سائنس اور ٹیکنالوجی

یوٹیوب کا اہم پریمیم فیچر جلد ہی عام صارفین کے لیے بھی دستیاب ہوگا

ویڈیو اسٹریمنگ ایپ اور وی سائیٹ یوٹیوب صارفین کی دلچسپی بڑھانے کے لئے اپنی پریمیم سروس کا ایک اہم فیچر بغیر معاوضے کے مواد دیکھنے والوں کو بھی فراہم کرنا شروع کردیا ہے۔ یوٹیوب نے 2021 میں اپنے صارفین کے لیے PiP (Picture-in-Picture) فیچر متعارف کرانا شروع کیا۔ ویڈیو اسٹریمنگ ایپ کا یہ مقبول فیچر […]

یوٹیوب کا اہم پریمیم فیچر جلد ہی عام صارفین کے لیے بھی دستیاب ہوگا Read More »

ایک بار پورا چارج ہونے کے بعد 94 دن چلنے والا موبائل آگیا

MWC 2024 میں لانچ ہونے والا فون جو ایک ہی چارج پر 94 دن تک چل سکتا ہے، جانیے قیمت اور تفصیلات موبائل فون کے حوالے سے دنیا کی سب سے بڑی نمائش موبائل ورلڈ کانگریس میں ایک اسمارٹ فون متعارف کرایا گیا ہے، جس میں کمپنی نے 28,000 ایم اے ایچ کی بیٹری فراہم

ایک بار پورا چارج ہونے کے بعد 94 دن چلنے والا موبائل آگیا Read More »

آئی فون 17 کے فیچرز کی تفصیلات سامنے آگئیں

آئی فون استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایک اچھی خبر ہے۔ آئی فون 17 اور آئی فون 17 پلس میں پرو ماڈل آئی فون کی طرح 120Hz پرو موشن ڈسپلے دیا جا سکتا ہے۔ ایپل نے 2022 میں آئی فون 14 پرو سیریز کا آغاز کیا اور فونز کی اس سیریز کے ساتھ، کمپنی

آئی فون 17 کے فیچرز کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

گوگل کے سی ای او سندر پچائی کو برطرف کیا جانے والا ہے؟؟؟

گوگل کی پیرنٹ کمپنی الفابیٹ کے سی ای او سندر پچائی کی نوکری خطرے میں ہے۔ سندر پچائی کو نوکری سے نکال دیا جائے گا یا وہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کر نوکری چھوڑ دیں گے۔ یہ ہم نہیں کہہ رہے بلکہ بین الاقوامی کمپنی ہیلیوس کیپیٹل کے بانی سمیر اروڑہ کا دعویٰ ہے۔

گوگل کے سی ای او سندر پچائی کو برطرف کیا جانے والا ہے؟؟؟ Read More »

نوکیا کے لئے فون بنانے والی کمپنی اب اپنا موبائل لا رہی ہے

ایچ ایم ڈی اسمارٹ فون: ایم ایچ ڈی، جو کمپنی برسوں سے نوکیا کے لیے اسمارٹ فونز بنا رہی ہے، نے اب اپنے برانڈ نام سے اسمارٹ فون متعارف کرایا ہے۔ یہ ایک قابل مرمت اسمارٹ فون ہے، جس کا ایک ٹیزر بھی کمپنی نے جاری کیا ہے۔ بین الاقوامی کمپنی ایچ ایم ڈی (HMD)

نوکیا کے لئے فون بنانے والی کمپنی اب اپنا موبائل لا رہی ہے Read More »

اب ایمو جی بھی بولیں گے

اگر آپ کو ایموجی کے بجائے آواز کے ساتھ جذبات کے اظہار کا موقع ملے تو کیا ہوگا! کیا ہوگا اگر کوئی تالیاں بجانے والے ایموجی کی بجائے گرجدار تالیاں سن سکے! ایسا ہوسکتا ہے کیونکہ گوگل جلد ہی اپنی فون ایپ میں ایموجی کا ایک نیا انداز سامنے لانے والا ہے۔ گوگل ایک ایسے

اب ایمو جی بھی بولیں گے Read More »

گوگل نے جیمنی اے آئی چیٹ بوٹ کی تصویر بنانے کا آپشن ہٹادیا

گوگل کی جیمنی اے آئی کو ان دنوں تنازعات کا سامنا ہے۔ گوگل نے جیمنی کی جانب سے لوگوں کی غلط تصاویر بنانے کے معاملے پر ایک اپ ڈیٹ دے کر وضاحت فراہم کرنے کی کوشش کی ہے۔ چند روز قبل ایک صارف نے Gemini AI سے 1943 کے ایک جرمن فوجی کی تصویر بنانے

گوگل نے جیمنی اے آئی چیٹ بوٹ کی تصویر بنانے کا آپشن ہٹادیا Read More »

ایلون مسک نے جی میل کی ٹکر میں ایکس میل کا اعلان کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص اور مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ایک کے مالک ایلون مسک نے اب گوگل کی جی میل کے ٹکر میں ایکس میل سروس کا اعلان کردیا ہے۔۔ آپ ای میل کے لیے کون سا پلیٹ فارم استعمال کرتے ہیں؟ اس سوال کے جواب کے لیے گوگل کی جی میل سروس کا

ایلون مسک نے جی میل کی ٹکر میں ایکس میل کا اعلان کردیا Read More »

واٹس ایپ صارفین اب رپورٹ شدہ چینلز کی تفصیلات بھی دیکھ سکیں گے

انسٹنٹ میسیجنگ اور کالنگ ایپ واٹس ایپ کے نئے فیچر کے ذریعے صارفین اپنے پروفائل میں رپورٹ شدہ واٹس ایپ چینلز کی تفصیلات بھی جان سکیں گے۔ واٹس ایپ نے اپنی اینڈرائیڈ ایپ میں ایک نیا فیچر متعارف کروانا شروع کر دیا ہے۔ چینل رپورٹ نامی اس فیچر کے ذریعے صارفین ان چینلز کی فہرست

واٹس ایپ صارفین اب رپورٹ شدہ چینلز کی تفصیلات بھی دیکھ سکیں گے Read More »

ونڈوز کی فوٹو ایپ میں بھی جدت؛ نیا اے آئی فیچر شامل

مائیکروسافٹ نے ونڈوز فوٹو ایپ کو اپ ڈیٹ کیا ہے۔ جس میں کمپنی نے اپنی فوٹو ایپ میں ایک AI فیچر شامل کیا ہے۔ دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کا بہت چرچا ہے۔ گزشتہ چند ماہ میں مصنوعی ذہانت یعنی AI فیچر نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک نیا آپشن فراہم کیا ہے۔ AI نے

ونڈوز کی فوٹو ایپ میں بھی جدت؛ نیا اے آئی فیچر شامل Read More »