فلسطینیوں سے اظہار یکجہی کا جرم: آئی سی سی نے عثمان خواجہ فرد جرم لگادی
انٹر نینشل کرکٹ کونسل نے غزہ کے نہتے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے جرم میں ضوابط کی خلاف ورزی پر فرد جرم عائد کردی۔۔ پاکستانی کھلاڑیوں کے برعکس آسٹریلیا کے اوپننگ بیٹر عثمان خواجہ نے کھل کر غزہ پر ڈھائے جانے والے مظالم پر آواز بلند کی۔ پاکستان سے میچ سے قبل عثمان خواجہ کے […]
فلسطینیوں سے اظہار یکجہی کا جرم: آئی سی سی نے عثمان خواجہ فرد جرم لگادی Read More »