سائنس اور ٹیکنالوجی

میٹا کا واٹس ایپ پر جلد ہی 3 نئی اے آئی فیچر متعارف کرانے کا اعلان

دنیا کی سب سے بڑی ٹیک کمپنی میٹا نے اپنی سالانہ کنیکٹ کانفرنس کے دوران واٹس ایپ (WhatsApp) پر جلد ہی 3 نئے اے آئی (AI) فیچرز لانے کا اعلان کردیا۔۔ ٹیک کمپنی کے مطابق جنریٹو اے آئی (AI) کے ذریعے بھیجا گیا ایک پیغام زیادہ تخلیقی، نتیجہ خیز اور تفریح ہوسکتا ہے۔ میٹا کمپنی […]

میٹا کا واٹس ایپ پر جلد ہی 3 نئی اے آئی فیچر متعارف کرانے کا اعلان Read More »

خلا میں سب سے زیادہ عرصہ رہنے والے خلا نورد کی دنیا میں واپسی

امریکی خلاباز فرینک روبیو خلا میں طویل ترین عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کرکے دنیا میں واپس آگئے ہیں۔۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرینک روبیو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے روسی خلانورد سرگئی پروکوپیو اور دیمتری پیٹیلین کے ہمراہ سویوز نامی کیپسول سے قازقستان کے شہر زیزکازگان میں زمین پر اترے۔۔

خلا میں سب سے زیادہ عرصہ رہنے والے خلا نورد کی دنیا میں واپسی Read More »

واٹس ایپ کا نیا اعلان؛ آئندہ ماہ لاکھوں فون ہوجائیں گے بے کار

واٹس ایپ نے کہا ہے کہ 24 اکتوبر سے واٹس ایپ ان تمام موبائل فون پر غیر فعال ہوجائے گا جن میں اینڈرائیڈ 5 سے پرانا آپریٹنگ سسٹم ہے۔ واٹس ایپ دنیا کی سب سے مقبول پرائیویٹ مسیجینگ اور کالنگ ایپ ہے۔۔ اپنے صارفین کی سہولت اور تحفظ کے لیے دنیا بھر کی دیگر ایپس

واٹس ایپ کا نیا اعلان؛ آئندہ ماہ لاکھوں فون ہوجائیں گے بے کار Read More »

گوگل 25 سال کا ہوگیا ۔۔۔ نیا ڈوڈل بھی جاری

دنیا کا سب سے مشہور انٹر نیٹ سرچ انجن آج پورے 25 سال کا ہوگیا ہے۔ جس کا جشن منانے کے لیے گوگل نے نیا ڈوڈل بھی جاری کیا ہے۔۔ درحقیقت گوگل کا قیام 4 ستمبر کو ہوا تھا لیکن کئی برسوں سے کمپنی 27 ستمبر کو اس کی سالگرہ مناتی ہے۔ آج کی مناسبت

گوگل 25 سال کا ہوگیا ۔۔۔ نیا ڈوڈل بھی جاری Read More »

ایشین گیمز 2023 میں شامل 7 ای اسپورٹس

پاکستانی ای گیمرز مستقبل میں ایشین گیمز میں اپنے ملک کا نام روشن کرسکتے ہیں کیونکہ ان گیمز کو اب باقاعدہ طور پر کھیلوں میں شامل کرلیا گیا ہے۔۔ جکارتہ میں 2018 میں منعقدہ ایشین گیمز میں ایک اسپرٹس گیم کو نمائشی طور پر جگہ دی گئی ۔ جس کےے بعد 2020 میں اولمپک کونسل

ایشین گیمز 2023 میں شامل 7 ای اسپورٹس Read More »

واٹس ایپ کے ڈسپلے کا رنگ اور آئیکون بدلنے کی تیاریاں

دنیا کی سب سے معروف مسیجنگ ایئنڈ کالنگ ایپ واٹس ایپ کا ڈسپلے اور ۤئیکون تبدیل ہونے والے ہیں۔۔ دنیا کی سب سے معروف مسیجینگ اینڈ کالنگ ایپ واٹس ایپ اب خود میں بڑی تبدیلی کرنے والی ہے۔ جس کے بعد یہ سبز رنگ میں نہیں نظر آئے گی۔۔ دنیا بھر کی ایپس اپنی مارکیٹ

واٹس ایپ کے ڈسپلے کا رنگ اور آئیکون بدلنے کی تیاریاں Read More »

امریکی فوج اپنے اہلکاروں کی بہتر تربیت کے لئے ای اسپورٹس کا سہارا لینے لگی

امریکی فضائیہ ایک ایسے ای اسپورٹس مقابلے کی میزبانی کررہی ہے جو پائلٹس کو پیچیدہ جنگی حالات کے لیے بہتر تیاری میں مدد کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔  امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ای اسپورٹس ٹورنامنٹ کے انعقاد کے لیے میٹر ( MITRE ) نامی ایک دفاعی کمپنی کے ساتھ مشترکہ منصوبہ بندی

امریکی فوج اپنے اہلکاروں کی بہتر تربیت کے لئے ای اسپورٹس کا سہارا لینے لگی Read More »

اب آپ کو موبائل پر اپنی ای میل ایک ایک کرکے ڈیلیٹ نہیں کرنی پڑے گی؟ گوگل لے آیا نیا آپشن

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے جی میل ایپ کے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ای میلز کو ڈیلیٹ کرنا اب بہت آسان بنا دیا ہے۔ اینڈرائیڈ کے لیے جی میل ایپ کا تازہ ترین ورژن صارفین کو صرف ایک کلک کے ساتھ ایک ساتھ 50 تک ای میلز منتخب کرنے کی اجازت دیتا

اب آپ کو موبائل پر اپنی ای میل ایک ایک کرکے ڈیلیٹ نہیں کرنی پڑے گی؟ گوگل لے آیا نیا آپشن Read More »

واٹس ایپ کے نئے فیچر “چینلز ” میں بھی تبدیلی کی تیاریاں

“چینلز ” میں کسی بھی ویڈیو یا اپ ڈیٹس پر تبصرے کی سہولت دستیاب نہیں لیکن واٹس ایپ کے انجنیئروں نے اس پر بھی کام شروع کردیا ہے۔۔

واٹس ایپ کے نئے فیچر “چینلز ” میں بھی تبدیلی کی تیاریاں Read More »

شارٹس کا پس منظر بدلیں: یوٹیوب کا نیا اے ۤئی ٹول “ڈریم اسکرین” آگیا

ڈریم اسکرین  کا اعلان اس وقت کیا گیا ہے جب یوٹیوب کو ٹِک ٹاک اور انسٹاگرام ریلز کے ساتھ مارکیٹ میں سخت مقابلے کا سامنا ہے۔

شارٹس کا پس منظر بدلیں: یوٹیوب کا نیا اے ۤئی ٹول “ڈریم اسکرین” آگیا Read More »