کھیل

مشتاق محمد، انضمام، سعید انور اور مصباح پی سی بی ہال آف فیم میں شامل

مشتاق محمد، سعید انور ، انضمام الحق اور مصباح الحق کو پی سی بی ہال آف فیم 2024 میں شامل کیا گیا ہے۔ اس سے قبل عبدالقادر، اے ایچ کاردار، فضل محمود، حنیف محمد، عمران خان، جاوید میانداد، وسیم اکرم، وقار یونس، یونس خان اور ظہیر عباس ہال آف فیم میں شامل تھے۔ مشتاق محمد […]

مشتاق محمد، انضمام، سعید انور اور مصباح پی سی بی ہال آف فیم میں شامل Read More »

چیمپئنز ٹرافی: انگلینڈ کے بعد جنوبی افریقا میں بھی افغانستان کے بائیکاٹ کی مہم

خدا خدا کرکے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان اور بھارت کے درمیان معاملات حل ہوئے ہیں۔ جس کے بعد ایک نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ پہلے انگلینڈ اور اب جنوبی افریقا سے افغانستان کے خلاف آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 اب صرف چند ہفتے دور ہے۔ اس سے قبل افغانستان کی

چیمپئنز ٹرافی: انگلینڈ کے بعد جنوبی افریقا میں بھی افغانستان کے بائیکاٹ کی مہم Read More »

صائم ایوب علاج کے لیے لندن پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب علاج کے لیے کیپ ٹاؤن سے لندن پہنچ گئے۔ جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن فیلڈنگ کرتے ہوئے صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب 6 ہفتے تک کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت

صائم ایوب علاج کے لیے لندن پہنچ گئے Read More »

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ بھی جنوبی افریقا جیت گیا: پاکستان کو وائٹ واش

کیپ ٹاؤن میں دوسری انننگز میں بہتر بلے بازی کے باوجود پاکستان میچ نہ بچاسکا، اس طرح پاکستان کو وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا تاہم ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم اننگز کی شکست کی خفت سے بچ گئی۔ کیپ ٹآن میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے آخری دن پاکستان دوسری اننگز میں 478 رنز

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ بھی جنوبی افریقا جیت گیا: پاکستان کو وائٹ واش Read More »

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ:پاکستان اننگز کی شکست کے خطرے سے دوچار، کلین سوئپ یقینی

پاکستان کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں مسلسل دوسرے ٹیسٹ سیریز میں بھی شکست کا سامنا ہے۔ کیپ ٹآن میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن جنوبی افریقا کے 615 رنز کے جواب میں پہلی اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم 194 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی۔ پاکستان نے میچ کے تیسرے روز کا آغاز

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ:پاکستان اننگز کی شکست کے خطرے سے دوچار، کلین سوئپ یقینی Read More »

صائم ایوب کو فوری علاج کے لیے لندن بھیجنے کا فیصلہ

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ڈاکٹروں سے مشورے کے بعد صائم ایوب کو فوری علاج کے لیے لندن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے استار اوپننگ بیٹر صائم ایوب کے ٹخنے میں جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے فریکچر ہوگیا تھا۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی

صائم ایوب کو فوری علاج کے لیے لندن بھیجنے کا فیصلہ Read More »

بھارت کو آسٹریلیا سے شکست: سیریز بھی گئی اور ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کا خواب بھی ٹوٹ گیا

بارڈر گواسکر ٹرافی کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس شکست کے ساتھ ہی ہندوستان کا مسلسل تیسری بار ڈبلیو ٹی سی فائنل میں پہنچنے کا خواب بھی چکنا چور ہو گیا ہے۔ سڈنی میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے کینگروز کو

بھارت کو آسٹریلیا سے شکست: سیریز بھی گئی اور ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کا خواب بھی ٹوٹ گیا Read More »

دوسرا ٹیسٹ: ریان رکلٹن کے 259 رنز پاکستان کے خلاف کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے

جنوبی افریقا کے اوپننگ بلے باز ریان رکلٹن نے نیو لینڈز میں پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 259 رنز کی تاریخی اننگز کھیل کر کئی اعزاز اپنے نام کرلئے۔ جوہانسبرگ میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا ہے۔ جنوبی افریقا کے 28 سالہ بلے

دوسرا ٹیسٹ: ریان رکلٹن کے 259 رنز پاکستان کے خلاف کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا: صائم ایوب 6 ہفتوں کے لئے میدان سے باہر

پاکستان کے اسٹار اوپنر صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب چھ ہفتے تک کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ گزشتہ روز جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں فیلڈنگ کے دوران صائم ایوب کا ٹخنہ مڑ گیا تھا ۔ انہیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا۔ جہاں ان کے ٹخنے میں فریکچر

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا: صائم ایوب 6 ہفتوں کے لئے میدان سے باہر Read More »

صائم ایوب فیلڈنگ کرتے ہوئے ٹخنہ مڑوا بیٹھے، اسپتال منتقل

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں صائم ایوب کا فیلڈنگ ٹخنہ مُڑ گیا ۔ جس کے بعد انہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جوہانسبرگ میں کھیلے جارہے ٹیسٹ مییچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ میچ شروع

صائم ایوب فیلڈنگ کرتے ہوئے ٹخنہ مڑوا بیٹھے، اسپتال منتقل Read More »