سائنس اور ٹیکنالوجی

چیٹ جی پی ٹی کا ہیڈ آفس امریکا میں بجلی کی ترسیل کے نظام کے لیے خطرہ بننے لگا

دنیا میں مصنوعی ذہانت کے میدان میں تہلکہ مچانے والی کمپنی اوپن اے آئی کا ہیڈ کوارٹر امریکا کے بجلی کے نظام کے لئے ہر گزرتے دن کے ساتھ خطرہ بننے لگا ۔۔ امریکی نیوز ویب سائیٹ بزنس انسائیڈر کے مطابق اوپن اے آئی کا اے آئی ٹول چیٹ جی پی ٹی ہر گھنٹے میں […]

چیٹ جی پی ٹی کا ہیڈ آفس امریکا میں بجلی کی ترسیل کے نظام کے لیے خطرہ بننے لگا Read More »

ایپل کے ایئرپوڈز پرو میں ہیئرنگ ایڈ موڈ متعارف کرانے کی تیاریاں

ایپل نے اپنے ایئرپوڈز میں صارفین کی قوت سماعت کو محفوظ بنانے کے لئے نیا ہیئرنگ ایڈ موڈ لانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ ایپل ایئرپوڈز آئی او ایس 18 (iOS 18 ) سے متعلق بحث کا بازار پہلے ہی گرم ہے۔ اسے آئی فون صارفین کے لیے سب سے بڑا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ

ایپل کے ایئرپوڈز پرو میں ہیئرنگ ایڈ موڈ متعارف کرانے کی تیاریاں Read More »

آئی فون کو بڑا جھٹکا: یورپ میں ایپک گیمز کی تاریخی کامیابی

آئی فون بنانے والی کمپنی کو ایپک گیمز کے ہاتھوں بڑا جھٹکا لگا ہے۔ یورپی یونین کے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ (DMA) کے باعث کمپنی نے ایپک گیمز کو اپنا ایپ اسٹور لانچ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس کے بعد اب یورپ میں آئی فونز اور آئی پیڈز پر ایپک گیمز کی بھی واپسی

آئی فون کو بڑا جھٹکا: یورپ میں ایپک گیمز کی تاریخی کامیابی Read More »

یوٹیوب کو ٹکر : اب ایکس چلے گا اسمارٹ ٹی وی میں بھی

ایلون مسک نے اپنی مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ایکس میں ویڈیو اسٹریمنگ سروس کا اعلان کردیا ہے، اس طرح اب صارفین اس سے اسمارٹ ٹی وی کے ذریعے بھی لطف اندوز ہوسکیں گے۔۔ جب سے ایلون مسک نے ایکس (پرانا نام ٹویٹر) کا چارج سنبھالا ہے، اس نے اپنے پلیٹ فارم میں بہت سی تبدیلیاں

یوٹیوب کو ٹکر : اب ایکس چلے گا اسمارٹ ٹی وی میں بھی Read More »

امریکی محمکہ دفاع کی خلائی مخلوق کی دنیا میں آمد و رفت کی تردید

امریکہ محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ اسے ایسے کوئی ثبوت نہیں ملے جس سے ظاہر ہوتا ہو کہ امریکی حکومت نے خلائی مخلوق سے متعلق حقائق چھپائے ہوں۔ خلائی مخلوقات کے حوالے سے باتیں نئی نہیں۔ بنی نوع انسان ہزاروں سال سے دنیا کے علاوہ دیگر جہانوں میں بھی مخلوقات ہونے اور اس

امریکی محمکہ دفاع کی خلائی مخلوق کی دنیا میں آمد و رفت کی تردید Read More »

ایپل کا فولڈ ایبل آئی فون کب لانچ ہو سکتا ہے! بڑی خبر آگئی

ایپل کے فولڈ ایبل فون کے بارے میں ایک نئی رپورٹ سامنے آئی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایپل اپنا پہلا فولڈ ایبل فون 2026 تک لانچ کر سکتا ہے۔ سام سنگ، ویوو، اوپو اور موٹرولا جیسی کئی اسمارٹ فون کمپنیوں نے اپنے فولڈ ایبل اسمارٹ فونز لانچ کیے ہیں لیکن ایپل

ایپل کا فولڈ ایبل آئی فون کب لانچ ہو سکتا ہے! بڑی خبر آگئی Read More »

اب ایکس پر تصاویر اور ویڈیوز کے ساتھ لکھ سکتے ہیں لمبے لمبے مضامین

ایلون مسک کی جانب سے ایکس (سابق ٹوئٹر) کا چارج سنبھالنے کے بعد اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مسلسل نئے اور منفرد تجربات کئے جارہے ہیں۔ اس بار اس نے ایک اور تجربہ کیا ہے جس کے تحت اب صارفین ایکس (پرانا نام ٹویٹر) پر طویل مضامین بھی لکھ سکیں گے۔ دنیا بھر میں

اب ایکس پر تصاویر اور ویڈیوز کے ساتھ لکھ سکتے ہیں لمبے لمبے مضامین Read More »

گوگل ایپل کے نقش قدم پر: اسمارٹ فون کے لیے ‘سیٹیلائٹ ایس او ایس’ کی تیاری

ایپل نے 2022 میں آئی فون 14 کے ساتھ سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی متعارف کرائی تھی۔ تاکہ سیلولر یا وائی فائی نیٹ ورکس نہ ہونے کی صورت میں صارفین ایمرجنسی رضاکاروں سے رابطہ کرسکیں۔ اسی فیچر کو اب گوگل پکسل فونز میں بھی لایا جارہا ہے۔ “Adaptive Connectivity Services” ایپ کی ایک حالیہ اپ ڈیٹ سے پتہ

گوگل ایپل کے نقش قدم پر: اسمارٹ فون کے لیے ‘سیٹیلائٹ ایس او ایس’ کی تیاری Read More »

سام سنگ کی گلیکسی رنگ کے مقابلے میں ایپل اسمارٹ رنگ

سام سنگ نے دنیا کے سب سے بڑے ٹیک ایونٹ موبائل ورلڈ کانگریس میں گلیکسی رنگ کے نام سے اپنی اسمارٹ رنگ متعارف کرائی ہے۔ سام سنگ جولائی میں ہونے والے گلیکسی ان پیکڈ ایونٹ کے دوران اپنی اسمارٹ انگوٹھی لانچ کر سکتا ہے تاہم اس کی روایتی حریف ایپل بھی اس انگوٹھی کا مقابلہ

سام سنگ کی گلیکسی رنگ کے مقابلے میں ایپل اسمارٹ رنگ Read More »

بل گیٹس نے اے آئی سے متعلق بڑی بات کردی

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو جدید دور کو تبدیل کردینے والی ٹیکنالوجی قرار دے دیا ۔۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کےمعروف تعلیمی ادارے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (IIT) دہلی میں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ مصنوعی ذہانت (AI) سب سے زیادہ

بل گیٹس نے اے آئی سے متعلق بڑی بات کردی Read More »