آپ کسی بھی فائل کو دو ڈیوائسز کے درمیان باآسانی شیئر کیا جاسکتا ہے۔ اسے ونڈوز، کروم او ایس اور اینڈرائیڈ میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ کوئیک شیئر کے ذریعے تصاویر، ویڈیوز، دستاویزات یا کوئی اور فائل دو ڈیوائسز کے درمیان شیئر

اینڈرائیڈ فون سے فائلز شیئر کرنا چاہتے ہیں تو کوئیک شیئر استعمال کریں Read More »

اب ویب صارفین بھی یوٹیوب میوزک سے آف لائن ڈاؤن لوڈنگ کرسکتے ہیں

یوٹیوب میوزک اب ویب صارفین کو بھی آف لائن میوزک ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت دے رہا ہے۔ اس نئے فیچر میں آپ زیادہ سے زیادہ 10 میوزک آف لائن ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ گوگل فی الحال یوٹیوب میوزک کے ویب ورژن پر آف لائن ڈاؤن لوڈز کی جانچ کر رہا ہے۔ یوٹیوب میوزک

اب ویب صارفین بھی یوٹیوب میوزک سے آف لائن ڈاؤن لوڈنگ کرسکتے ہیں Read More »

واٹس ایپ کا اسٹیٹس ایک کلک سے فیس بک پر بھی لگائیں

واٹس ایپ اور فیس بک دونوں میٹا پلیٹ فارم ہیں، جو صارفین میں بہت مقبول ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ اسٹیٹس شیئر فیچر ان دونوں کو جوڑنے کا کام کرتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ دونوں ایپس پر ایک ساتھ اسٹیٹس ڈال سکتے ہیں۔ اگر آپ واٹس ایپ پر اسٹیٹس پوسٹ کرتے

واٹس ایپ کا اسٹیٹس ایک کلک سے فیس بک پر بھی لگائیں Read More »

ڈیٹا لیک کا خطرہ: امریکی ایوان نمائندگان میں مائیکرو سافٹ اے آئی ٹول پر پابندی

آج کل مصنوعی ذہانت یعنی AI کی پوری دنیا میں شہرت ہے لیکن امریکی ایوان نمائندگان کانگریس میں AI ٹولز پر پابندی لگائی جا رہی ہے۔ امریکی کانگریس نے پہلے اپنے اراکین کو چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے سے منع کیا تھا اور اب مائیکروسافٹ کے اے آئی ٹول کوپائلٹ (Copilot) استعمال کرنے سے

ڈیٹا لیک کا خطرہ: امریکی ایوان نمائندگان میں مائیکرو سافٹ اے آئی ٹول پر پابندی Read More »