کھیل

فلسطین سے یکجہتی: پاکستان کو عثمان خواجہ کے نقش قدم پر چلنے کے مشورے

فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ نے پرتھ ٹیسٹ کے پہلے دن بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر شرکت کی۔۔ پاکستانی نژاد آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل ایسے جوتے پہن کر ٹیم کے ساتھ ٹریننگ کی تھی جن پر فلسطینیوں کے حق میں ’تمام […]

فلسطین سے یکجہتی: پاکستان کو عثمان خواجہ کے نقش قدم پر چلنے کے مشورے Read More »

زخمی کھلاڑی کی میچ کے دوران منہ پر ٹیپ لگا کر بھرپور بیٹنگ

بھارت میں ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ میں میچ کے دوران ایک بیٹر اپنی ٹیم کو مشکل میں دیکھ کر زخمی حالت میں کریز پر پہنچ گیا۔۔ کھلاڑی کی منہ پر ٹیپ لگی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں ان دنوں ’وجے ہزارے ٹرافی‘ نامی ڈومیسٹک ٹورنامنٹ جاری ہے۔ جس میں

زخمی کھلاڑی کی میچ کے دوران منہ پر ٹیپ لگا کر بھرپور بیٹنگ Read More »

پرتھ ٹیسٹ کا پہلا دن: آسٹریلیا کے نام

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں کینگروز نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنا لیے ہیں۔ پرتھ میں کھیلے جارہے میچ کے پہلے روز آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنر ڈیوڈ وارنر اور عثمان خواجہ نے 126 رنز کی اوپننگ شراکت

پرتھ ٹیسٹ کا پہلا دن: آسٹریلیا کے نام Read More »

شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے نائب کپتان مقرر

فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں قومی ٹیم کی قیادت کرنے والے شاہئین شاہ آفریدی کو اب آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں کپتان شان مسعود کے

شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے نائب کپتان مقرر Read More »

عثمان خواجہ پر فلسطین کی حمایت کے نعرے لکھے جوتے نہ پہننے کے لیے دباؤ

آسٹریلیا کے پاکستانی نژاد بیٹر عثمان خواجہ کو فلسطین کے حق میں نعرے لکھے جوتے نہ پہننے کے لئے آئی سی سی کے دباؤ کا سامنا ہے۔۔ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل آسٹریلیا کے ٌپاکستانی نژاد اوپننگ بیٹر عثمان خواجہ کے جوتوں پر غزہ کے فلسطینیوں کے حق میں نعرے “آزادی ایک انسانی

عثمان خواجہ پر فلسطین کی حمایت کے نعرے لکھے جوتے نہ پہننے کے لیے دباؤ Read More »

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی بینیو قادر ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے پرتھ میں شروع ہو گا۔ ٹیسٹ سیریز کی بینو قادر ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے۔ پاکستان آسٹریلیا میں گزشتہ 5 ٹیسٹ سیریز مین کلین سوئپ ہوا ہے۔ قومی کھلاڑی اور پاکستانی شائقین پر امید ہیں کہ اس مرتبہ نتیجہ مختلف آئے گا۔۔ پرتھ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی بینیو قادر ٹرافی کی رونمائی Read More »

بھارتی کرکٹرز موٹے ہوتے تو کیسے نظر آتے۔۔؟؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے تقریباً تمام ہی کھلاڑی بڑے چاک و چوبند اور فٹ ہیں ۔ اس بے مثال فٹنس کے لیے انہیں اپنے کھانے پینے پر بہت زیادہ کنٹرول کرنا پڑتا ہے لیکن سوچیں اگر سارے بھارتی کھلاڑی موٹے ہوتے تو کیسے لگتے۔۔ اسی طرح کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں۔

بھارتی کرکٹرز موٹے ہوتے تو کیسے نظر آتے۔۔؟؟ Read More »

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویراٹ کوہلی کے مستقبل کا فیصلہ کرلیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ برس ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویرات کوہلی تیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی نے ون ڈے ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ برس ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاریوں

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویراٹ کوہلی کے مستقبل کا فیصلہ کرلیا Read More »

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ شروع ہونے سے پہلے ہی قومی کھلاڑی انجری کا شکار ہونے لگے

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اس وقت آسٹریلیا کے دورے پر جہاں وہ تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی لیکن اس سے پہلے ہی قومی کھلاڑی انجری کا شکار ہونے لگے۔۔ جمعے کے روز آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں پاکستان اور آسٹریلوی پرائم منسٹر الیون کے درمیان کھیلے جارہے چار روزہ میچ کے تیسرے

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ شروع ہونے سے پہلے ہی قومی کھلاڑی انجری کا شکار ہونے لگے Read More »

پاکستان کا دورہ آسٹریلیا ؛ پہلے ہی میچ میں تنازع

قومی کرکٹ ٹیم اس وقت تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کے لئے آسٹریلیا میں موجود ہے۔ سیریز کا ۤغاز ابھی نہیں ہوا لیکن وارم اپ میچ میں تنازع کھرا ہوگیا ۔ جس پر آسٹریلوی بورڈ کو معذرت کرنی پڑ گئی۔ آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز شروع ہونے سے قبل پاکستان کی قومی ٹیم چار روزہ

پاکستان کا دورہ آسٹریلیا ؛ پہلے ہی میچ میں تنازع Read More »