کھیل

میلبرن ٹیسٹ؛ بارش اور کم اسکور کے باوجود آسٹریلیا کی پوزیشن مضبوط

میلبر ٹیسٹ کے پہلے دن بارش اور 318 رنز پر آؤٹ ہونے کے باوجود پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی پوزیشن انتہائی مضبوط ہوگئی ہے۔۔ میلبرن میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن بارش سے متاثر ہوا تھا۔۔ دوسرے دن آسٹریلیا نے اپنی نامکمل اننگز کا آغاز 3 وکٹوں پر 187 رنز سے کیا لیکن […]

میلبرن ٹیسٹ؛ بارش اور کم اسکور کے باوجود آسٹریلیا کی پوزیشن مضبوط Read More »

عثمان خواجہ نے جوتوں پر بیٹیوں کے نام لکھ دیئے

آئی سی سی کی جانب سے غزہ کے مسلمانوں کی حمایت سے روکنے کے بعد پاکستانی نژاد آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ نے اپنے جوتوں پر اپنی دو بیٹیوں کے نام لکھ دیئے۔۔ غزہ پر اسرائیلی بربریت کے خلاف عثمان خواجہ نے بھر پور طریقے سے اپنے موقف کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے

عثمان خواجہ نے جوتوں پر بیٹیوں کے نام لکھ دیئے Read More »

پرتھ ٹیسٹ میں خراب کارکردگی سرفراز کو مہنگی پڑگئی

آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں خراب بیٹنگ اور وکٹ کیپنگ سرفراز احمد کو مہنگی پڑگئی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ منگل سے شروع ہورہا ہے۔ پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کے ضسارے کا سامنا ہے ج کہ ٹیم کے تین بالرز ان فٹ ہوچکے ہیں۔ دوسرے

پرتھ ٹیسٹ میں خراب کارکردگی سرفراز کو مہنگی پڑگئی Read More »

حارث رؤف بگ بیش لیگ کے دوران پیڈ کے بغیر ہی بیٹنگ کے لیے آگئے

آسٹریلیا میں کھیلی جارہی بگ بیش لیگ میں میچ کے دوران میلبورن اسٹارز کی ٹیم میں شامل بالر حارث رؤف پیروں میں پیڈ باندھے بغیر ہی بیٹنگ کے لیے میدان میں اگئے۔۔ پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف اس وقت آسٹریلیا میں کھیلی جارہی بگ بیش لیگ کا حصہ ہیں۔ وہ ایونٹ میں میلبورن اسٹارز کے

حارث رؤف بگ بیش لیگ کے دوران پیڈ کے بغیر ہی بیٹنگ کے لیے آگئے Read More »

فلسطینیوں سے اظہار یکجہی کا جرم: آئی سی سی نے عثمان خواجہ فرد جرم لگادی

انٹر نینشل کرکٹ کونسل نے غزہ کے نہتے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے جرم میں ضوابط کی خلاف ورزی پر فرد جرم عائد کردی۔۔ پاکستانی کھلاڑیوں کے برعکس آسٹریلیا کے اوپننگ بیٹر عثمان خواجہ نے کھل کر غزہ پر ڈھائے جانے والے مظالم پر آواز بلند کی۔ پاکستان سے میچ سے قبل عثمان خواجہ کے

فلسطینیوں سے اظہار یکجہی کا جرم: آئی سی سی نے عثمان خواجہ فرد جرم لگادی Read More »

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے خرم شہزاد ان فٹ

آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں 5 وکٹیں لینے والے بالر خرم شہزاد پسلیوں میں فریکچر کی وجہ سے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔۔ پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز کرنے والے دونوں بالر عامر جمال اور خرم شہزاد نے شاہد آفریدی کے مقابلے میں بہت اچھی

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے خرم شہزاد ان فٹ Read More »

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز؛ اعظم خان کی سلیکشن کی وجہ سامنے آگئی

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے اعلان کردہ اسکواڈ میں اعظم خان کی شمولیت کی وجہ بتادی۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کے ٹیم میں ان اور آؤٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہر مرتبہ ان کے وزن

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز؛ اعظم خان کی سلیکشن کی وجہ سامنے آگئی Read More »

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز؛ روٹی گینگ آؤٹ، اعظم خان کی انٹری

پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے نیویز لیند کے خلاف آئندہ ماہ شیدول ٹی 20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ ٹیم میں معتروف روٹی گینگ کے ارکان حسن علی، شاداب خان اور فہیم اشرف ڈراپ کردیئے گئے ہیں اپنے وزن کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بننے والے اعظم خان

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز؛ روٹی گینگ آؤٹ، اعظم خان کی انٹری Read More »

پرتھ ٹیسٹ میں شکست کے ساتھ پاکستان کو جرمانہ بھی ہوگیا

پرتھ میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں آسٹریلیا سے عبرتناک شکست کے بعد پاکستان کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ بھی ہوگیا۔۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز جاری ہے۔ جس میں آسٹریلیا کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ ہرتھ میں کھیلا گیا۔ جس میں آسٹریلیا

پرتھ ٹیسٹ میں شکست کے ساتھ پاکستان کو جرمانہ بھی ہوگیا Read More »

پاکستان کو آسٹریلیا میں کینگروز کے ہاتھوں ایک اور ٹیسٹ میچ میں شکست

آسٹریلیا نے پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان کو 360 رنز سے شکست دے دی ہے. جس کے ساتھ ہی کینگروز نے ایک اور ٹیسٹ سیریز میں اپنی جیت کی داغ بیل ڈال دی ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ چوتھے دن ہی قومی ٹیم کی شکست کے ساتھ ختم ہوگیا۔ پرتھ

پاکستان کو آسٹریلیا میں کینگروز کے ہاتھوں ایک اور ٹیسٹ میچ میں شکست Read More »