کھیل

ٹی20 ورلڈ کپ 2024 ؛ پاک بھارت ٹاکرا 9 جون کو نیویارک میں

آئی سی سی ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کا ابتدائی شیڈول تیار کرلیا گیا ہے جس کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 9 جون کو نیویارک میں ہوگا۔۔ کرکت سے متعلق بین الاقوامی ویب سائٹ ’کرک اِنفو‘ کے مطابق رواں برس ہونے والا آئی سی سی ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کے […]

ٹی20 ورلڈ کپ 2024 ؛ پاک بھارت ٹاکرا 9 جون کو نیویارک میں Read More »

سڈنی میں 180 رنز کا ہدف بھی آسٹریلیا کیلیے مشکل ہوگا، عامر جمال

آسٹریلیا کے حالیہ دورے کے دوران پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر عامر جمال کہتے ہیں کہ سڈنی کی پچ میں ڈرامائی تبدیلیاں آئی ہیں۔ یہ بیٹنگ کے لیے سازگار نہین رہی۔ سڈنی تیسٹ کے تیسرے دن کھیل کے اختتام پر پریس کانفرنس کے دوران عامر جمال نے کہا کہ

سڈنی میں 180 رنز کا ہدف بھی آسٹریلیا کیلیے مشکل ہوگا، عامر جمال Read More »

کھلاڑی عظیم کرکٹر بننا چاہتے ہیں یا کروڑ پتی؟ وسیم کی شاہین پر تنقید

پاکستان کے سابق لیجنڈ فاسٹ بولر وسیم اکرم نے سڈنی ٹیسٹ سے شاہین شاہ آفریدی کو نہ کھلانے پر شدید تنقید کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا فاکس نیوز سے بات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ سڈنی ٹیسٹ میں نہ کھیلنے کے فیصلے سے ٹیم منیجمنٹ کا کوئی لینا دینا نہیں تھا۔ یہ صرف

کھلاڑی عظیم کرکٹر بننا چاہتے ہیں یا کروڑ پتی؟ وسیم کی شاہین پر تنقید Read More »

سڈنی ٹیسٹ میں بابر پھر ناکام، رضوان، عامر اور سلمان نے بچالیا

سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان کا تاپ بیٹنگ آرڈر ایک مرتبہ پھر ناکام ہوگیا لیکن رضوان ،آغا سلمان اور عامر جمال نے پاکستان کو مکمل تباہی سے بچالیا۔ سڈنی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں پاکستان نے تاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ جو بہت برا ثابت ہوا۔ ابھی پاکستان کا کھاتہ بھی نہیں کھلا

سڈنی ٹیسٹ میں بابر پھر ناکام، رضوان، عامر اور سلمان نے بچالیا Read More »

رضوان اور ذکا اشرف میں تلخ کلامی

پاکستان کرکٹ ٹیم میں سینیئر کھلاڑی ایک مرتبہ پھر سیاست پر اتر آئے۔ گروپ کے رکن محمد رضوان کی ذکا اشرف سے ملاقات میں کھری کھری سناڈالی۔۔ بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کے بعد قومی ٹیم میں ایک مرتبہ پھر سیاست اور طاقت کی پرانی جنگ شروع ہوگئی ہے۔ گزشتہ 20 برسوں کے دوران

رضوان اور ذکا اشرف میں تلخ کلامی Read More »

ڈسپلن کا پاٹ پڑھانے والے پروفیسر کی لیٹ آنے پر پرواز چھوٹ گئی

قومی کرکٹ ٹیم میں پروفیسر کی عرفیت سے مشہور ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کھلاڑیوں کو ڈسلپن کا پاٹ پڑھاتے ہیں لیکن دیر سے پہنچنے پر خود ہی میلبرن سے سڈنی جاتے ہوئے ایئر پورٹ پر فلائٹ مس کر گئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق اسٹار آل رآنڈر محمد حفیظ آج کل ٹیم

ڈسپلن کا پاٹ پڑھانے والے پروفیسر کی لیٹ آنے پر پرواز چھوٹ گئی Read More »

سابق فاسٹ بولر جنید خان کو بڑی ذمہ داری مل گئی

پاکستان کرک بورڈ نے سابق فاسٹ بولر جنید خان کو انڈر 19 قومی ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری بیان کے مطابق انڈر 19 قومی ٹیم کے بولنگ کوچ ریحان ریاض گھریلو معاملات کی وجہ سے دستیاب نہیں ۔ اس لئے کرکٹ کے تینوں بین الاقوامی فارمیٹس میں قومی

سابق فاسٹ بولر جنید خان کو بڑی ذمہ داری مل گئی Read More »

امام الحق کو سست بیٹنگ لے ڈوبی

انضمام الحق کے بھتیجے اور پاکستانی شائقین میں پرچی کی عرفیت سے مشہور امام الحق کی سست بیٹنگ سے آسٹریلیا میں موجود ٹیم مینجمنٹ بھی پریشان ہوگئی ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان حالیہ ٹیسٹ سیریز میں کھیلے گئے دو میچوں میں امام الحق نے سب سے زیادہ گیندیں کھیلی ہیں۔ چار اننگز میں انہوں

امام الحق کو سست بیٹنگ لے ڈوبی Read More »

پرتھ کے بعد میلبرن میں بھی پاکستانی بیٹنگ لائن ناکام

پرتھ کے بعد میلبرن میں بھی پاکستان کی بیٹنگ لائن ناکام ہوگئی۔ 316 رنز کے جواب میں پاکستان پہلی اننگز میں 264 رنز ہی ڈھیر ہوگئی۔۔ میلبرن میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستان نے اپنی بیٹنگ کا آغاز 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز سے کیا تو وکٹ کیپر بیٹر محمد

پرتھ کے بعد میلبرن میں بھی پاکستانی بیٹنگ لائن ناکام Read More »

میلبورن ٹیسٹ میں محمد رضوان کے شاندار کیچ کے چرچے

میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز محمد رضوان نے شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر انتہائی شاندار کیچ پکڑا۔ آسٹریلیائی وکٹ کیپر بلے باز ایلکس کیری کو یقین نہیں آرہا تھا کہ رضوان نے کیچ پکڑ لیا ہے۔ حالانکہ بعد میں انہیں بھاری دل کے ساتھ کریز

میلبورن ٹیسٹ میں محمد رضوان کے شاندار کیچ کے چرچے Read More »