یو اے ای میں شدید گرمی: ایشیا کپ میچز کے اوقات تبدیل
متحدہ عرب امارات (یواے ای) میں شدید گرمی کے باعث ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی ہے۔ کرک انفو کےمطابق 9 ستمبر سے 28 ستمبر تک دبئی اور ابوظہبی میں شیڈول ایشیا کپ میں 19 میں سے 18 میچوں کا آغاز وقت پہلے مقررہ وقت سے آدھا گھنٹہ تاخیر […]
یو اے ای میں شدید گرمی: ایشیا کپ میچز کے اوقات تبدیل Read More »









