سائنس اور ٹیکنالوجی

نوکیا کمپنی کی 3310 کے بعد 3210 دوبارہ مارکیٹ میں لانے کی تیاریاں

نوکیا 3210 یاد رکھیں یا بھول جائیں؟ کمپنی دوبارہ لانچ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ نوکیا کا نام سنتے ہی آپ کے ذہن میں سب سے پہلے کون سا فون آتا ہے؟ نوکیا کے پرانے فیچر فونز کا خیال اکثر لوگوں کے ذہن میں آتا ہوگا، کیونکہ نوکیا نے فیچر فونز کے معاملے میں […]

نوکیا کمپنی کی 3310 کے بعد 3210 دوبارہ مارکیٹ میں لانے کی تیاریاں Read More »

گوگل کو قانون کی خلاف ورزی پر 70 ارب روپے کا جرمانہ

فرانس میں یورپی یونین کے کاپی رائٹ کی خلاف ورزیوں پر گوگل کو 250 ملین یورو جرمانہ کر دیا۔جو کہ پاکستانی کرنسی میں 70 ارب روپے کے لگ بھگ رقم بنتی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی فرانس 24 کے مطابق گوگل اور دیگر آن لائن پلیٹ فارمز پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے

گوگل کو قانون کی خلاف ورزی پر 70 ارب روپے کا جرمانہ Read More »

گوگل پکسل 8 اے کیسا ہوگا؟؟ ڈسپلے اور کیمرے سے متعلق تفصیلات لیک

دنیا بھر کے صارفین گوگل کے آنے والے اسمارٹ فون کا انتظار کر رہے ہیں۔ اس اسمارٹ فون کا نام گوگل پکسل 8 اے ہوگا۔ اس فون میں دستیاب کچھ خاص خصوصیات اور خصوصیات لیک ہوگئی ہیں۔ جس نے اس کے شیدائیوں کو اور بی بے بات کردیا ہے۔ ٹیک ویب سائیٹ اینڈرائیڈ اتھارٹی نے

گوگل پکسل 8 اے کیسا ہوگا؟؟ ڈسپلے اور کیمرے سے متعلق تفصیلات لیک Read More »

اے آئی مردہ لوگوں کو زندہ کر رہا ہے! انسان کی ذہنی صحت پر برے اثرات

ہم مصنوعی ذہانت کے جس دور میں ہیں وہاں تخیل بھی حقیقت کا روپ دھار کر ہماری آنکھوں کے سامنے آرہا ہے۔ جہاں کبھی مردہ شخص کا وجود ختم ہو جاتا تھا، اب ان لوگوں کو AI Ghost کے ذریعے عملی طور پر زندہ دکھایا جارہا ہے ، یہی جدید ٹیکنالوجی کا ایک انتہائی تاریک

اے آئی مردہ لوگوں کو زندہ کر رہا ہے! انسان کی ذہنی صحت پر برے اثرات Read More »

زمین کے اندر کتنا پانی پینے کے قابل ہے؟ سائنسدانوں نے اندازہ لگالیا

زمین کا تقریباً 70 فیصد حصہ پانی سے ڈھکا ہوا ہے۔ لیکن ان میں سے زیادہ تر نمکین ہیں جو پینے کے قابل نہیں ۔ ہم سب پانی کو زیر زمین سے نکال کر پیتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ زمین کے نیچے کتنا پانی پینے کے قابل ہے اور کتنا پانی باقی

زمین کے اندر کتنا پانی پینے کے قابل ہے؟ سائنسدانوں نے اندازہ لگالیا Read More »

آئی فون 16 میں ہوگا اب گوگل کا اے آئی فیچر

دنیا بھر میں سب کو آج کل مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی ٹیکنالوجی کا بکار چڑھا ہوا ہے۔ AI کو ٹیکنالوجی کا مستقبل سمجھا جا رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سام سنگ، گوگل، موٹرولا جیسی کئی کمپنیوں نے اپنے اسمارٹ فونز کو اے آئی فیچرز کے ساتھ لانچ کرنا شروع کردیا ہے تاہم ایپل

آئی فون 16 میں ہوگا اب گوگل کا اے آئی فیچر Read More »

گوگل کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کی تاریخ کا اعلان: نیا سافٹ ویئر لانچ ہونے کا امکان

سام سنگ اور ایپل کی طرح گوگل بھی ہر سال ایک تقریب منعقد کرتا ہے جس میں وہ اپنی نئی مصنوعات لانچ اور اپنی آنے والی مصنوعات پیش کرتا ہے۔ اس سال بھی گوگل اس ایونٹ میں نیا اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم یعنی سافٹ ویئر کے ساتھ ساتھ پکسل فونز اور دیگر کئی مصنوعات بھی لانچ

گوگل کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کی تاریخ کا اعلان: نیا سافٹ ویئر لانچ ہونے کا امکان Read More »

اب کوئی آپ کے واٹس ایپ ڈی پی کا اسکرین شاٹ نہیں لے سکے گا

واٹس ایپ اپنی ایپ میں ہر روز نت نئے فیچرز متعارف کرواتا رہتا ہے، تاکہ وہ اپنے صارفین کو ہمیشہ اس مقبول ایپ کی طرف متوجہ رکھے۔ دنیا بھر میں واٹس ایپ کے اس قدر مقبول ہونے کی ایک اہم وجہ صارفین کے لیے دستیاب بہت سے پرائیویسی فیچرز ہیں۔ واٹس ایپ اپنے صارفین کی

اب کوئی آپ کے واٹس ایپ ڈی پی کا اسکرین شاٹ نہیں لے سکے گا Read More »

سام سنگ کی نئی واشنگ مشین: اب کپڑے دھلیں گے مصنوعی ذہانت کے ساتھ

الیکٹرانک مصنوعات بنانے والی بین الاقوامی کمپنی سام سنگ نے مصنوعی ذہانت کے فیچرز والی واشنگ مشینیں متعارف کرادی ہیں۔ سام سنگ نے واشنگ مشینوں کی اپنی اے آئی ایکو ببل (AI Ecobubble) سیریز متعارف کرائی ہے۔ یہ فرنٹ لوڈ ڈیزائن کردہ واشنگ مشین ہے، جو مکمل طور پر خودکار ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ

سام سنگ کی نئی واشنگ مشین: اب کپڑے دھلیں گے مصنوعی ذہانت کے ساتھ Read More »

فیس بک اور ٹک ٹاک پیچھے; انسٹاگرام دنیا کی نمبر 1 ایپ

دنیا کی سب سے مقبول ایپ کون سی ہے۔ شائد آپ میں سے کچھ لوگ فیس بک تو کچھ ٹک ٹاک کو مقبول ترین ایپ شمار کریں لیکن حقیقیت یہ ہے کہ انسٹاگرام نے ان سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔۔ امریکی ویب سائیٹ سینسر ٹاور کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں انسٹاگرام کے ڈاؤن

فیس بک اور ٹک ٹاک پیچھے; انسٹاگرام دنیا کی نمبر 1 ایپ Read More »