سائنس اور ٹیکنالوجی

سام سنگ مائکرو چپ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی بن گئی

جنوبی کوریا کی معروف ٹیک کمپنی سام سنگ امریکی کمپنی ان ٹیل کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی سب سے بڑی سیمی کنڈکٹر بنانے والی کمپنی بن گئی ٹیک کرنچ کے مطابق کوریائی ٹیک کمپنی نے گزشتہ سال 66.5 ارب ڈالر کی کل آمدنی کے ساتھ 10.5% کا سب سے بڑا مارکیٹ شیئر حاصل کیا۔ […]

سام سنگ مائکرو چپ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی بن گئی Read More »

پاکستان کی مقامی تیار کردہ چاند گاڑی چاند کی سطح پر اترنے کے لیے تیار

پاکستان نے خلا کی گہرائیوں کی تحقیق میں ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں، اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) اور چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن (سی این ایس اے) کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ سپارکو کے جاری کردہ بیان کے مطابق سی این ایس اے کا

پاکستان کی مقامی تیار کردہ چاند گاڑی چاند کی سطح پر اترنے کے لیے تیار Read More »

ہاٹ ٹب: آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کے لیے پہلی بالغ مواد ایپ لانچ

ہاٹ ٹب، آئی فون اور آئی پیڈ استعمال کرنے والوں کے لیے پہلی بالغ مواد ایپ لانچ کر دی گئی ہے۔ یہ ایپ یورپ میں آئی فون صارفین کے لیے لانچ کی گئی ہے۔ ایپل نے اس ایپ کے لانچ ہونے پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ ٹیک کرنچ کے مطابق ہاٹ تب کو

ہاٹ ٹب: آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کے لیے پہلی بالغ مواد ایپ لانچ Read More »

بہت بڑا سیارچہ 2032 میں زمین سے ٹکرائے گا! ناسا نے خبردار کر دیا

سیارچے نظام شمسی پر منڈلاتے خطرے سے کم نہیں۔ ہزاروں اور لاکھوں سیارچے زمین کے گرد گھوم رہے ہیں۔ خلا میں حرکت کرنے والی یہ چٹانیں بعض اوقات زمین کے لیے خطرہ بن جاتی ہیں، ان کے ٹکرانے کا امکان ہوتا ہے۔ سائنسدانوں نے ایسے ہی ایک خطرناک سیارچے کے بارے میں وارننگ جاری کی

بہت بڑا سیارچہ 2032 میں زمین سے ٹکرائے گا! ناسا نے خبردار کر دیا Read More »

ایس ای 4 بمقابلہ آئی فون 16: کیا ایپل کا بجٹ فون فلیگ شپ کی برابری کرسکے گا

ایپل کا سستا ترین موبائل ایس ای 4 کی رواں برس مارچ یا اپریل میں لانچ ہونے کی توقع ہے۔ اس میں شامل کئی خصوصیات اسے ایک بہترین موبائل فون بناسکتی ہے۔ تاہم اس کی قیمت آئی فون 16 سیریز سے سیکڑوں ڈالر کم ہوگی۔ موجودہ لیکس اور رپورٹس کے مطابق آئی فون ایس ای

ایس ای 4 بمقابلہ آئی فون 16: کیا ایپل کا بجٹ فون فلیگ شپ کی برابری کرسکے گا Read More »

گوگل کے لئے کام کرنے والوں کا انتظامیہ سے بڑا مطالبہ

ایمیزون اور میٹا سمیت بہت سی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں گزشتہ چند ماہ کے دوران بڑے پیمانے پر ملازمین کو برطرف کرچکی ہیں۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل بھی اس سال چھانٹی کا ارادہ رکھتی ہے اور اس کے ملازمین اس سے پریشان ہیں۔ کمپنی کے کارکنوں نے ‘جاب سیکیورٹی’ کے عنوان سے ایک اداراجاتی پٹیشن شروع

گوگل کے لئے کام کرنے والوں کا انتظامیہ سے بڑا مطالبہ Read More »

ٹک ٹاک کے امریکا میں آپریشن کے ممکنہ خریداروں میں مائیکرو سافٹ بھی شامل

گزشتہ برس جو بائیڈن نے بطور امریکی صدر ایک قانون پر دستخط کیے تھے جس کے ذریعے چین کی بائیٹ ڈانس کمپنی کو 19 جنوری تک امریکا میں ٹک ٹاک کسی امریکی کمپنی کو فروخت کرنا تھا بصورت دیگر اسے بند کیا جانا تھا۔ ٹک ٹاک نے امریکا میں اس فیصلے کے خلاف مختلف اعدالتوں

ٹک ٹاک کے امریکا میں آپریشن کے ممکنہ خریداروں میں مائیکرو سافٹ بھی شامل Read More »

ڈیپ سیک سے امریکی کمپنیوں کی نیندیں حرام، ایک دن میں 108 ارب ڈالر کا نقصان

چین کی تیار کردہ مصنوعی ذہانت کی ایپلی کیشن ڈیپ سیک نے اوپن اے آئی اور اس سے جڑی بڑی ٹیک کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کی نیندیں اڑادیں۔دنیا کے ٹاپ 500 امیر لوگوں کو ایک دن میں 108 ارب روپے کے مجموعی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ امریکی کمپنی اوپن اے آئی کے چیٹ

ڈیپ سیک سے امریکی کمپنیوں کی نیندیں حرام، ایک دن میں 108 ارب ڈالر کا نقصان Read More »

ژیاؤ تائی: چین کا پہلا ہیومنائیڈ اے آئی روبوٹ، چارجر تک خود ہی پہنچ جاتا ہے

اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت دنیا میں تیزی سے اپنے پر پھیلا رہی ہے۔ یہ آہستہ آہستہ انسانوں کی روزمرہ کی زندگی کو آسان بنا رہا ہے۔ چین نے اس شعبے میں ایک اور کارنامہ انجام دیا ہے۔ چین نے اپنا پہلا ہیومنائڈ اے آئی روبوٹ لانچ کر دیا ہے۔ اس روبوٹ کو ریلوے اسٹیشن

ژیاؤ تائی: چین کا پہلا ہیومنائیڈ اے آئی روبوٹ، چارجر تک خود ہی پہنچ جاتا ہے Read More »

اب واٹس ایپ سے بھی فیس بک اور انسٹاگرام پر اسٹیٹس شیئر ہوگا

اس سال واٹس ایپ پر کئی زبردست فیچرز متعارف ہونے جا رہے ہیں۔ بہت جلد آپ اپنا واٹس ایپ اسٹیٹس براہ راست فیس بک یا انسٹاگرام پر شیئر کر سکیں گے۔ اگرچہ واٹس ایپ اسٹیٹس کو انسٹاگرام یا فیس بک پر اسٹوریز کے طور پر پوسٹ کیا جاسکتا ہے، لیکن صارفین کو ہر پلیٹ فارم

اب واٹس ایپ سے بھی فیس بک اور انسٹاگرام پر اسٹیٹس شیئر ہوگا Read More »