مائیکرو سافٹ نے ایکٹیویژن بلیزارڈ کے حصول کیلیے قانونی جنگ جیت لی
معروف ترین ٹیک کمپنی مائیکروسافٹ (Microsoft) نے دنیا بھر کے مسابقتی ریگولیٹرز کے ساتھ ڈیڑھ سال کے مذاکرات کے بعد گیم ڈویلپر اور پبلشر ایکٹیویژن بلیزارڈ (Activision Blizzard) کو مکمل طور پر اپنی تحویل میں لے لیا۔ مائیکرو سافٹ (Microsoft) نے گزشتہ برس جنوری میں ایکٹیویژن بلیزارڈ (Activision Blizzard) کو 68 ارب ڈالر کی ڈیل […]
مائیکرو سافٹ نے ایکٹیویژن بلیزارڈ کے حصول کیلیے قانونی جنگ جیت لی Read More »









