سائنس اور ٹیکنالوجی

سام سنگ اسمارٹ ٹی وی میں بڑی تبدیلی: گوگل اسسٹنٹ کی سپورٹ ختم

دنیا بھر میں ٹیک کی دنیا کی صف اول کمپنی سام سنگ نے اپنے اسمارٹ ٹی وی میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے ان میں گوگل اسسٹنٹ سپورٹ ختم کردی ہے۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سام سنگ نے اپنے سمارٹ ٹی وی میں گوگل اسسٹنٹ کا فیچر چار سال قبل یعنی 2020 سے ہی فراہم کرنا […]

سام سنگ اسمارٹ ٹی وی میں بڑی تبدیلی: گوگل اسسٹنٹ کی سپورٹ ختم Read More »

ٹک ٹاک کا پاکستان میں الیکشن سے متعلق اہم اعلان

پاکستان میں پارلیمانی انتخابات کے قریب آنے کے ساتھ ہی ٹک ٹاک نے غلط اور گمراہ کن معلومات سے نمٹنے اور پلیٹ فارم پر انتخابی شفافیت اور دیانتداری کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی کوششوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹک ٹاک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غلط اور گمراہ کن معلومات کی

ٹک ٹاک کا پاکستان میں الیکشن سے متعلق اہم اعلان Read More »

زمین سے 26 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر کہکشاؤں کے ٹکراؤ کی تصاویر جاری

امریکی خلائی ادارے ناسا نے خلائی دوربین ہبل سے لی گئی نئی تصاویر جاری کی ہیں جن میں دو کہکشاؤں کے درمیان تصادم کے بعد انضمام کی نایاب تصاویر بھی شامل ہیں۔ ناسا کی جانب سے جاری تصاویر میں دوربین نے ESO185-IG013 نامی ایک نیلے رنگ کی کہکشاں کی تصاویر لی ہیں۔ نئے اور پرانے

زمین سے 26 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر کہکشاؤں کے ٹکراؤ کی تصاویر جاری Read More »

واٹس ایپ فیورٹ کانٹیکٹ فیچر ؛رکھے گا آپ کو قریب ترین فرد سے اور بھی قریب

انسٹنٹ میسیجنگ اور کالنگ ایپ واٹس ایپ میں فیورٹ کانٹیکٹ کے نام سے ایک نیا فیچر آنے والا ہے۔ جو آپ کو آپ کے پسندیدہ اور قریب ترین شخص سے رابطے کو آسان بنائے گا۔ دنیا کی تمام ٹیک کمپنیاں اپنے پلیٹ فارم پر کسی بھی قسم کی تبدیلی سے پہلے اسے چند افراد کو

واٹس ایپ فیورٹ کانٹیکٹ فیچر ؛رکھے گا آپ کو قریب ترین فرد سے اور بھی قریب Read More »

واٹس ایپ کی ویب صارفین کے لئے چیٹ لاک فیچر متعارف کرانے کی تیاریاں

دنیا کی سب سے مقبول انسٹنٹ میسیجنگ اور کالنگ ایپ واٹس ایپ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے بعد ویب کے لئے بھی چیٹ لاک فیچر متعارف کرانے کی تیاریاں کررہا ہے۔۔ واٹس ایپ نے مئی 2023 میں اپنے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے ایک نیا چیٹ لاک فیچر متعارف کرایا

واٹس ایپ کی ویب صارفین کے لئے چیٹ لاک فیچر متعارف کرانے کی تیاریاں Read More »

سام سنگ کی 3 سستے اسمارٹ فونز مارکیٹ میں لانے کی تیاریاں

دنیا بھر میں جدید ترین موبائل فونز بنانے والی کمپنی سام سنگ جلد ہی تین نئے اسمارٹ فونز جلد لانچ کرنے جا رہا ہے، جو حالیہ نئے موبائل کی نسبت سستے ہوں گے۔۔ سام سنگ نے حال ہی میں اپنا نیا اسمارٹ فون گلیکسی ایس 24 Samsung) (Galaxy S24 لانچ کیا ہے۔ جس کی قیمت

سام سنگ کی 3 سستے اسمارٹ فونز مارکیٹ میں لانے کی تیاریاں Read More »

گوگل اور فیس بک کا بچوں کی ایپس سے ڈیٹا چوری کرنے کا انکشاف

دنیا کی ٹیک انڈسٹری کے دو سب سے بڑے نام گوگل اور فیس بک نے ڈیٹا چوری میں بچوں کو بھی نہ چھوڑا۔ دونوں کمپنیاں کا بڑے پیمانے میں بچوں کی ایپس کا ڈٰیٹا چوری کرنے میں ملوث نکلی ہیں۔ اس انکشاف نے صارفین کی رازداری اور سلامتی کے بارے میں بھی سنگین خدشات کو

گوگل اور فیس بک کا بچوں کی ایپس سے ڈیٹا چوری کرنے کا انکشاف Read More »

ڈیجیٹل ڈیٹوکس چیلنج: ایک مہینہ موبائل سے دور رہیں اور لکھ پتی ہوجائیں

آج کے دور میں موبائل فون کی اہمیت مسلمہ ہے لیکن اس کی عادت ایک لت بن چکی ہے۔ جو چھوٹے نہیں چھوٹتی۔خاص طور پر چھوٹے بچوں کی اس عادت سے والدین بہت پریشان ہیں۔ اگر آپ بھی اس لت سے پریشان ہیں اور جلد از جلد اس سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں تو ایک

ڈیجیٹل ڈیٹوکس چیلنج: ایک مہینہ موبائل سے دور رہیں اور لکھ پتی ہوجائیں Read More »

ٹک ٹاک کی یوٹیوب سے مقابلے کی تیاریاں

مختصر ویڈیو ہوسٹنگ سروس ٹک ٹاک نے یوٹیوبب سے مقابلے کے لیے آدھے گھنٹے طویل ویڈیوز بھی اپ لوڈ کرنے کی سہولت لانے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ TikTok اپنی مختصر ویڈیوز کے لیے مشہور ہے۔ کمپنی نے اسے 15 سیکنڈ کی ویڈیوز سے شروع کیا اور بعد میں ویڈیو کی حد بڑھا کر 1

ٹک ٹاک کی یوٹیوب سے مقابلے کی تیاریاں Read More »

گوگل لومیئر؛ اب تحریر اور تصویر سے ویڈیو بنائیں

دنیا کی صف اول کی ٹیک کمپنی گوگل نے نیا اے آئی موڈل متعارف کردیا ہے جس کے ذریعے تحریر یا تصویر کی مدد سے پوری ویڈیو بنائی جاسکتی ہے۔۔ گوگل نے مصنوعی ذہانت کا نیا ماڈل پیش کردیا ہے۔ جس کا نام لومیئر اے آئی (LUMIERE AI ) رکھا گیا ہے۔یہ ٹیکسٹ ٹو ویڈیو

گوگل لومیئر؛ اب تحریر اور تصویر سے ویڈیو بنائیں Read More »