امریکا میں ٹک ٹاک بند کرنے کی تیاریاں
ٹک ٹاک نے امریکی حکومت کے فیصلے کے خلاف عدالت کی جانب سے کی گئی اپیل مسترد کردی، اب سپریم کورٹ سے ریلیف نہ ملنے پر ایپ 19 جنوری کو بند ہوسکتی ہے۔ امریکا میں مختصر ویڈیو پلیٹ فارم ٹک ٹاک کے 17 کروڑ سے زیادہ صارفین ہیں لیکن امریکی حکومت نے طویل عرصے سے […]
امریکا میں ٹک ٹاک بند کرنے کی تیاریاں Read More »









